16
ل ی ع ما س ہ ا سان خ : ر ر ٹ ن ڈ ای ور ی ن ز ل ج ن ن ا ا ن" رض سی خ ر :% ش ل ی( ن ر م ڈ عا ی ن ج: - ت ع ا% و اش ت ی- ن ز- ت4 چ ن زا ت ی س ی: پ ور ی ن ز ل ج ن ن اAngelsnewspc.blogspot.com ار ی خ ڈہ ا ڈی ی پ ادہ ی ے ر س ت سد کا ا یE ا ل ص ی ف: ار2014

Angels News Paper

Embed Size (px)

DESCRIPTION

angels education news Paper publish by Junaid Amir

Citation preview

Page 1: Angels News Paper

اینجلز نیوز ایڈیٹر : رخسانہ اسماعیل ترتیب و اشاعت : جنید عامر پبلشر : حسین رضا

اینجلز نیوز پی سی برانچAngelsnewspc.blogspot.com آاباد کا سب سے زیادہ پسندیدہ اخبار 2014از: فیصل

Page 2: Angels News Paper

اینجلز نیوز کمیٹیاینجلز نیوز کمیٹی

اینجلز نیوز کمیٹیپی-سی کا بچے بہت ھی قابل ہیں۔ ان میں ہنر کوٹ کوٹ کے بھرا ہے۔وہ ہر کام کو ایک سلیقے سے کرتے ہیں۔اور ان کے انہیں کاموں آاپ کو بھی کی وجہ سے ہم نے سوچا کہ باخبر کریں۔اسی سوچ کی بنا پر ہم یہ اخبار آاپ بھی ان کے شایع کر رہے ہیں تاکہ آاگاہی لیں۔ پی-سی اسی طرح کارناموں سے کی کوششیں کرتا رہے گا اور ان بچوں کے ہنر کو ابھارتا رہے گا کیونکہ ہر بچے میں ی9 ہنر ضرور ہوتا ہے۔ ی9 نہ کو کو

08/04/2014تاریخ

Page 3: Angels News Paper
Page 4: Angels News Paper

نئی منصوبہ بند9

5نصابی نمائش ۔پی واے پی گریڈ ۔آابا د کے نجی سکول موسم بہار کے کھلتے ہی فیصل

آارٹ کی تقریب منعقد کی Rن انٹر نیشنل کالج میں فگئی جو کہ ایک بہت بڑ9 کامیاب تقریب تھی جس

میں پاکستان بھر کے سکولوں نے شرکت کی اس تقریب میں مزاحیہ اور سنجیدہ ڈراموں کو پیش کیا

گیا ۔ جس میں معاشرتی برائیوں کی نشاندہی کی گئی ۔ ناظریR و حاضریR طلباء کی اس کار کردگی پر

آاخر میں گلوکار خوب داد دیتے رہے ۔ تقریب کے علی ظفر نے اپنی خوبصورت اواز کا جادو جگایا اور

پھر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ضرورت اس امر کی ہے ایسی تقریبات منعقد ہونی چاہیئے جس سے بچوں میں خوداعتماد9 پیدا ہو۔ تاکہ وہ ملکی

سطح پر بہتریR میزبانی کر سکیں ۔

عاقب جاوید ۔ معاذ حمید

آاغاز (MYP) مڈل سیکشن کے منصوبے کا کے 6،7سکول کی نئی منصوبہ بندی مڈل سیکشن میں کی گئی ۔ اس میں بھی گریڈ

طلباء کو اسی طرح کے موضوعات پر کام کروایا جاے گا اسمیں توانائی،تاریخی ادب جیسےموضوعات پر کام کیا جائےگا ۔ )انتظامیہ (

2014 اپریل 9تاریخ:

نصابی نمائش سے مرا د مہارت و فR کا مظاہرہ کرنا اور ابھارنا ۔ اس نمائش کا اہم مقصد طلباء آالودگی ،غربت کا حل تلاش کو تعلیمی صلاحیتوں سے روشناس کروانا ۔اور ملکی مسائل پانی،

ییڈ کے لیول پر کئے جارہے ہیں ۔ طلباء کا کہنا ہے کہ اس طرح 5کرنا ۔ جی ہاں یہ سب کام گرکے کام سر انجام دینے سے بچوں میں خود اعتماد9 پیدا ہوتی ہے اور کچھ کر گذرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اپنی ملکی خدمات کرنے کی لگR اجاگر ہوتی ہے۔ سکول کے بچوں نے مختلف

