32
ﺑﻼﮔﻨﮓ ردو ﻣﯿﮟُ ا ردو زﺑﺎن ﻣﯿﮟُ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ، ا ﻣﻌﻠﻮﻣﺎت ﻓﺮاﮨﻢ ﮐﺮے ﮔﺎ ﻣﺼﻨﻒ: واﻟﯿﻮم: 1 اﺷﺎﻋﺖ: ﺟﻨﻮری2015

Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

بالگنگاُردو میں

بالگنگ سیکھئے، اُردو زبان میں

معلومات فراہم کرے گا: مصنف

1: والیوم2015جنوری : اشاعت

Page 2: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

یہ کتاب اس کی اصلی حالت میں دورسوں تک پہنچائی جاسکتی ہے۔ مصنف کی پیشگی اجازت کے بغیر اس کتاب میں کسی قسم کی

تبدیلی قابِل قبول نہیں۔کوئی بھی

Page 3: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

فہرست

4بالگنگ، ایک تعارف

6سے متعلق کچھ رضوری ہدایاتبالگنگ

9بالگ کے لئے مضمون کیسے ُچنا جائے

18مشہور بالگنگ ٹُولز

20بالگنگ کا رشوعاتی سفر

22بالگ پر ٹریفک النا

26

30

Page 4: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

ایک تعارف–بالگنگ بالگنگ دور جدید میں انٹرنیٹ س

آمدنی جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے ایک معقول ہے ذریعہ بن ُچکااگر آپ بالگنگ کے بارے میں نہیں جانتے ہیں تو

بالگ ایک آن الئن ویب یہاں میں اس کا مخترص تعارف کراتا چلوں۔ سائٹ کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن ایک ویب سائٹ کے مقابلے میں

بالگ کو زیادہ جلدی اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔سے اپ ڈیٹ کرتے ہیں، کچھ بالگرز اپنے بالگ کو روزانہ کے حساب

کچھ ہفتہ وار یا پھر کچھ بالگرز کبھی کبھار اپنے بالگ پر لکھتے ہیں۔ کسی بھی ویب سائٹ کے مقابلے میں زیادہ بہر حال ایک عام بالگ

بالگ پر لوگ مختلف موضوعات ۔ اس کے عالوہ اپ ڈیٹ رکھا جاتا ہےپر یہ پر گفتگو بھی کیا کرتے ہیں جبکہ ویب سائٹس پر عام طور

سہولت میرس نہیں ہوتی۔بالگ لوگوں کے ذاتی بھی ہو سکتے ہیں اور بڑی بڑی کمپنیاں اپنی ویب سائٹ کے ساتھ بالگ بھی رکھ لیتی ہیں جہاں کمپنی اور ویب

سائٹ کے بارے میں اہم خربیں شائع کی جاتی ہیں۔انٹرنیٹ پر جتنے بھی بالگ بنائے گئے ہیں، اُن میں سے بیشرت کا

اس کتاب میں آگے آنے والے بنیاد

Page 5: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

کہ بالگ کیسے بنانا ہے، اس پر عنوانات میں ہم یہ سب پڑھ لیں گے

Page 6: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

ہدایاتکُچھ رضوریبالگنگ سے پہلے میں آپ بالگنگ رشوع کرنے سے پہلے اور بالگنگ کے ابتدائی سفر

سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ نے کچھ چیزوں کو مِد نظر رکھنا ہے۔بالگ رشوع اپنے بالگ سے فوری آمدنی کا توقع نہ رکھیں، کیونکہ

بہت کرنے سے لیکر اُس پر ٹریفک النے میں کافی وقت لگتا ہے۔ سارے بالگرز رصف اِس وجہ سے ناکام ہو جاتے ہیں کہ وہ یا تو رشوع

کی طرف دھیان دیتے ہیں یا پھر رشوعاتی ناکامی سے پیسےسے ہی تنگ آکر اپنی محنت ترک کر دیتے ہیں۔

یہ بات ذہن نشین دورسی اہم بات بالگ کے مضمون سے متعلق ہے۔ویب سائٹس کر لیں کہ انٹرنیٹ کی دنیا پر بہت سارے بالگ اور

بنائے جا ُچکے ہیں اور اگر آپ کسی ایسے مضمون پر اپنا بالگ رشوع کرتے ہیں، جس کے بارے میں بہت سارے بالگ پہلے ہی بنائے جا

لئے بہت زیادہ محنت کرنی ُچکے ہیں، تو پھر آپ کو کامیابی کے پڑے گی اور کچھ حاالت میں یہ محنت رائیگاں بھی جا سکتی ہے۔

لیں گے کہ بالگ کے لئے ایک جانصفحات میں آپ یہ آگے آنے والے ایسا مضمون کیسے ُچننا ہے جس میں آپ کو آسانی سے کامیابی مل

