54
ی ن و ی دا د ب ماج ل دا ب ع ا ولاب م ادی ز د ا اہ ج مم( ی ن و ی دا ول ب س ل ز ض ف اہ( ا ش ولاب م ول ل س م ل لہ ا ل ا ف ی س۱۲۸۹ 8 ات ی د ک) ھ ی ک= ت ??ے ا س ے ل ?وا ح ے ک8 ت ی ن? ش وH ن ی ے،د ہ ن ی ہ ن ع??ازف8 تH اج8 ت? ح م ی م ??را گ ادے ز حب ے دو ص?ا ک= ت ے،ا ہ ات ن ب? ی ز زa ک ? ی ا ک?ا خ ی از8 م?ازی ب? ہ8 دمات ج?م( ی ن م?ا( ث ع ادزی8 ق?H ن ی ی الد ح م ا ولاب م ادے ز حب ے صاm ڑ ب ے ، ھ8 ت۱۲۷۰ اوز) ھ ادزی8 ?ول ق? س ز ت ح م ادز8 ق ل دا ب? ع ا ولاب? م ?ول ح ف ل اH اج8 ادے ب? ز حب ?زے ص?ا س دوم( ی ن و ی دا ب?????۱۳۱۹ ا ولاب????? م ادے ز حب ے ص?????ا ک ادزی8 ق?????H ن ی ی ال?????د ح م ا ولاب????? م) ھم( ی ن لا ب ج د ز ب?? م م ی ک ج۱۲۹۷ م ی ک ج ا ولاب?? م ادے ز حب ے ص??ا کH ے،اوز ان ھ8 ت) ھم( ی ن و ی دا ادزی ب???????8 د ق??????? ب ہ( ??????? ش وم ی8 ق ل دا ب??????? ع۱۳۱۷ وم ی8 ق ل دا ب??????? ع م ی ک ج ے، ھ8 ت) ھ د ماج?? ل دا ب ع م ی ک ج ا ولاب?? م ادی ز د ا اہ?? ج مa ک ?? ی ے ا ھ8 ت ادے ز حب ے دو ص??ا ک ادزی8 ق?? جام?????د ل دا ب ع ا ولاب????? م8 ت ل م د اہ????? ج م ادے ز حب ?????زے ص?????ا س ی اوز دو ن و ی دا ادزی ب?????8 ق?????م( ی ن و ی دا ادزی ب?8 ق?۱۳۹۰ H ون م ? ض م ر ? ظ ن ڑ ? ب ز-H ان8 س ک ا= م?ا ء ب ل ع8 ہ ی? ع م جص?دز) ھ

Freemom Fighter مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

  • Upload
    other

  • View
    790

  • Download
    6

Embed Size (px)

DESCRIPTION

Imam e Ahle BidatYazeed Laeen,Ibn Tayymia ,Ibn Abd al wahab najdi, Ismaeel Dehlvi, Nazeer hussian dehlviQasim nanotvi , Rasheed gangohee, Ashraf thanvi, Khaleel ambethvi,hussain madni tanvi,murtaza darbanghi,mehmood ul Hassan gandhvi,anwar kashmiri, kafayat ullah dehlvi, ahmad ali lahori,ata ullalh bukhari, nafees ul hussaini, shafi karachvi, yousaf benoori, Ihsan elahi

Citation preview

Page 1: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

د آزادی موالنا عبدالماجد بدایونی ہمجا

ہسیف الل المسلول موالنا شا فضل رسول بدایونی)م ہ،دین وسنیت۱۲۸۹ یں ہےھ(کی ذات گرامی محتاج تعارف ن ہ

ماری تاریخ کا ایک زریں ہک حوال س آپ کی خدمات ے ے ے،آپ ک دو صاحبزاد تھ ،بڑ صاحبزاد ےباب ے ے ے ے ہے

ےھ(اور دوسر۱۲۷۰موالنامحی الدین قادری عثمانی)م ےصاحبزاد تاج الفحول موالنا عبدالقادرمحب رسول قادری

ےھ(موالنا محی الدین قادری ک صاحبزاد۱۳۱۹بدایونی)م ے،اور ان ک۱۲۹۷موالنا حکیم مرید جیالنی)م ےھ(تھ ے