سکولوں اور علاقوں کا مشاہدہ کیا اورمتاثرۃ لوگوں کو رفاعی امداد بھی میسر کی اور ان کو کتابیں آاپ کو کسی فراہم کیں ۔تاکہ وہ اچھا پڑھ لکھ سکیں اور ان کا مستقبل بہتر ہوسکے اور وہ اپنے

سے کم نہ سمجھیں ۔ کیونکہ وہ اپنے والدیR کی نعمت سے محروم تھے اس طرح ان میں طلال۔ طلحہ ۔ پاکستانی ہونے کا جذبہ پیدا ہوسکے ۔ کیونکہ یہ نوجوان کل کے معمار ہیں۔

ربانی

Page 5: Angels News Paper

کھیلوں کی خبریںآا ئی سی کھیل کے میدان میں اے

ہاکی ہمارے ملک کا قومی کھیل ہے اور جب سے اے آایا ہاکی کا معرکہ سر کرنا نy وجود میں آائی سی معرشروع کردیا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ کھیل سب طلباء

۔ اسی طرح ہاکی کے کے دلون کی دھڑکR بR گیا آاباد ہوگیا ۔ انٹر نیشنل لیول پر کھلاڑیوں سے میدان کھیلنے کی تمنا اور انتظامیہ کی ان تھک کاوشون سے طلباء میں جیت کا جذبہ بڑھنے لگا طلباء میں یہ جذبہ دیکھتے ہوئے ایک ایک ہاکی سے نوازا گیا یوں ان میں حوسلہ پیدا ہوا ہر بار کینال کیمپس سے ہارنے کے باوجود طلباء نے عزم سے کھیلنے کو تیار ملتے ہیں۔ پی اات و بہادر9 کو سی کیمپس کے ہونہاروں کی جر

)علی حسن، عمیر(سلام پیش کرتا ہوں ۔

شاباش ! کراٹے

Rچکا ہے جوکہ س Rاا9 سی میں کراٹے ایک عام کھیل ب آ سے شروع ہوا ہے اور اب 2000اے سے زائد میچ کھیلے ہیں ۔ بچے اور بچیان اس میR بڑے 50تک چل رہا ہے۔ اے ا9 سی نے

شوق سے حصہ لیتے ہیں اور جیتنے کے لئے بہت محنت کرتے ہیں۔ پہلا میچ انٹر سکول انٹر برانچ کراتے چیمپیR شپ ہوا طلباءنے بہت محنت کی اور پہلی پوزیشR حاصل کی۔

اہم مقابلے: پنجاب انٹر سکول کراٹے چیمپئR شپ ۔انتر ڈسترکٹ سکول کراٹے شپ ۔ اقراء انتر ذوحظ، گوہرنیشنل سکول ڈاکٹر سٹی .

2014اپریل 10تاریخ:

)ذوحظ عامر ( )گوہر نزیر(۔ (علی حسR عمیر )

Page 6: Angels News Paper

کھلیوں کی خبریں

سے اینجلز انٹر کالج میں ریس کے مقابلے ہونا شروع ہوئے جو طلباء1974سR ایتھلیٹکس کے میدان میں

یہاں سے ایتھلیٹکس سیکھ کر گئے وہ اب انٹر نیشنل سطح پر کھیل رہے ہیں ۔ پہلے صرف بھاگ دوڑ کے مقابلے تک کھیل محدود تھے لیکR اب نیزہ باز9 ہرڈل ریس رغبی اور دیگر کھیل بھی سکولوں سے مقابلے میں جاتے ہیں ۔یہ کھیل نہ صرف جسمانی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ ذہنی نشوونما بھی ہوتی ہے اور والدیR کے لئےبھی یہ فخر کی بات ہے کہ اب چھوٹے بچوں کی خود اعتماد9 کو بڑھانے کے ئی سی کے بہادر بچو کے لئے بہتریR کوائی لیفاءڈ کوچیز لئے بھی ایتھلیٹکس کروائی جاتی ہیں ۔ اے

تیار کرتے ہیں ۔ بچے ان کی تربیت سے فیضیاب ہوکر اپنے سکول ، والدیR اور ملک کے لئے باعث فخر بنتے ہیں۔