سکے۔اُس پر کہ ہےکسی بھی بالگ کی کامیابی کے لئے تیرسی اہم بات یہ

دورسوں کو فائدہ پہنچاتا ہے یا پھر وہ مواد لکھا گیا مواد کس قدر

Page 7: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

جدید کی سب سے اہم زبان انگریزی دور کس حد تک دلچسپ ہے۔ بالگ کے لئے ہے اور آپ کی کوشش یہ ہونی چاہئیے کہ آپ اپنے

کوئی انگریزی مضمون ُچنیں اور اُس پر اچھا مواد لکھیں، تا کہ ُدنیا م بات ایڈور ٹائزرز دورسی اہبھر سے آپ کے بالگ پر ٹریفک آجائے۔

سے متعلق ہے جن میں سے بیشرت کا تعلق مغربی ُدنیا یا دورسے اس لئے یہ رضوری ہے کہ آپ کا بالگ بین االقوامی سطح کا ہو تاکہ اُس سے زیادہ سے زیادہ آمدنی مل

سکے۔ر آپ کسی او آپ کا بالگ انگریزی میں ہی ہو۔ لیکن رضوری نہیں کہ

بڑی زبان، جیسا کہ اُردو، میں بھی بالگ بنا سکتے ہیں اور اُس پر ایک express.pkُعمدہ مواد لکھ کر بالگ کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔مالکان بہت عمدہ اردو ویب سائٹ کی مثال ہے جس سے اُس کے

بہرحال جو بھی ہو، آپ کا پہال توجہ انگریزی زبان - میں بالگ بنانے کی طرف ہونا چاہیئے تاکہ اُس پر پوری دنیا سے بہت

وزٹ کریں، آپ کو بہت سارے ایڈورٹائزر ملیں اور آپ سارے لوگ

ہو، زیادہ اہم یہ ہے کہ آپ بالگ جس زبان میں بھیبہر حال آپ کابالگ پر باقاعدگی سے نہیں خود اگر آپ اُس پر کتنا اچھا لکھتے ہیں۔

آپ کے سامنے دورسا راستہ یہ ہے کہ آپ اپنے لکھ سکتے تو پھر

Page 8: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

اس چھ ایسے لوگ ڈھونڈ لیں جو اچھا لکھ لیتے ہیں۔بالگ کے لئے کصورت میں آپ کو پیسے بھی ادا کرنے پڑ سکتے ہیں۔

اگر یہ دونوں صورتیں آپ کے لئے موزوں نہیں، یعنی اگر آپ اچھا نہیں لکھ سکتے، انٹرنیٹ پر مواد پڑھ کر اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے یا پھر اگر آپ لکھنے کے لئے کوئی شخص بھی نہیں ڈھونڈ

ہےبہرت یہسکتے تو آپ میری دورسی اختیار کریں۔ ا کہ فری النسنگ،، جیسدورسا طریقہ

میں کتابیں پڑھ سکتے ہیں جہاں ذریعے جن کے

کوئی آگے آنے والے عنوان میں ہم یہ پڑھ لیں گے کہ بالگ کے لئے۔کرنا ہےمضمون منتخب کیسے اچھا

Page 9: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

مضمون کیسے ُچنا جائےبالگ کے لئے ستون کی حیثیت رکھتا یہ مرحلہ کسی بھی بالگ کی کامیابی کے لئے

کسی حد اگر آپ کوئی اچھا مضمون منتخب کرتے ہیں تو یہ باتہے۔ اُس کی یقینی ہو جاتی ہے کہ آپ کا بالگ کامیاب ہو جائے گا اور تک

کوئی کامیابی آپ کی محنت سے وابستہ ہو جائے گی۔ لیکن اگر آپ پھر بالگ کو کامیاب بنانے غیر موزوں مضمون منتخب کرتے ہیں تو

محنت کرنی پڑے گی یا پھر کچھ آپ کو بہت زیادہکے لئے یا توبالگ پر ٹریفک النا ناممکن بھی ہو سکتا ہے۔صورتوں میں

مندرجہ ذیل نےآپ بالگ کے لئے مضمون منتخب کرنے سے پہلے مِد نظر رکھنا ہے۔چیزوں کو

سے پہلے اپنے ذہن سب :مضمون کی شہرتآپ کی دلچسپی اور دلچسپی کا ہوتو بہت مضمون آپ کیمیں کچھ مضامین سوچ لیں۔

لکھ طرح اچھی بات ہے کیونکہ آپ بعد میں اس مضمون پر اچھی یں گے۔ اگر مضمون آپ کی دلچسپی کا نہ ہو تو بعد میں آپ کے پائ

ر دورسی دشواریاں سکتا ہے یا پھلئے بالگ پر لکھنا بوجھ محسوس ہو اگر آپ نے اپنے بالگ پر دورسے لوگوں سے مواد پیش آسکتی ہیں۔

لکھوانا ہے تو رضوری نہیں کہ مضمون آپ کی دلچسپی کا ہو۔

Page 10: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

آپ کے سوچے اب یہ دیکھ لیں کہ کُچھ مضامین سوچنے کے بعد کون سا گئے مضامین میں سے سب سے مشہور مضمون کیا ہے۔