ید قادری بدایونی)م ہصاحبزاد موالنا حکیم عبدالقیوم ش ے،حکیم عبدالقیوم قادری ک دو صاحبزاد۱۳۱۷ ےھ( تھ ے ے

د آزادی موالنا حکیم عبدالماجد قادری ہتھ ایک مجا ےد ملت موالنا ہبدایونی اور دوسر صاحبزاد مجا ے ے

ھ(صدر جمعیة علما ء۱۳۹۰عبدالحامد قادری بدایونی)مم اول الذکر موالنا حکیم ہپاکستان-زیر نظر مضمون میں عبدالماجد قادری بدایونی کی شخصیت اوران کی دینی

- ےوملی خدمات کا جائز لیں گ ہ

حضرت موالنا ابوالمنظور حکیموالدت، تعلیم، بیعت:- ھ۱۳۰۴شعبان /۴عبدالماجد قادری بدایونی کی والدت

وئی۱۸۸۷اپریل /۲۸مطابق ۔ء کو مولوی محل بدایوں میں ہ ہ ابتدائی تعلیم حضرت موالنا عبدالمجید مقتدری آنولوی اور

یم صاحب قادری بدایونی س ےحضرت موالنا مفتی ابرا ہی کتابیں استاذ العلماء ہحاصل کی، درس نظامی کی منت ےحضرت موالنا محب احمد قادری بدایونی س پڑھیں اور ہتکمیل حضرت موالنا شا عبدالمقتدر قادری بدایونی قدس

ے س فرمائی- بعض اسباق والد گرامی حضرتہسر

Page 2: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ید اور جد محترم تاج الفحول ہموالنا حکیم عبدالقیوم ش ہمحب رسول موالنا عبدالقادر قادری بدایونی قدس سر

ے۔س بھی سماعت کئ ہھ میں حضرت موالنا شا۱۳۲۰ے ےعبدالمقتدر قادری بدایونی ن سند فراغت عطا فرمائی،لی میں ر کر حکیم غالم رضاخاں ہاس ک بعد دو سال د ہ ے

۔ک پاس طب کی تکمیل کی ھ میں حکیم صاحب۱۳۲۲ےےن سند فراغت س نوازا جس پر مسیح الملک حکیم ے

- ےاجمل خاں ن بھی دستخط کئ ے

ہجب حضرت تاج الفحول ن سیدنا شا عبدالمقتدر قادری ےےبدایونی قدس سر کو اجازت و خالفت س نوازا تو موالنا ہید صاحب ن اپن صاحبزاد موالنا ےحکیم عبدالقیوم ش ے ے ہ ہعبدالماجد بدایونی کو سیدنا شا عبدالمقتدر قادری ےبدایونی ک دست حق پرست پر بیعت کروادیا- بعد میں ےپیرومرشد ن آپ کو تمام سالسل کی اجازت و خالفت

ےس بھی نوازا-

ہمدرس شمس العلوم ک""ا احی""اء اور جدی""د ک""اری:- ے کہحضرت موالنا عبدالماجد قادری بدایونی قدس سر

ھ میں جامع مسجد شمسی بدایوں۱۳۱۷ےوالد ماجد ن ہمیں مدرس شمسی کی بنیاد رکھی- استاذ العلماء عالم ہ ہل صدر مدرس ےمحب احمد قادری علی الرحم اس ک پ ہ ے ہ ہ

وئ ے۔منتخب ء میں۱۸۹۹جون /۲۲ھ /۱۳۱۷صفر /۱۱ہوا جس میں تاج الفحول سیدنا ہمدرس کا تاسیسی جلس ہ ہہشا عبدالقادر قادری بدایونی، حافظ بخاری سید شا ہ عبدالصمد چشتی، اعلیl حضرت فاضل بریلوی، حضرتم الرحم ن شرکت فرمائی- ےموالنا محدث سورتی علی ہ ہےابتداءp چند برسوں تک اس مدرس ن نمایاں خدمات انجام ہ

Page 3: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

وا موالنا عبدالماجد ۔دیں بعد میں ی گردِشq زمان کا شکار ہ ہ ہہبدایونی ن میدانq عمل میں قدم رکھن ک بعد مدرس ے ے ے ہکی طرف توج مبذول کی اور از سر نو اس کی آبیاری