ارسلا ن صدیقی ، سبحان احمد

2014 اپریل 9تاریخ :

ارسلان صدیقی اور سبحان احمدآاباد میR سے پہلی بار اے ائی سی رغبی کے کھلاڑیوں نے فیصل

پاکستان کے لئے رغبی ورلڈکپ کھیلنے کے لئے انگلینڈ گئے۔ان کھلاڑیون نے بھرپور کوشش کی۔ یہ پہلی پاکستانی ٹیم تھی جس نے انٹرنیشنل کھیلا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ انہیں رغبی

انٹرنیشنل کھیلنے کا شوک تھا اس وجہ سے انہون نے بھر پورمحنت کی۔

Page 7: Angels News Paper

نصابی سرگرمیاں

! میرے دلائل کو ثابت کرکے دیکھو سکول کی سالگرہآاج میرے سکول کی پیدائش کا دن تھا میں بہت خوش تھا جسے میر9 سالگرہ منائی جارہی ہو سکول پہنچا سٹیج رنگ برنگے غباروں سے سجا تھا سکول کی عمارت دیکھنے لائق تھی کچھ ہی دیر آاغاز ہوا میم نیلو فر کو میR تقریب کا مہمان خصوصی کا دعوت نامہ دیا گیا سب کے چہرے خوشی سے مسرور تھے

پونڈ کا کیک لایا گیاپہلے دس رول 12نمبر نے کیک کا ٹا کاؤنسل ممبرز نے نظم وضبط کا مظا ہرہ کیا سٹیج پر تمام طلباء نے اپنے خیالات کا اظہا رکیا کچھ نے اشعار پڑھے ، گانے گائے ، دیوار پر کارڈز لگائے اور یوں اس تقریب میں اپنے سکول سے محبت کا اظہار کیا

زریاب حسین ہر سال سکول تقریر9 مقابلے جیت کے جیو! ( اسفند رفیق)منعقد کرواتا ہے بچے بڑے جو ش وخروش سے حصہ لیتے ہیں کیونکہ تقریر

مقابلوں میں مزاح اور سنجیدہ عنوانات پر مقابلہ باز9 ہوتی ہے طلباء کا مقابلے کے آانا ہی سب سے بڑ9 جیت ہے ۔لیکR جونئیر لیول پر طلبا ء بڑھ چڑھ لئے سٹیج پر کر حصہ لےتے ہیں او ر کامیابیاں سمیٹتے ہیں اسفند رفیق نے مسلسل دو بار اول پوزیشR کی کامیابی سمیٹی اوت ںتر کیمپس مقابلے میں ناظریR کو محظوظ کرنے

والے بہتریR مقرر قرار پائے

۔ سلام اسفند

2014 اپریل 8تاریخ :

Page 8: Angels News Paper

سکول کی تقریبات مہنگائی

اسفند،ارسلان کو سٹیج پر بلایا گیا انہوں نے اقبال کی مختلف نظمون کے اشعار نن خصوصی نے ناصحانہ انداز سنائے ۔مہمامیں اقبال سے محبت کا دعویدار رہنے کا وعدہ لیا ۔ پرنسپل صاحبہ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور یوطلبائ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اعانات سے نوازا اور یوں اس یاد گار تقریب کا اختتام ہوا ۔

محمد اسماعیل

آائی سی میں ہر سال نم اقبال کے 9ے نومبر کو یوموقع پر ایک خوبسورت تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے نن شان طریقے سے منعقد کی اس سال بھی تقریب شایاگئی سکول کو پہلے سے سبز جھنڈیوں سے سجایا گیا صبح نو بجے سے ہی طلبہ و طالبات ہال میں جمع ہونا آامد کا پر نن خصوصی کی شروع ہوگئے تقریب کے مہماتپاک استقبال کیا اور صدارت کی نشت پرنسپل صاحبہ نے سنبھالی اور سٹیج سیکرٹر9 نے پروگرام کا اغاز نت کلام پاک سےکروایا طلبہ و طالبات نے مترنم تلاونت رسول پرھی ۔مڈل کلاس کے ملسو هيلع هللا ىلصآاواز میں نع�� کے موضوع پر تقریر کی Rند موم �� اقبال اور مر طلبائ نے ۔ننھے بچوں نے اقبال کی نظموں پر ٹیبلو کئے اور