لوگ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں اور کس مضمون کو لوگ مضمونیہ گُوگل اور دورسے رسچ انجنوں پر سب سے زیادہ رسچ کرتے ہیں۔

کے (Google Keyword Planner)کوگل کیورڈ پالنرسب کچھ آپ ذریعے معلوم کر سکتے ہیں یا پھر دورسے

بات ہے کہ جس قدر آپ کا یہ یقینی پتہ لگا سکتے ہیں۔بارےمضمون زیادہ مشہور اور دلچسپ ہوگا، اُس قدر آپ کے بالگ پر

زیادہ ٹریفک آئے گی۔بعد اب کچھ مشہور مضامین منتخب کرنے کے : مضمون پر مقابلہ

ے یہ دیکھنا ہے کہ آپ کے ُچنے گئے مضامین کو آسانی سے آپ نجا سکتا ہے کہ گُوگل اور دورسے رسچ انجنوں میں رینکنگ پر الیا

مضمون پر بہت سارے، مشہور بالگ ے سوچے گئےاگر آپ کنہیں۔آپ کوئی دورسا مضمون پھر بہرت یہ ہے کہ تو بنائے جا چکے ہیں

)SEO ( پرمواد اس مضمون پر لکھے گئے کوئی بالگ بنانے چلیں تو آپ کے لئے

کو رینکنگ پر النا مشکل ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس مضمون پر پہلے ہی بہت ساری مشہور ویب سائٹس اور بالگ بنائے جا ُچکے

ہیں۔

Page 11: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

دیکھنا ہے کہ سوچنے کے ساتھ ساتھ آپ نے یہایک مشہور مضموناُس مضمون پر آپ اپنے بالگ کو آسانی سے رینکنگ میں ال سکتے

یکھنے کے لئے، کہ آپ کے سوچے گئے مضمون پر ہیں کہ نہیں۔ یہ داپنا سوچا گیا مضمون گُوگل میں رسچ کریں۔مقابلہ زیادہ ہے یا کم،

فحے پر آنے والی ویب سائٹس کا پیجپھر گوگل کے رشوع کے صاور اُن ویب ) Domain authority(ڈومین اتھارٹی ،)PageRank(رینک

لیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھ ) Backlinks(سائٹس پر بیک لنکس دیکھ لیں کہ ان ویب سائٹس کا ٹائٹل آپ کے مضمون سے بالُکل ملتا

یا مختلف ہے۔ُجلتا ہےٹائٹل کے صفحے پر آنے والی ویب سائٹس کےاگر گُوگل کے رشوع

تو آپ آپ کے ُچنے گئے مضمون سے بالُکل ملتے ُجلتے نہیں ہیں اپنے بالگ کو رینگنگ پر ال سکتے ہیں۔

مرکزیکابیوٹی اینڈ فٹنساپنے بالگ کے لئے آپ نے فرض کریں ۔ اب اُس مضمون پر کوئی عنوان گوگل میں رسچ ُچنا ہےمضمون

کریں۔ ایک فرضی عنوان اس طرح کا ہو سکتا ہے۔“How to treat pimples on face at home”

لوگ کافی زیادہ رسچ یہ عنوان، جو میں نے فرضی طور پر لکھا ہے، کرتے ہیں اور آپ نے اسی طرح کے عنوانوں پر ہی اپنے بالگ پر لکھنا

Page 12: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

آئیں اب یہ ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کا بالگ وزٹ کریں۔عنوان گوگل میں رسچ کر کے دیکھتے ہیں کہ اس پر مقابلہ کم ہے یا

زیادہ۔گے جو ہم نے یہ دیکھنے کے لئے گوگل میں ہم وہ عنوان رسچ کریں

کچھ دیر پہلے ُچنا تھا۔

How to treat pimples on face at"جب ہم نے گوگل میں عنوان home" وہ آپ سکرین شاٹ گوگل نے جو رزلٹس دکھائے،رسچ کیا تو

اب ہم یہ دیکھ لیں گے کہ اس لسٹ میں میں دیکھ سکتے ہیں۔

Page 13: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

کے مین ڈومین کی ڈومین لنکس کتنی ہیں اور اس ویب سائٹ یہ سب جاننے کے بعد ہم یہ اندازہ لگا سکتے ہیں اتھارٹی کتنی ہے۔

کہ اس عنوان پر مقابلہ کم ہے یا زیادہ۔ین کا پیج رینک دیکھنے کے لئے ہم مختلف ویب سائٹس ن ڈوممی