ر ک درمیان ایک وسیع زمین حاصل کر ک ےفرمائی ش ے ہ ۔ ء کو ایک وسیع۱۹۱۷جنوری /۲۸ھ /۱۳۳۵ربیع الثانی /۳

ہعمارت کی بنیاد رکھی اور مدرس کا نام مدرس شمسی ہ ہ ےس بدل کر دارالعلوم شمس العلوم تجویز کیا- چند سالو گئی عمارت کی ۔میں ایک پر شکو عمارت کی تعمیر ہ ہےتکمیل ک بعد ی مدرس جامع مسجد شمسی س منتقل ہ ہ ےو گیا- مدرس کی عمارت ہو کر جدید عمارت میں قائم ہ ہی شاندار داراالقام تعمیر کیا گیا- ریاست ہک قریب ہ ےےحیدرآباد، رامپور اور بھوپال س مدرس ک لئ امداد ے ہ ےو گیا- درس وئی مدرس کی تعلیم کا معیار بلند ہجاری ہ ۔ ہہنظامی ک عالو مولوی، عالم، فاضل اور منشی وغیر ہ ےون لگ پروفیسر ے۔ک امتحانات میں بھی طلب شریک ے ہ ہ ے

یں: ہایوب قادری لکھت ے

ی مدرس شمس العلوم ن ملک کی دینی ے”جلد ہ ہوں میں ایک ممتاز مقام حاصل کر لیا ملک ک ےدرسگا ۔ ہےمختلف حصوں اور عالقوں س طلب تحصیل علم ک لئ ے ہ ے

-الئق اور محنتی علماء ب حیثیت مدرسین اور ہآن لگ ے ےو گئ دستار بندی ک موقع پر ےاساتذ مدرس س وابست ے۔ ہ ہ ے ہ ہوت ان جلسوں میں تمام ایت شاندار جلس منعقد ےن ہ ے ہ“-)مجل وت ور علماء شریک ہندوستان ک ممتاز اور مش ے ہ ہ ے ہ

(۴۸ء ص :۱۹۹۶بدایوں، کراچی، مئی

ہمدرس میں ایک عظیم الشان الئبریری قائم کی گئی جس میں مختلف علوم و فنون کی سیکڑوں کتابیں جمع کی

Page 4: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

زار شکست و ریخت ک باوجود آج بھی ےگئیں-ی الئبریری ہ ہنام کا اجرا کیا - مدرس س ایک ما میت رکھتی ہاپنی ا ہ ے ہ ہے ہوا اور ہگیا جو ابتداء میں مذاکر علمی ک نام س شائع ے ے ہ ہا- ی نام شمس العلوم“ ک نام س جاری ر ہبعد میں ”ما ہ ے ے ہ ہنام حضرت موالنا عبدالماجد بدایونی صاحب کی وفات ہما ہ

ا- ہتک جاری ر

ب و مسلک کی اشاعت ک لئ مدرس ک زیر انتظام ےمذ ہ ے ے ہےمطبع قادری ک نام س ایک پریس لگوائی گئی جس ےہس اکابرین آستان قادری اور علماء بدایوں کی تصانیف ہ ےل سنت کی علمی تحقیقی ہک ساتھ ساتھ دیگر علماء ا ے

- ےاور دعوتی و اصالحی کتب و رسائل شائع کی گئ ے

ےموالنا ن اپن زمان کیقومی و سیاسی خدمات:- ے ےم قومی، ملی اور سیاسی تحریکوں میں بھرپور ہتمام اہحص لیا اور قائدان کردار ادا کیا مجلس خدام کعب ) ۔ ہ ہ

ء(،۱۹۱۹ء(، جمعیة العلماء )۱۹۱۹ء(، خالفت کمیٹی )۱۹۱۲ ء(،۱۹۲۲ء(، تحریک تبلیغ )۱۹۲۰تحریک ترک مواالت )

ر۱۹۲۹ء(، مسلم کانفرنس )۱۹۲۴تحریک تنظیم ) ہء( تحریک میں ایک فعال کا رکن، مشیر خصوصی، مخلصےکارگزار اور اس تحریک ک مبلغ و واعظ ک طور پر ے، ، مدتوں صوبائی خالفت کمیٹی ک صدر ر ہےشریک ر ے ہےہے۔انڈین نیشنل کانگریس ک رکن ر )ڈاکٹر شمس بدایونی ے ہ: مضمون” موالنا عبدالماجد بدایونی“ مطبوع معارف