سکول کی کامیابی شہروز خانمیں اینجلز انٹر نیشنل کالج میں پڑھتا ہوں جس کا شمار دنیا کے بہتریR سکولوں میں ہوتا ہے۔ اس

کی تیR شاخیں ہیں ۔ان میں اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ پڑھاتے ہیں ۔مس نسریR عباس شاہ نےسکول کی بنیا د رکھی ۔ ان کی دن رات کی ان تھک محنت و کاوشوں سے سکول کی تیR شاخیں ہو گئی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ معایار9 تعلیم د9 جانے لگی اور او لیول تک تعلیم د9 جانے لگی ۔

2014 اپریل 7تاریخ:

ابھی تو ملی تھی کہاں خرچ ہو گئی اپنی کمائی

ہے سب کا یہی رونا کہ بڑھ گئی ہے مہنگائی

مستر9 ہو، ڈاکٹر ہو، انجینئر یا پھر کئی حلوائی

جہاں بھی جاؤ ،جیب کی کر دےتے ہیں دھلائی

مرد ہو یا عورت ،دکاندار سے کرتے ہیں لڑائی

آاسمانوں پر چھائی دکاندار کا کیا قصور، مہنگائی ہے ا

آالو ہوتے ہیں چھوٹے نہ ان کی موٹائی

آائی کیونکہ سبز9 بھی ان کی پہنچ میں نہ

Page 9: Angels News Paper

ادبی گوشہ

! سنہری باتیں میر9 بیاy سےعلم سے انسان کی وحشت دور ہوتی ہے۔1

زندگی کا مقصد مسرت نہیں بلکہ تکمیل اچھی کتاب انسان کے لئے 2انسانیت ہے۔

بہتریR سرمایہ ہے ۔بے شک دیر تک سوچو لیکR سوچنے کے بعد جب فیصلہ کرو اٹل

کرو

انسان کی حقیقی عظمت کا جائزہ اس 3 کے اعمال سے کیا جا سکتا ہے ۔

ہر مقصد میں اللہ تعالی کی بڑائی ملک 4کی بھلائی اور حق کی تلاش مدنظر

رکھنی چاہیئے۔

ضحی خرم

۔ جو شخص اپنا راز پوشیدہ رکھتا ہے وہ اپنا 1 اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے

۔ میٹھی زبان بے شمار دشمنوں سے بچا لےتی 2 ہے ۔

۔ عقل مند9 جیسی کوئی دولت نہیں اور 3جہالت جیسی کوئی غربت نہیں ۔

۔ کم کھانا صحت ہے کم بولنا حکمت ہے ۔ 4 اور کم سونا عبادت ہے ۔

۔ جس کی زبان میٹھی نہے اس کے دوست 5 بہت ہیں ۔

مصعب اعوان

آاواز )محمد ربانی(دل کی میں خیال ہوں والدین کا مجھے سوچتے سپورٹس مین ہیں

میں شکار ہوں میم خوشبو کا مجھے ڈانٹتا کوئی اور ہے لکھنے لگا تحریر کچھ یوں ہر جملہ میرا کوئی اور ہے

میں سوچتا کچھ اور ہوں لکھتا کچھ اور ہوںمجھ سے ڈائریکٹ بھی بنوادیا اور ان ڈائریکٹ بھی سکھا دیا

میری پسندیدہ ہے ہسٹری لیکن ناولوں پر لگا دیا ۔آارٹیکل کوئی اور ہے میں لکھ رہا کچھ اور ہوں

.

2014 اپریل 8تاریخ:

میرا کیمپس )ضحی خرم( کیمپس میرا سب سے پیارا ستوں پر اس کا ڈھانچہ سارا

بہت سوں کی زندگی کو اس نے سنوارا

روشR اس سے مستقبل ہمارا

اعلی عمارت اور وسیع میدان

لگاتے ہیں اس کو چار چاند

ہے مشکل اس سے دور جانا

ناممکR ہے اسے بھول جانا

ہر چہرہ ہے یہاں کھلکھلاتا

ہر کوئی ہے یہاں مسکراتا

قائم رہے یہ صدا نہ ہو ہم سے یہ جدا

Page 10: Angels News Paper

جماعت ہفتم یونٹی ۔ فیتھ

زینب نوید

مزاحیہ مشاعرہ میں ہماری کاوش بن بلایا مہمان

آاتا ہے گرمی کا موسم جبساتھ اپنے لوڈشیڈنگ بھی لاتا ہے

سہانے سپنوں میں سوتے ہیں ہم ااٹھتے ہیں ہم مچھر کی بھوں بھوں سے پانی نہ بجلی ہوا نہ ٹھنڈک