اُس پر آپ بہت ساری چیزیں چیک کر سکتے ہیں۔اوزر ۔ آپ اپنے ویب بر ہےmoonsy.comمیری پسندیدہ ویب سائٹ

ahrefs.comمیں یہ ویب سائٹ کھولیں۔ ایک دورسے ٹیب میں

moonsy.comآپ پرCheck Domain Authority کے سیکشنمیں جائیں اور وہاں چیک باکس میں اُس ویب سائٹ کا ڈومین لکھ

ahrefs.com چیک کریں اور یہ دیکھ لیں کہ اُس پر بھی وہی ڈومینویب سائٹ پر دورسی ویب سائٹس کی طرف سے کتنی لنکس ہیں۔

moonsy.com ،پر جس طرح آپ ڈومین اتھارٹی چیک کر لیں گےاسی طرح پیج رینک بھی چیک کریں۔ ڈومین اتھارٹی، لنکس کی تعداد اور پیج رینک دیکھنے کے بعد ہم یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ

Page 14: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

گ پر ال سکتے ہیں کہ اس عنوان کو آسانی سے گوگل میں رینکنآپنہیں۔

:مونسی پر ڈومین اتھارٹی چیک کرنے کا پیج

Page 15: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

:مونسی پر پیج رینک چیک کرنے کا صفحہ

:ایس پر لنکس کا صفحہ- ایف-ای-آر-ایچ- اے

Page 16: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

، جو گوگل میں رسچ کیاtop10homeremedies.comجب ہم نے تو اس ڈومین

کے بارے میں جو معلومات ملیں، وہ کچھ اس طرح کی ہیں۔ہو سکتی ہے10سب سے اچھی ویلیو –4: ڈومین کا پیج رینک

ہو سکتی ہے100سب سے اچھی ویلیو –38:ڈومین اتھارٹیہزار20:لنکس کی تعداد2800:فیس بُک الئکس

1800:ووٹسگوگل پلسجو ویب سائٹ گوگل رسچ ان معلومات سے یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ

اچھی ہے لیکن اتنی زیادہ اچھی بھی نہیں ہے کہ اس سے رینکنگ کہ آپ اس طرح اس کا مطلب یہ ہے میں آگے نکل جانا ناممکن ہو۔

اُسے اچھی خاصی محنت سےعنوانات پر کوئی بالگ بنا کرکے کامیاب بنا سکتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ جس ویب سائٹس کے لئے دورسی ویب سائٹس سے ، اس کی ڈومین اتھارٹی جتنی زیادہ ہوگیجتنی زیادہ لنکس ہونگی،

اتنی اُس ویب سائٹ کی رینکنگڈومین کا پیج رینک جتنا اچھا ہوگا، 6ہوگی۔ عام طور پر اگر کسی ویب سائٹ کا پیج رینک زیادہ اچھی

Page 17: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

سے کم ہو تو اس طرح کی ویب سائٹس 50سے کم ہو، ڈومین اتھارٹی کو رسچ میں کسی حد تک آسانی سے پیچھے چھوڑا جا سکتا ہے۔

اندازہ ہوا ہوگا کہ بالگ کے لئے مضمون کیسے چننا کچھاب آپ کو ہے۔ یاد رکھیں کہ اگر آپ مضمون ُچننے میں غلطی کر لیتے ہیں تو پھر آپ کو بالگنگ میں کامیابی پانے میں مشکالت پیش آسکتی ہیں۔

اگر آپ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ آپ کے بالگ کے لئے کون سا کسی اور کی بھی مدد لے سکتے مضمون بہرت رہے گا، تو پھر آپ

آپ کے بالگ کی سوچ سمجھ کر چنا گیا مضمون یاد رکھیں کہ ہیں۔ یکامیابی ک

Page 18: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

مشہور بالگنگ ٹُولزبالگ کے لئے مضمون سوچنے کے بعد اب یہ دیکھ لیں کہ آپ کے

موجودہ دور کے جو دو بالگ کے لئے کون سا پلیٹ فارم بہرت ہوگا۔ اور اوپن سورس ) Blogger(ٹُولز ہیں، وہ گوگل کا بالگر بہرتین بالگنگ

ہے۔) WordPress(ورڈ پریساور اس سے پیسے بالگ بناسکتے ہیںبالگر پر آپ مفت

ہیں۔ جبکہ ورڈ پریس کے ساتھ آپ مفت بھی بالگ بنا سکتے ہیں اور پر بھی بنا سکتے ہیں۔ ورڈپریس ڈاٹ کام ) Hosting(اپنی ہوسٹنگ

کہ آپ ہے اگر آپ مفت بالگ بناتے ہیں تو پھر اس کا نقصان یہ پر کے مفت بالگ پر ایڈورٹائزمنٹس نہیں لگا سکتے۔ اس کا اُس طرح

میں دقت ہوگی۔منتخب کرتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو WordPress.orgاگر آپ

خریدنی ہوگی اور ایک ڈومین بھی خریدنا پڑے گا، اپنی ہوسٹنگ کا فائدہ یہ ہے کہ WordPress.orgجس کے لئے پیسے لگتے ہیں۔

آپ اس قسم کے بالگ پر کسی بھی طرح کی ایڈورٹائزمنٹس لگا سکتے یہ ساری تفصیالت میں اپنی دورسی کتابوں میں لکھ لوں گا جن ہیں۔