(۲۹۳ء، ص: ۲۰۰۷اعظم گڑھ، اکتوبر

ہسید سلیمان ندوی موالنا ک قائدان کردار کا اعتراف ےیں: وئ لکھت ہکرت ے ے ہ ے

Page 5: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

، طرابلس، بلقان، کانپور، خالفت، کانگریس، ہ”خدام کعبیں جو ان ک ےتبلیغ، مسلم کانفرنس، ی و تمام مجالس ہ ہ ہ

یں“ )معارف اعظم گڑھ، جنوری ۔خدمات س گراں بار ہ ےء(۱۹۳۲

ےموالنا عبدالماجد بدایونی ن خالفت کمیٹی ک اجالس ے ہبمبیٴ، اجالس ناگپور اور اجالس کلکت سمیت کئیےجلسوں کی صدارت کی مجلس خالفت ن شریف حسین ۔ےاور ابن سعود ک تنازع کا جائز لین اور ان ک درمیان ے ہ ےےتصفی کا ماحول پیدا کرن ک لئ ایک وفد حجاز بھیجا ے ے ہم رکن کی ہجس میں موالنا عبدالماجد بدایونی بھی ایک اوئ اور حجاز ومصرکا دور فرمایا- ہحیثیت س شریک ے ہ ے ہ)اس وفد خالفت کی نوعیت، کارکردگی اور نتائج کا تذکریں م اس کو قلم انداز کرت ، فی الحال ۔تفصیل طلب ہ ے ہ ہے

: ےاس کی تفصیل جانن ک لئ دیکھئ ے ے نگارشات محمد- ۱ےٴ اشاعت اردو ہعلی : مرتب رئیس احمد جعفری، ادار ہ

تاریخ نجد و حجاز : مفتی- ۲ء، ۱۹۴۴حیدرآباد دکن زاروی، ص: ، رضوی کتاب گھر۲۵۸تا ۲۴۷ہعبدالقیوم

ارم سید سلیمان ندوی حیات اور ادبی- ۳ء، ۲۰۰۰ہطبع چاشم، ص: ہکارنام : ڈاکٹر سید محمد ، علی۱۲۷ - ۱۲۶ے

ء(۱۹۹۵گڑھ

ت اور سیماب صفت شخصیت ک مالک م ج ےموالنا ایک ہ ہ ہر وقت کسی ن کسی مسلکی، قومی یا نما تھ ہقائد و ر ہ ے۔ ہت تھ آپ اپنی تمام تر ے۔سیاسی کام کی دھن میں ر ے ہ

ےصالحیتیں اور اوقات خدمت دین ک لئ وقف کرچک ے ےیں: ، سید سلیمان ندوی لکھت ہتھ ے ے

Page 6: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ستی تھی جس کی زندگی ی ایک ہ”جماعت علماء میں ی ہر وا- ہک ایک لمح کو بھی کسی وقت چین نصیب ن ہ ہ ہ ےوئی تھی ر نفس ان کو کام کی ایک دھن لگی ہوقت اور ہل و عیال اور جان و ہجس ک پیچھ ان کا آرام چین، ا ے ے

ر چیز قربان تھی- ی سماں بھی گزرا ک ان ک ےمال ہ ہے ہ ہا اور و مرد قوم کی و ر ہگھر میں کفن دفن کا سامان ہ ہے ہ ہےمسیحائی ک لئ کانپور و لکھنوٴ کی تگ و دو میں ے

یں“- )معارف اعظم گڑھ، جنوری ء(۱۹۳۲ہمصروف

ےموالناعبدالماجد دریابادی مدیر ”سچ“ اپن تعزیتییں:- ہمضمون میں لکھت ے

وئ دل و جان، شغف و ے”جس تحریک میں شریک ہوئ ،جس کام ماک، مستعدی و سرگرمی س شریک ےان ہ ے ہ

اتھ لگایا اس میں جان ڈال دی، زندگی ک آخری ےکو -۱۱ہر منٹ قومیات ک لئ/۱۲ ی نا چا ر گھنٹ بلک ک ےسال کا ے ہ ے ہ ہ ہ ہ ہ