گرمی کی شدت سے ٹراٹے ہیں مینڈک کرکٹ نہ ہاکی نہ ہوتا ہے گول

ااٹھتے ہیں ہول گرمی سے سب کو بارش کی منتظر نگاہیں ،دعا ہے لب پر

آاسمان کو ہم پر آاجائے شاید ترس نہیں ہے انتظار اس موسم کا کسی کو

آاجاتا ہے پھر بھی بR بلایا مہمان بR کر

زینب نوید

مزاحیہ منظومات

بن بلایا مہمان آاتا ہے گرمی کا موسم جب

ساتھ اپنے لوڈشیڈنگ بھی لاتا ہے سہانے سپنوں میں سوتے ہیں ہم ااٹھتے ہیں ہم مچھر کی بھوں بھوں سے

پانی نہ بجلی ہوا نہ ٹھنڈک گرمی کی شدت سے ٹراٹے ہیں مینڈک

کرکٹ نہ ہاکی نہ ہوتا ہے گولااٹھتے ہیں ہول گرمی سے سب کو

بارش کی منتظر نگاہیں ،دعا ہے لب پر آاسمان کو ہم پر آاجائے شاید ترس

نہیں ہے انتظار اس موسم کا کسی کو آاجاتا ہے پھر بھی بR بلایا مہمان بR کر

جنید عامر

2014 اپریل 8تاریخ:

ر5

Page 11: Angels News Paper

Iآامنہ اقبال میری گم شدہ عینک جب سکول میں ڈرامہ تھا اور میں لیٹ ہوچکی تھی،استانی کا غصے والا چہرہ عینک کے پیچھے سے نظروں میں گھوم Rرہا تھا اسی کشمکش میں سکول ویجاچکی تھی ناشتہ ہاتھ میں لیئے رکشہ میں بیٹھی ۔عینک کو ساتھ والی نشت پر جما کرکےناشتے میں مگR ہو گئی ۔اسی حالت میں رکشے سے اتر کر سکول پہنچ گئی ڈرامہ تو اچھے سے ہوگیا پر عینک نے نے رکشے میں اپنا سفر جار9 رکھا وہ ن اور

میر9 اج کا دن نہ وہ رکشہ ملا اور نہ . تاریخی عینک ۔

جب مجھے کمپیوٹر گیمز کھیلنے کا جنون ہوا ۔اتنی گیمز کھیلیں کہ نظر کمزور

ہوگئی ۔پھر کیا ہوا ڈانٹ ڈپٹ کے ساتھ ۔اغازمیں چونکہ مجھے عینک سے نوازا گیا عینک لگانے کی عادت نہیں تھی سو اکثر

Rمارچ کو تو یہ 3ہی گم شدہ رہتی لیک اج تک گم شدہ ہے ۔ ایسی گم ہوئی کہ

نن گم شہ بھی اخبارات ، اشتہارات و اعلاکیا تصویریں انٹرنیٹ پر بھی دیں مگر اس اامید کا کا نہ ملنا تھا نہ ملی ۔ رہی سہی

. چراغ بھی گل ہوگیا ۔

ل#کھی گئی تحاریر پر چٹکلے مزے دار کہانیاں اور تبصرے

بچوں کی تخلیقی تحاریر

Page 12: Angels News Paper

ادبی گوشہ

میرے قلم سےڈرامہ نگاری ( زین عطا)

آارٹ کی تقریب 22، 21 Rن فرور9 اینجلز انٹر نیشزنل کالج میں فمنعقد کی گئی اسکول کو رنگ برنگے ربR اور برقی قمقموں سے سجایا گیا اس تقریب میں رات کے وقت بھی دن کا سماں تھا طلبہ و طلبات آامد پر نے انگلش اردو ڈراموں میں حصہ لیا ۔ مہمان خصوصی کی