کو آپ میرے بالگ سے فری میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Page 19: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

میں یہ بتاتا چلوں کہ اگر آپ بالُکل مفت بالگ بنانا " یہاں مخترصاآپ کے لئے بہرتین رہے ) Blogger.com(ہتے ہیں تو گوگل کا بالگرچا

پروفیشنل طریقے چاہتے ہیں اور زیادہ اور اگر آپ پیسے لگانا گا۔آپ کے لئے WordPress.ogسے اپنا بالگ رشوع کرنا چاہتے ہیں تو

بہرت رہے گا۔اگر آپ پہلی بار بالگ رشوع کر رہے ہیں تو میرا مشورہ یہ ہوگا کہ آپ بالگر کو ُچنیں جو کہ ورڈپریس سے جہاں زیادہ آسان ہے، وہاں بالکل

مفت بھی ہے۔

Page 20: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

کا رشوعاتی سفربالگنگ یہ گنگ پلیٹ فارم منتخب کرنے کے بعد بالگ بنا لیں۔ مضمون اور بال

رشوعاتی کچھ وقت آپ بالگ بنانے میں مرحلہ زیادہ مشکل نہیں۔ لیں اور ھڈھونڈtemplateبالگ بنانے کے بعد کوئی اچھا سا لگائیں۔

اپنے بالگ کو جہاں تک ممکن ہو، خوبصورت طریقے سے ڈیزائن کریں۔

اصل کام اب آپ کا بالگ بنانے اور اچھی طرح ڈیزائن کرنے کے بعد آپ نے رشوع میں ایسے عنوانات ڈھونڈنے ہیں، جو آپ رشوع ہوگا۔

عنوانات ایسے ہو نے مضمون سے ملتے ُجلتے ہوں۔ کے بالگ کے چاہیئں جو لوگ زیادہ رسچ کرتے ہوں اور جن پر مقابلہ بہت زیادہ نہ

۔ میری گفتگو کی ہےہم نے رسرسی طور پر پہلے اس موضوع پرہو۔دورسی کتابوں میں آپ یہ سب تفصیل میں جان لیں گے کہ بالگنگ

کے لئے اچھے عنوانات کیسے ڈھونڈنے ہیں۔کچھ عنوانات کی اپنے بالگ کے مرکزی مضمون سے ملتے ُجلتے

آپ انٹرنیٹ سے فہرست بنانے کے بعد ان پر لکھنا رشوع کریں۔ دلچسپ مواد لکھنے کی کوشش کریں۔ لے سکتے ہیں۔معلومات

۔ کوشش کریں کہ آپ جو مواد لکھ کبھی ہوبہو کاپی، پیسٹ نہ کریں۔ہیںذرائع سے لی گئیاس کی معلوماترہے ہیں،

Page 21: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

اس طرح بالگنگ کے رشوعاتی سفر میں آپ نے دلچسپ عنوانات رشوع میں ان پر دلچسپ انداز میں مواد لکھنا ہے۔ ڈھونڈنے ہیں اور

شائع کریں اور اسی طرح ہ کے حساب سے کم از کم ایک پوسٹروزانکام جاری رکھیں۔

کی ھ پوسٹس شائع ہو جائیں تو اب بالگجب آپ کے بالگ پر کچاگلے عنوان میں ہم یہ دیکھ لیں گے کہ بالگ پروموشن رشوع کریں۔

اور بالگ پر ٹریفک، یعنی لوگ کیسے النا کی پروموشن کیسے کرنا ہے ہے۔

Page 22: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

بالگ پر ٹریفک النابالگ پر ٹریفک النے کے بہت سارے طریقے ہیں۔ کچھ کا اثر زیادہ ہوتا ہے جبکہ کچھ کا کم، لیکن آپ نے ہر طریقے کے مطابق کام کرنا

زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کا بالگ وزٹ کریں۔ہے تاکہپر میں دورسی کتابوں میں بالگ پر ٹریفک النے کے مختلف طریقوں

تفصیل سے بات کروں گا۔ یہاں اُن طریقوں پر رسرسی نظر ڈالتے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے بالگ پر ٹریفک ال سکتے ہیں۔

سوشل نیٹ ورکس، یعنی فیس بُک، ٹِوٹر، گوگل : سوشل پروموشنپلس اور دورسی بہت ساری ویب سائٹس ایسی ہیں جہاں بہت سارے

ان نیٹ ورکس سے آپ اپنے بالگ پر لوگ اپنا فارغ وقت گزارتے ہیں۔ ٹریفک ال سکتے ہیں۔

اب جب کبھی آپ اپنے پیج بنائیں۔کے لئے اور اپنے بالگ بنائیںبالگ پر کوئی پوسٹ شائع کریں گے، اُسے سوشل ویب سائٹس پر بھی