۔وقف تھا، سکون و راحت کا کوئی زمان ن تھا مسلسل ہ ہم خانگی صدمات ک باوجود کام ک پیچھ ےعاللتوں اور پی ے ے ہ

ی ن تھ تیز بخار ے۔دیوان تھ اور ایک جگ بیٹھنا تو جانت ہ ہ ے ہ ے ےتمام میں مصروف، وا اور حجاز کانفرنس ک ا ہچڑھا ے ہے ہا اور امین آباد پارک میں محفل میالد و ر ہےسین میں درد ہ ہ ہا شان میں و ر ہڈھائی ڈھائی تین تین گھنٹ تک بیان ہے۔ ہ ہ ہوا لیکن ی کیس ممکن ک اتھ جھول میں پڑا ہورم، ہے ے ہ ہے ہ ے ہو؟ والد ہمجلس تنظیم کی مجلس عامل میں شرکت ن ہ ہ ہیں ۔ماجد نزع میں اور موالنا کانپور میں تقریر کر ر ہ ہے ہیں ک ی اور آپ ہبیوی کی آخری سانسوں کی اطالع آر ہ ہے ہلی کی جامع مسجد میں خود رو رو کر دوسروں کو رال ہد، عید کا چاند نچ گئ ، آج کلکت پ یں کل لکھنوٴ تھ ےر ہ ہ ے ۔ ہ ہے

Page 7: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ور میں دیکھا تھا نماز آ کر میرٹھ میں پڑھی، صبح پٹن ہال ہیں وا ک دکن ک راست میں ۔میں تھ شام کو معلوم ہ ہ ے ہ ہ ے

مت مردانگی“- ہعجیب و غریب مستعدی تھی عجیب تر ء(۱۹۳۱دسمبر /۲۵)سچ

یں:  ہپروفیسر محمد ایوب قادری لکھت ے

، ین عالم اور ب مثل مقرر تھ ایت ذ ے”موالنا عبدالماجد ن ے ہ ہ، خالفت کمیٹی، مسلم ہانھوں ن تحریکq خدام کعب ےہکانفرنس اور جمعیة العلماء سب میں حص لیا- و علی ہ، انھوں ن تمام ملک کو ےبرادران ک دست راست تھ ے ے چھان مارا اور ملک کی سیاسی بیداری میں نمایاں کردار

ا ہے۔ادا کیا برصغیر کی سیاست میں ان کا نمایاں حص ر ہ ہ ۔ہانھوں ن شدھی اور سنگٹھن ک زمان میں آگر اور ے ے ےےبھرت پور ک عالق میں ایک جماعت بھیجی، ان ک بعض ہ ےہمتوسلین ن آگر میں ڈیر جما دئی اور ایک رسال ے ے ہ ےد برطانی میں علماء بدایوں ک سیاسی ےنکاال“-)مقال ”ع ہ ہ ہنام مجل بدایوں کراچی، شمار جنوری ہرجحانات“ : ما ہ ہ ہ

ء(۱۹۹۴

یں: ہاسی مقال میں آگ لکھت ے ے ہ

ے”موالنا عبدالماجد کا بڑا کارنام ی ک انھوں ن اپن ے ہ ہے ہ ہےزمان میں کام کرن والوں کی ایک جماعت پیدا کر دی، ےبی اور سیاسی میدان میں نمایاں ہجس ن ان ک بعد مذ ے ے

خدمات انجام دیں“- )مرجع سابق(

ست و ہمحترم ضیاء علی خاں بدایونی ن اپنی کتاب ” ے بود“ میں فرزندان بدایوں کی قومی اور سیاسی جد و

Page 8: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

-اس کتاب ک چند متعلق د کا تفصیلی تذکر کیا ہج ے ہے ہ ہیں جن س موالنا عبدالماجد ٴ قارئین دی ےاقتباسات ہ ہ ہ بدایونی کی قومی اور سیاسی خدمات پر روشنی پڑتی

ہے۔

جوالئیب""دایوں میں خالفت کمی""ٹی ک""ا قی""ام :-ر ن خالفت کمیٹی قائم۱۹۱۹ ےء میں موالنا محمد علی جو ہ