آان پاک سے کیا کچھ طلبہ و طلبات نے اردو نت قر آاغاز تلاو تقریب کا شاعر9 میں حصہ لیا فیض اور اسماعیل میرٹھی کی شاعر9 کو ترنم سے

پڑھا اور خیالات کو ظاہر کیا ۔

لوگوں کی سہولت کے لئے اسٹالز لگائے گئے ۔ تقریب کے کچھ حصے Rو حاضری Rمیں طلبا ء نے اپنے قلم سے خوبصورت نقاشی کی۔ ناظری

محفل نے بچوں کی کاردگی کو سراہا شام میں بون فائر کی روشنیوں نے تقریب کو چار چاند لگادئے ۔اور اخر9 دن جلسہ تقسیم انعامات رکھا Rاور منصفی Rگیا اول دوم انے والے سکولوں کو انعامات دئے گئے والدیکرام بچون کی کارکردگی پر بہت خوش تھے انہوں نے بہتریR کارکردگی

آافر آارٹ کونسل میں کارکردگی دکھانے کی دکھانے والے طلبائ کو آاگے بڑھانے کے لئے راستے وسیع کئے ۔ شاباش کی ۔ بچوں کے

! بچوں

( محب علی )بہترین قول

ملسو هيلع هللا ىلصذلیل تریR انسان وہ ہے جو دوسروں کی توہیR کرے(حضرت محمد آازاد9 کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مذہب اور اخلاق کی پابند9 نہ کرے ۔ (پوپ الیگزنڈر)

2014 اپریل 8تاریخ :

آامد پر مسلمانوں کا جوش وخروش ربیع الاول کی آائے ہر طرف جہالت چھائی 12 اس دنیا میں ملسو هيلع هللا ىلصربیع الاول کو ہمارے پیارے نبی محمد ملسو هيلع هللا ىلصہوئی تھی ہر طرف خون ریز9 تھی ، ماں بہR کی کوئی عزت نہیں تھی لیکR حضور آاکر جہالت کے اندھیرے کو ختم کیا ۔ اور اسلام کا بول بولا ہوا ۔ اس خوشی کے موقع پر نے

مسلمان درود و سلام کی محافل کا انعقاد کرتے ہیں ،مساجد میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہوتی ہیں اور برقی قمقموں سے روشR کر دیا جاتاہے ۔دنیا کے ہر کونے وگوشے کو روشنیوں سے

نل میلاد کا انعقاد سجایا جاتاہے ۔رات کو دن کا سا سماں دکھتا ہے۔سکولوں اور محلوں میں محفہوتا ہے ۔

ملسو هيلع هللا ىلصنعتیں اور درودو سلام کا زور و شور ہوتا تاکہ اس کا ثواب حضور کو پہنچے ۔ )محمد ثوبان (

Page 13: Angels News Paper

ادبی گوشہ

میں کلام پڑھتے رہے پھر مراقبے میں چلے کہانی نویسیگئے۔ پیر صاحب کوئی پندرہ منٹ اسی

آاخر میں پیر صاحب نے حالت میں رہے۔ مراقبے سے سر اٹھایا اور فیصلہ سنایا

”بچہ!چور کی ڈاڑ9 میں تنکا“

چور کے دل میں چور تو تھا ہی، بے ساختہ اس نے اپنا چہرہ اپنے ساتھی کی

پشت میں چھپا یا اور ڈار9 کو ہاتھ جھارنے لگا تاکہ پیر صاحب نے مراقبے میں چونکا اور اس کی ڈاڑ9 میں دیکھا

ہے، جھڑ جائے۔

چودھر9 نے جھٹ اٹھ کر اس کی گردن ۔پکر لی اور بھینس کا سراخ بتا دیا

چور کی ڈاڑھی میں تنکاگاؤں کے چودھر9 کی پسندیدہ بھینس چور9 ہو گئ، جسے وہ بھور9 کہتا تھا۔وہ بھینس سنہر9 رنگ کی تھی چودھر9 نے اپنے پیر صاحب کو بلوالیا اور عرy کیا کہ فال نکال کر چور کا سراغ ڈھونڈیں۔ پیر صاحب کے حکم پر سارے مزارعوں اور ہاریوں کو بلایا جو چوھدر9 کے ہاں کام کرتے تھے۔ ان سب کو بلوا کر ایک قطارمیں کھڑا کر دیا گیا۔ ان میں رسہ گیر بھی تھے اور ان میں نیک دیانت دار بھی مگر اس وقت سب کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا گیا۔ پیر صاحب سامنے بیٹھ کر پہلے تو منہ