جہاں لوگ آپ کا بالگ وزٹ کریں گے، وہاں آپ شیرئ کریں۔ اس طرح بھی ہو جائیگی جس کے بارے میں ہم آگے SEOکے بالگ کی

پڑھیں گے۔

Page 23: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

آپ اپنے بالگ کو : اس طرح بناتے ہیں اور پرومیٹ کرتے ہیں کہ مختلف رسچ انجن، جیسا کہ گوگل، میں اس کی رینکنگ بہرت ہو جاتی ہے اور آپ کے

بالگ پر گوگل رسچ اور دورسے رسچ انجنوں سے ٹریفک آجاتی ہے۔پر ہوتا ہے کہ کسی بھی بالگ کی مکمل کامیابی کا انحصار اس بات

کتنی اچھی ہے، اور اُس کی رسچ انجنوں میں SEOاُس بالگ کی رینکنگ کتنی اچھی ہے۔

مضمون ہے، لٰہذا یہاں ہم رصف اِس کے اہم پہلووں پر نظر ڈالیں گے کے بارے میں میری دورسی کتابوں میں تفصیل سے پڑھ SEOاور آپ

:کے کچھ اہم پہلو مندرجہ ذیل ہیںSEOجدید سکتے ہیں۔

بیک لنکس)Backlinks :( میں اچھی رینکنگ رسچ انجنوں جدیدبیک لنکس کا سب سے بڑا کردار ہوتا ہے۔ حاصل کرنے کے لئے

رسچ انجنوں کی ٹیکنالوجی اس بات پر یقین کے ساتھ بنائی کسی بھی ویب سائٹ کو لوگ رصف اُس وقت بیک جاتی ہے کہ

کسی لنک دے دیں گے جب اُس ویب سائٹ پر اہم مواد ہوگا۔ ملیں سزیادہ ویب سائٹس سے لنکبھی ویب سائٹ کو جتنی

اُس ویب سائٹ کی رینکنگ اتنی زیادہ اچھی ہوگی۔گی، آپ کا بالگ اتنا مشہور نہیں ہوگا سفر میں بالگنگ کے رشوعاتی

آپ کو لنک فراہم کریں۔ خود ہیاپنی ویب سائٹس سےکہ لوگ

Page 24: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

لنکس بنانا ہے اس لئے آپ نے خود دورسی ویب سائٹس سے بیک تاکہ آپ کا بالگ رسچ انجنوں میں رینکنگ پر آ سکے۔

معلومات آپ کو انٹرنیٹ بہت ساری لنکس بنانے سے متعلق گی اور میری دورسی کتابوں میں بھی آپ اس کے سے مل جائیں

رے میں تفصیل سے پڑھ سکتے ہیں۔باجہاں بیک لنکس آپ کے بالگ کی اچھی : بالگ کا اندرونی خاکہ

ے رینکنگ کے لئے اہم ہیں، وہاں یہ بھی رضوری ہے کہ آپ کاپنے بالگ کا اچھی طرح بنایا گیا ہے یا نہیں۔ ڈیزائنبالگ کا

templateاندرونی خاکہ اچھا بنانے کے لئے کوئی اچھا Related, Popular,

New Posts etc. اچھی دکھائیں تاکہ بالگ کی اندرونی لنکسکہالتا ہے جس کے او -ای-آن پیچ ایسیہ سب ۔طرح بن جائیں

بارے میں آپ دورسی کتابوں میں تفصیل سے جان سکیں گے۔بارے میں ہم نے سوشل پروموشن، جس کے : سوشل پروموشن

ے بھی بہت رضوری ہوتی او کے لئ-ای-پہلے بھی گفتگو کی، ایس، اُس ہوگیبالگ کی سوشل پروموشن جتنی زیادہ ہے۔ آپ کے

کی رینکنگ اتنی اچھی ہوگی۔جیسا کہ میں نے

مضمون بہت کا

Page 25: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

وسیع ہے، اس لئے ہم اس مضمون کو یہاں مکمل طور پر نہیں پڑھ تفصیل سے پڑھ اور کواو -ای- آنے والی کتابوں میں ہم ایسسکتے۔

سمجھ لیں گے۔ایڈ ورٹائزنگ بالگ پر ٹریفک النے کا ایک اور طریقہ ہے : ایڈورٹائزنگ

میں آپ جس کے ذریعے آپ اپنے بالگ پر لوگ ال سکتے ہیں۔ اساپنے بالگ کو دورسی ویب سائٹس اور بالگس پر پروموٹ کرتے ہیں۔

یہ بالگ کو کامیاب بنانے کا کے لئے پیسے لگتے ہیں اور ایڈورٹائزنگکوئی مستقل حل بھی نہیں۔ لٰہذا رصف معلومات کی حد تک یہ جان لیں کہ بالگ ٹریفک کے لئے ایڈورٹائزنگ بھی ایک طریقہ ہے جسے

ز اور ویب سائٹ مالکان اختیار کرتے ہیں۔کچھ بالگر آپ کسی حد تک یہ سمجھ گئے کہ بالگ پر ٹریفک اُمید ہےمجھے