ےکی جس کا مقصد ترکوں پر کی گئ انگریزوں ک ے ے ےمظالم اور زیادتیوں کو ب نقاب کرنا تھا- موالنا عبدالماجد- ان کی آواز پر لبیک ےبدایونی اس ک سرگرم رکن تھ ےوئ ملک بھر ک مسلمان جوق در جوق اس میں ت ےک ے ہ ے ہ

و گئ ے۔شامل ہ

ست و بود، ص:   ء(۱۹۸۷ہمطبوع بدایوں بار اول ۱۹۱ہ)

ند:- ند۱۹۱۹ نومبر ہجمعیة علماء ہء میں جمعیة علماء ہکا انعقاد عمل میں آیا انجمن خدام کعب اور انجمن خدام ۔وئی، بدایوں ک علما ان میں پیش پیش ےالحرمین قائم ہند ک بانیوں - موالنا عبدالماجد بدایونی جمعیة علماء ےر ہ ہےہمیں تھ اور حضرت موالنا شا عبدالقدیر صاحب بدایونی، ے ہخواج نظام الدین صاحب بدایونی نیز موالنا قدیر بخش- )مرجع کن تھ ےصاحب بدایونی اس ک خصوصی ر� ے

سابق(

ند نجمعی""ة علم""اء ک""انپور:- ے ادھر جمعیة علماء ہ�دھر بعض علماء ن ےکانگریس میں شمولیت کا اعالن کیا ا

ےکانگریس س سیاسی نظریات میں اختالف ک سبب ےےجمعیة سیاسی نظریات میں اختالف ک سبب جمعیة س ے

ند کی ہعلیحدگی اختیار کر ک دوسری جمعیة علماء ے

Page 9: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ےتشکیل شروع کر دی موالنا خواج نظام الدین صاحب ن ہ ۔انی، ہتحریر کیا ک علی برادران، موالنا حسرت مو ہ ہے حضرت اقدس موالنا عبدالقدیر بدایونی اور حضرت موالنانمایانq آزادی جمعیة ہعبدالماجد صاحب بدایونی جیس ر ےند کانپور مقابل میں و ت گئ اور جمعیة علماء ہس دور ے ے ہ ےوئی حضرت اقدس )موالنا شا عبدالقدیر صاحب( ہرونما ۔ ہےجو صوب جمعیة ک صدر تھ حضرت موالنا عبدالماجد ے ہ بدایونی، حضرت موالنا نثار احمد صاحب کانپوری اور

ےحضرت موالنا شا فاخر صاحب ک بعد جمعیة کانپور ک ے ہے۔صدر تجویز کئ گئ )مرجع سابق، ص: (۱۹۸ے

-: بی مناظروں کا زمان ہمذ ہنوز ی سلسل جاری تھا کہ ہ ہ ہندو وئی، ہندوستان کی سیاست میں اچانک تبدیلی واقع ہ ہو گیا- اس کا اثر بدایوں ضلع پر بھی ہمسلم اتحاد ختم پڑا، آریوں اور مسلمانوں نیز عیسائیوں اور مسلمانوں-ان مناظروں میں بدایوں ون لگ بی مناظر ےس مذ ے ہ ے ہ ےہک جن علماء ن حص لیا ان میں موالنا عبدالماجد صاحب ے ےسوانی اور مچاری س ہبدایونی، موالنا قطب الدین بر ہ ہمولوی عبدالحق صاحب بدایونی خاص طور پر قابل تذکروا، تبلیغی ہیں- اسی دوران شدھی سنگٹھن کا زور ہ ےتحریک ن شدت اختیار کی، چودھری بدن سنگھ اور بابواتھ میں ہدھرم پال صاحب ن شدھی سنگٹھن کا کام اپن ے ے ےل لیا- موالنا عبدالماجد صاحب اور مولوی ادریس خاں

ہصاحب ن تبلیغی ذم داریاں سنبھالیں- )مرجع سابق( ے

موالنا عبدالماجدب""دایوں میں تبلیغی ک""انفرنس:-ےصاحب ن گاندھی جی س علیحدگی اختیار کرن ک بعد ے ے ے

ء میں بدایوں میں تبلیغی کانفرنس بالئی، جس کا۱۹۲۳

Page 10: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

وا کلکت ک ےاجالس چراغ علی شا ک تکی میں منعقد ہ ۔ ہ ے ے ہہسر عبدالرحیم صاحب ن اس جلس کی صدارت فرمائی- ے