2014 اپریل 10تاریخ :

ارحم فیصل

Page 14: Angels News Paper

ادبی گوشہ

ملسو هيلع هللا ىلصنبی اکرم کی زندگی ہمارے لۓ ایک ہمارے خیالات کچھ اس انداز میں آاپ کا ملسو هيلع هللا ىلصمکمل ضا بتۃ حیات ہے آاپ اللہ کے ملسو هيلع هللا ىلصکردار اعلیی معیار کا ہے آاپ کے لۓ اللہ ملسو هيلع هللا ىلصاخر9 نبی ہیں اور آاپ کی ملسو هيلع هللا ىلصنے یۃ پور9 قا ئنات بنائ ای معیار اور بے پاکیزہ زندگی ہمارے لۓ اعلمثال عونۃ ہے ۔ حضور پاک کی سیرت صرف مسلمانوں کے لۓ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کیامت تک پیدا ہونے والے تمام انسانوں کے آاینہ حیات ہے لۓ مشعل راہ اور

تحریر لائبہ رؤف

ہماری ہے ہفتم کلاس عیشہ اسلام جو کرتی ہے روز نت نئے بلاسٹ

ایمان کا ہے یہاں بڑانام کرتی ہے وہ اساتذہ کے کام

جنت کی من پسند جگہ ہے لاہور آانے کا نہیں ہوتا ہے ہوش کلاس میں

آاجاتی ہے یہ سکول صبح ہوتے ہی اپنی پڑھائی کو ترجیح دینا سمجھتی ہے معمول

نعت پڑھنے میں زویا کا جواب نہیں کسی بھی برے کام میں اس کا نام نہیں

2014 اپریل 01تاریخ :

سنہرے قولماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو

(حضرت علی کرم اللہ )

زندگی میں سوچ کر اٹھاؤ : قلم ، قدم ، قسم(جلال الدین رومی )

صصی اشرف، ۔فاطمہ خالد اق

تبصرہ

ملسو هيلع هللا ىلصحضرت محمد کی زندگی ہمارے لی!ے بہتریR نمونہ ہے

ملسو هيلع هللا ىلصآاپ کا مکصد حیات حم سب کے لئے آاپ کی سیرت سراسر نل تقلید ہے ملسو هيلع هللا ىلصقابقران کے سانچے میں ڈھالی ہوئی ہے زسرکارے دو

ملسو هيلع هللا ىلصعالم کی زندگی ہد درجا ساد9 آاپ ملسو هيلع هللا ىلصتھیعمت کا غریب سے غریب بھی آانے سے کتراتا نہیں تھا یہی سیرت تھی کے پاس جس میں مسلمانون کو بہت جلد اتنا پتھتا کر دیا کہ وہ خلیفۃ ھہ کر بھی پیوند لگے کپڑے پھنتے

اور سوکھی روتی کھاتے تھے

Page 15: Angels News Paper

ادبی گوشہزندگی میں ایک اہم سبق۔۔۔۔۔۔۔آانکھ کھلی۔ میں نے بیزار9 سا فون اٹھایا تو میں گہر9 نیند سو رہی تھی کہ فون کی گھنتی پر میر9 ی9۔ میرے دوستوں نے مجھے نۓ سال کے مبارکباد د9 اور پیغامات بھیجے تھے۔ مجھے بہت خوشی ہویی غلطیاں نہیں دہراوں گی۔ یوں سوچتے سوچتے پچھلے یے سال میں کی گ میں سوچنے لگی کہ اس نسال کے واقعات ، میر9 نگاہوں کے سامنے گھومنے لگے۔ ایک روز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب میں کلاس سے ، تھکی ہار9 اسکول کے گیٹ پر پھنچی تو زندگی نے مجھے بھت اچھا سبق آانے پر میں پریشانی کا شکار ہو دیا۔ جب میں گیٹ پر پہنچی میرا رکشے والا تو چھٹی پر ہے۔ یہ یاد یی کیونکہ میرے والدیR بھی اس بات سے ناواقف تھے۔ میر9 جیب میں ایک سو روپے تھے۔ میرے گی9۔ میں نے رکشہ پکڑا اور گھر کو چل د9 مگر قسمت کو کچھ اور ہی آا دماغ میں ایک ترکیب منضور تھا۔ وہ رکشے والا مجھے ایک انجان جگہ لے گیا۔ گھبراہٹ میں میں نے رکشے والے سے سوال یے ہیں؟ آا آاپ مجھے کس راستے پر لے ی9 صاحب کیا :میں:بھا