اگلے عنوان میں ہم یہ جان لیں گے کہ بالگ سے کیسے النا ہے۔

کے لئے بہرت رہے گا۔

Page 26: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

جائیںتو آپ اپنے پ کے بالگ پر ٹریفک آنا رشوع ہوجائےجب ایک دفعہ آ

ے مختلف طریقے آزمانا رشوع کریں۔ بالگ کچھ اہم

ترین طریقے میں یہاں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔کسی بھی بالگ یا ویب سائٹ سے گوگل ایڈسنس : گوگل ایڈسینس

یہ پروگرام گوگل کی طرف سے پیسے کا سب سے بہرتین ذریعہ ہے۔ ہے جس میں آپ گوگل ایڈورٹائزرز کے اشتہارات اپنے بالگ پر دکھا

ملے گی۔رقمسکتے ہیں جس کے بدلے آپ کو اچھی خاصی اصل کرنے سے پہلے آپ کے بالگ کا سے ایڈز حگوگل ایڈ سینس

گوگل اِس پروگرام میں منظور ہونا رضوری ہے۔وگرام میں ایڈسنس پر ایسی ویب سائٹس اور بالگ منظور کرتا ہے جن پر اچھی قسم رصف

کا مواد موجود ہو، بالگ پر اچھی ٹریفک ہو اور سب سے اہم بات، گوگل ایڈسینس کی کا احرتام کرتا ہو۔ بالگ گوگل ایڈسینس کی پالیسی

کے بارے میںپالیسی terms-https://www.google.com/adsense/localized تفصیل پر

سے پڑھا جا سکتا ہے۔

Page 27: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

س بالگ پر حاصل کرنے سے پہلے رضوری ہے کہ آپ ڈ سینگوگل ایاپنے بالگ پر اچھی طرح کام کریں، اُسے اچھی طرح کچھ مہینوں تک

یہ بھی یاد رکھیں کہ گوگل کریں اور اُس پر اچھا مواد لکھیں۔ڈیزائناپنے بالگ پر رصف ایسا مواد غیر قانونی مواد منظور نہیں کرتا، لٰہذا

پر کسی کا کوئی قانونی حق نہ ہو۔ یہ سب جاننے کے لکھیں جساور کو غور سے پڑھیںلئے اوپر دئے گئے لنک پر گوگل کی پالیسی

میں آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔تاکہ بعد سمجھیںاگر آپ کے بالگ پر ٹریفک بہت کم ہے :دورسے ایڈورٹائزنگ پروگرام

یا پھر اگر ایڈسینس نے آپ کے بالگ کو کسی اور وجہ سے اپنے پروگرام میں شامل نہیں کیا ہو تو دورسے بہت سارے ایڈورٹائزنگ

ایڈورٹائزنگ ہیں۔پروگرام ہیں جن کے ذریعے آپ کمپنیوں کی بہت ساری قسمیں ہوتی ہیں جن کے بارے میں بعد

میں آپ تفصیل میں پڑھیں گے۔جب ایک دفعہ آپ اپنے : )Sponsored Reviews(سپانرسڈ مواد

مختلف کمپنیوں کے کسی حد کامیاب بنا لیتے ہیں تو پھر بالگ کو پیداوار کے بارے میں اپنی کمپنی، ویب سائٹ اور اُس کی مالکان

اس اچھے خاصے پیسے دے سکتے ہیں۔ آپ کولکھنے کے لئےکہ آپ کے بالگ ذریعے میں بہت سارے پیسے ہیں لیکن رشط یہ ہے

Page 28: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

اور اُس پر اچھی خاصی ٹریفک آتی اچھا ہواور مضمون کا ڈیزائن ۔ہو

کے بارے میں کوئی بالگ Travellingمثال کے طور پر اگر آپ نے مختلف ٹریول کمپنیاں اور ہوٹلوں کے مالکان آپ سے اُن بنایا ہے تو

کے کاروبار کے بارے میں لکھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں جس کے خاصے پیسے ملیں گے۔آپ کو اچھے

اس طریقے میں آپ نے دورسوں کی پیدا کردہ : ایفلیٹ مارکیٹنگمثال کے طور پر اگر یشن ملے گا۔ چیزیں بیچنی ہیں جن کا آپ کو کم

تندرستی سے متعلق کوئی بالگ بنایا ہے تو آپ اور آپ نے صحت دلچسپی اور رضورت کی مختلف چیزیں اپنے اپنے بالگ وزٹرز کی

بالگ پر بیچ سکتے ہیں۔وزن کم کرنے کی دوائی بناتی ہے، تو آپ اس فرض کریں کوئی کمپنی

ر بیچ اُس کی دوائی اپنے بالگ پکمپنی کے ساتھ سکتے ہیں جس میں آپ کو کاروبار کے حساب سے کمیشن ملے گا۔