(۲۰۰)مرجع سابق، ص:  

ےموالنا بدایونی جمیعة تبلیغ اسالم ک صوبائی صدر،تبلیغ اسالم ک سلسل میں موالنا کی خدمات اس ہتھ ے ےیں ک اس کا اعتراف نواب محمد ہقدر نمایاں اور قابل ذکر ہ

ےاسماعیل خاں مرحو م صدر پراونشل خالفت کمیٹی نٴ صدارت میں کیا ، ہےاپن خطب ہ ء کو میرٹھ۱۹۲۱اپریل /۷/۸ے

میں نواب محمد اسماعیل خاں مرحوم کی زیر صدارتٴ صدارت وئی،اپن خطب ہآل انڈیا خالفت کانفرنس منعقد ے ہ

یں: ہمیں نواب صاحب فرمات ے

ر کر دینا ضروری ک تبلیغ کی تمام ہ”اس مقام پر ی ظا ہے ہ ہہسعی اور وفود کوکامیاب بنان کاکلی مرحل صرف ےنماموالنا ٴ تبلیغ،قوم ک محترم ر ہحضرت صدر شعب ے ہ عبدالماجد صاحب بدایونی کی مسلسل ومستقلہکوششوں اورفقط ان ک فیض زبان اور زور بیان کا نتیج ےمار لئ اس وقت ایک ے،جن ک وجود کو قدرت ن ے ہ ے ے ہے

ہےنعمت بنا دیا “-

ٴ صدارت نواب محمد اسماعیل خاں:ص ،شانتی۶ہ)خطبء(۱۹۲۱پریس میرٹھ

موالنا عبدالماجد بدایونی کی قومی اور سیاسی خدماتوئ ان ک معتمد خاص اور تمام تحریکات ےکا تذکر کرت ے ہ ے ہم سفر موالنا عبدالصمد مقتدری بدایونی ہمیں ان ک ے

Page 11: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

( تحریر فرمات ند صوب متحد ے)نائب ناظم جمعیة علماء ہ ہ ہہیں :

ے”د�نیا جانتی ک کلکت ک اسپیشل اجالس کانگریس و ہ ہ ہےےخالفت میں تحریک ترک مواالت کو کامیاب بنان ک لئ ے ے

ہآپ ن کیا کچھ ن کیا اور جس وقت ترک مواالت کا تصور ےوئ بھی دل و دماغ لرزت تھ اس وقت آپ ےکرت ے ے ہ ے ےخالفت کانفرنس ک اسٹیج پر بحیثیت صدر ترک مواالتبی و قومی، ملی و ملکی فرض بتا کر قوم و ملک ہکو مذٴ ون کی دعوت د ر تھ اور ی جذب ہکو عمل پیرا ہ ے ہے ے ے ہا بلک مردان وار آپ اس ہحریت صرف قول تک محدود ن ر ہ ہ ہند کا چپ چپ آپ ن چھان ےمیدان میں اتر اور سرزمین ہ ہ ہ ے ۔مارا کانگریس سول نافرمانی کی تحقیقاتی کمیشن میں بھی مسیح الملک حکیم اجمل خاں صاحب مرحوم اورqریکل شرا مسلسم انی ک رو آنج ہپنڈت موتی الل ن ہ ے ہ ہ

ٴ حریت مسلم کرا دیا- ہسفر ر کر دنیا کو اپنا جذب ہ

ائ جگر“ ص:   ے)مقدم ”پار ہ ہ، مطبوع ادبی پریس۵-۴ہء(۱۹۳۱لکھنوٴ

یں: ائ لکھت ور کانگریسی لیڈر بابو رگھوویر س ہمش ے ے ہ ہ

ے”موالنا عبدالماجد بدایونی ن خالفت ک سمبندھ ے( میں اپن جوشیل بھاشڑوں )تقریروں( دوارا ے)سلسل ے ہرت( حاصل ( دیش ویاپی کھیاتی )ملک گیر ش ہ)ک ذریع ہ ے ےکر لی تھی اور گاندھی جی و علی برادران ک نکٹ( میں آ گئ تھ انھیں ک آگرھ ےسمپرک )قریبی رابط ے۔ ے ے