آاپ اس کی بدولت گھر جلد9 پہنچ جائیں گی ،اس کی عجب آاسان راستہ ہے رکشے والے:میڈم یہ اا رکشے سے چھلا مسکراہٹ تھی ۔ میں سمجھ گئی کہ دال میں ضرور کچھ کالا ہے ۔ میں نے فورآاج میں یہ کہانی لکھ رہی ہوں نگ لگائی اس بہادر9 کے باعث

نتیجہ ! کبھی بھی اکیلے کسی انجان شخص سے لفٹ نہ لو ۔

مشہور قول ہے کہ زندگی استاد سے زیادہ سخت ہے ۔ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق

سکول کونسل کی کارکردگی کسی بھی کا م میں قانون و قواعد کی پابند9 کرنے کانام نطم و ضبط ہے ۔

الی نصب العیR کی خاطر کام کو ذاتی مفادات اور خواہشات کو روک کر اپنی صلاحیتیوں کو کسی اعمنظم طریقے سے کرنا نظم وضبط کہلاتا ہے ۔ نظم وضبط کا مظاہرہ کرنے سے کاموں میں

پابند9 ہو تی ہے ۔ اینجلز انٹر نیشنل کالج میں نظم وضبط کا بہت بہتریR خیال رکھا جاتا ہے اور اس کے لئے سکول انتظامیہ کے کونسل ممبر کا گروپ سٹوڈنٹ کونسل کی کارکردگی پر

بہت خوش ہے ۔ سلام سٹوڈنٹ کونسل ماہین ممتاز ، فلک عمران

ہائے رے بجلی! ) مومنہ اطہر، ماہ نور( آائی ہے اور کب گئی ہے آائی ہے بجلی گئی ہے کب اف اف ہائے بجلی

اف اف ہائے ہائے

ابو نے کہا !کھانا کہاں ؟ امی نے بتایا گیس کہاں ہے

ابو نے کہا ! دودھ ہی دے دو امی نے کہا دودھ خراب ہے ۔ اردو کے استاد کی انگریز9 خراب ہے

انگریز9 کے استاد کی اردو خراب ہے

ریاضی کے استاد کا چشمہ خراب ہے اج کل کا تو زمانہ خراب ہے

11/04/2014تاریخ:

ایمان رانا

Page 16: Angels News Paper

تبصرہ کتبتبصرہ کتب کو ان بظر کے پاس جانے کا مشوراہ

دیا جب ایران کے بادشاہ ان بزرگ آائے تو بزرگ نے ان کو ان کے پاس کے غلتی کا احساس دلایا اور ظلم بند کرنے کا مشوورا دیاکیونکہ ہم سب اللہ کی مخلوق ہیں اور جب بادساہ نے جب ظلم کم کیا تو وہ اہستہ اہستہ صحت یاب ہونا شروع ہو گئے۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ جو ظلم کرتا ہے اللہ اس سے حساب ضرور لیتے ہیں

شیخ سعد9 نے ایک بہت اچھی کہانی تحریر کی جس کانام ہے“بیمار بادشاہ ” یہ کہانی مجھے بہت اچھی لگی کہونکہ اس کہانی میR انھون نے معاشرے میں ہونے والی چیزوں کا بتایا ہے اس کہانی میR اہم کرچار ایران کے بادشاہ تھے۔ یہ بہت بیمار رہتے تھے۔ یہ لوگون پر ظلم و ستم کرتے تھے۔ اور ے غریب اور بیتسور لوگون کید کر لیت تھے اور پھر یہ لوگوں کی بدووا کے باعث بہت بیمار رہنے لگے۔ ایک دن ان کے وزیر نے ان کو ایک بزرگ سے مخاتب کیا جس کی چعا سے لوگ صحت یاب ہوتے ہیں وزیر نے بادشاہ

11/04/2014تاریخ:

ماہم رؤف اور ربیعہ نثار