CPA :اے یعنی-پی-سیCost Per Action مختلف کے پروگرام میںس وقت پیسے دیتی ہیں جب آپ کو دی گئی کمپنیاں آپ کو اُ

مکمللوگ ٹارگٹ ویب سائٹ پر کوئی ایکشنمخصوص لنک سے یہ ایکشن بعض اوقات بہت سادہ ہوتے ہیں جب کہ کبھی کرتے ہیں۔

Page 29: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

کچھ خریدنا ہوتا ہے۔آپ کے وزٹرز کو ٹارگٹ ویب سائٹ پر کبھار جب آپ کی مخصوص لنک سے کوئی ایکشن کامیابی سے مکمل ہوتا

اس کے بدلے آپ کو پیسے ملتے ہیں۔ہے تو ہے ل موبائل ٹریفک پر بہت مشہور مثال کے طور پریہ پروگرام آج ک

یسے ملتے ، کے پجس میں سادہ کاموں، یعنی ایپس اور گیم ڈاون لوڈہیں۔

ہیں، لیکن ایعے زیادہ پیسے دینے والے ذر اور سب سآسان طرین انٹرنیٹ پر وقت گزارنے کے ساتھ آپ دورسے ایسے بہت سارے

گوگل ایڈسینس : چیک کے ذریعے بالگرز کے پیسے ویسٹرن یونین، بینک ٹرانسفر اور

دورسے نیٹ ورکس کے اپنے مخصوص طریقے ہیں۔ بھیجتا ہے جبکہ کے نام سے مشہور ہے، Payoneerیکن کمپنی، جوآج کل ایک امر

ایڈورٹائزنگ کمپنیوں مختلف آپ آسانی سے پاکستان میں نکال سکتے ہیں۔گئی رقوم

اور آپ کے بالگ کے لئے موزوں ہونگے ذرائع ڈھونڈ سکیں گے جو۔

Page 30: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

ایک اس کتاب میں ہم نے اُ

بالگنگ ایک ایسا کام ہے، لیکن میں یہاں واضع کرتا چلوں کہ ہیں۔انٹرنیٹ پر موجود سیکھا جاتا ہے۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

آپ اس کام کو کتنی اہمیت دیتے ہیں، کتنی دلچسپی سے کرتے کہ اور سب سے اہم بات، آپ اسے کتنا وقت دیتے ہیں۔ہیں

میں اپنا بالگ رشوع کیا تھا تو میں کچھ نہیں 2012میں نے جب ے اور اُسے کیسے کامیاب بنانا ہے۔جانتا تھا کہ بالگ پر کیسے لکھنا ہ

اور ویب مختلف فورم میں نے دلچسپی سے اسے جاری رکھا، لیکن آج میں بالگنگ سائٹس

انشاء اللٰہ مجھے کبھی کسی مالزمت کی رضورت نہیں پڑے گی۔

۔ اس سے بنیادی آپ میری یہ کتاب مفید پائیں گےمجھے امید ہے کہ کبھی

ایک اچھا بالگ بنانے میں حوصلہ نہ ہاریں، انشاءاللٰہ بہت جلدی آپ جس سے آپ کے لئے روزگار پیدا ہو جائے گا۔کامیاب ہو جائیں گے

Page 31: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

Rehmat Alam,Blogger at SupportiveHands.netEmail: [email protected]: I dedicate this eBook to my beloved parentsand my all respected blog visitors who always co-operatedwith me and encouraged me to run my blogs.

Useful Resources:I have compiled a list of useful online resources that will helpyou learn about blogging, SEO and other relevant topics:

http://www.warriorforum.com http://searchengineland.com http://searchenginewatch.com http://searchenginepeople.com http://moz.com http://seroundtable.com http://backlinko.com http://www.v7n.com/forums/blogging-forum/

Rehmat Alam,Blogger at SupportiveHands.netEmail: [email protected]: I dedicate this eBook to my beloved parentsand my all respected blog visitors who always co-operatedwith me and encouraged me to run my blogs.

Useful Resources:I have compiled a list of useful online resources that will helpyou learn about blogging, SEO and other relevant topics:

http://www.warriorforum.com http://searchengineland.com http://searchenginewatch.com http://searchenginepeople.com http://moz.com http://seroundtable.com http://backlinko.com http://www.v7n.com/forums/blogging-forum/

Rehmat Alam,Blogger at SupportiveHands.netEmail: [email protected]: I dedicate this eBook to my beloved parentsand my all respected blog visitors who always co-operatedwith me and encouraged me to run my blogs.

Useful Resources:I have compiled a list of useful online resources that will helpyou learn about blogging, SEO and other relevant topics:

http://www.warriorforum.com http://searchengineland.com http://searchenginewatch.com http://searchenginepeople.com http://moz.com http://seroundtable.com http://backlinko.com http://www.v7n.com/forums/blogging-forum/

Page 32: Blogging بلاگنگ by Rehmat Alam

My Own Websites:

https://www.supportivehands.net https://www.socialpot.net