لی بار اتما گاندھی جی پ ہ)درخواست( پر م مارچ سن/۱ہ ء میں موالنا شوکت علی، ڈاکٹر سیف الدین کچلو،۱۹۲۱

Page 12: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ہکستوربا گاندھی، سید محمد حسین سیکریٹری پرانتی ہ)صوبائی( خالفت کمیٹی یوپی، موالنا سالمت الل فرنگی -“) ےمحلی، موالنا نثار احمد کانپوری ک ساتھ پدھار )آئ ے ے

اس ہ)بدایوں ضلع ک سوتنترتا سنگرام کا ات 1947-1919ےندی( ص ء(۱۹۷۴ہ، مطبوع ضلع ناگرک پریشد بدایوں ۲۴ہ)

وئ ےموالنا عبدالماجد بدایونی جس تحریک میں شریک ہوئ ب شمار اجالسوں اور ےقائدان حیثیت س شریک ے۔ ہ ے ہ ۔کانفرنسوں کی صدارت کی موالنا عبدالباری فرنگیر وغیر ہمحلی، موالنا ابو الکالم آزاد، موالنا محمد علی جو ہ کی موجودگی میں کسی اجالس کی صدارت صدر اجالس ہے۔کی عظمت و رفعت مقام کی دلیل ایک سرسری ےتالِش ک بعد موالنا عبدالماجد بدایونی کی صدارت میںون وال جن اجالس یا کانفرنسوں کا پت لگا و ہمنعقد ہے ہ ے ے ہ

یں:- ہحسب ذیل

ء۱۹۲۰خالفت کانفرنس ناگپور -۱

ء۱۹۲۱خالفت کانفرنس بمبئی -۲

ہخالفت کانفرنس کلکت-۳

ار ڈویزنل خالفت کانفرنس پٹن -۴ ہب ھ۱۳۳۹ہ

ھ۱۳۳۹خالفت کانفرنس ضلع بیلگام کرناٹک -۵

ھ۱۳۴۲ہاجالس جمعیة علماء صوب راجستھان -۶

ٴ تبلیغ، میرٹھ-۷ ٴ افتتاح شعب ہاجالس خالفت کمیٹی بسلسل ہھ۱۳۳۸

Page 13: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

بی و ہموالنا بدایونی کی عملی اور تحریکی زندگی اور مذدوں اور مناصب س بھی د کا انداز ان ع ےقومی جد و ج ہ ہ ہےلگا یا جا سکتا جن کو موالنا ن مختلف اوقات میں ہے

دی قارئین کرت م ایک سر سری خاک اں ےزینت بخشی- ی ہ ہ ہ ہ ہہیں جس س موالنا کی وسیع تر خدمات اور قائدان ے ہ

وگی- ہحیثیت کو سمجھن میں آسانی ے

تمم مدرس شمس العلوم بدایوں-۱ ہم ہ

نام شمس العلوم بدایوں-۲ ہمدیر اعلیl ما ہ

ند صوب متحد- ۳ ہناظم جمعیة علماء ہ ہ

رکن مرکزی مجلسq خالفت-۴

ہصدر مجلس خالفت صوب متحد- ۵ ہ

صدر خالفت تحقیقاتی کمیشن- ۶

ےرکن وفد خالفت برائ حجاز- ۷

ہرکن مجلس عامل مسلم کانفرنس- ۸

ہرکن انجمن خدام کعب- ۹

رکن انڈین نیشنل کانگریس-۱۰

ہصدر جمعیة تبلیغ االسالم صوب آگر واودھ-۱۱ ہ

بانی رکن مجلس تنظیم-۱۲

ند کانپور-۱۳ ہبانی رکن جمعیة علما

Page 14: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

تمم مطبع قادری بدایوں-۱۴ ہبانی و م

بانی و سرپرست عثمانی پریس بدایوں- ۱۵

بانی دارالتصنیف بدایوں-۱۶

حصول آزادی، استحکام خالفتای""ک غل""ط بی""انی:-، قومی و ملی وقار کی بحالی اور پرچم اسالم کی ہاسالمیدان ہسربلندی ک لئ موالنا عبدالماجد بدایونی کی مجا ہ ے ےاں انگریز موٴرخ پیٹر ہسرگزشت آپ ن مالحظ فرمائی ی ۔ ہ ے ہارڈی کی ایک غلط بیانی اور اس پر دیوبندی مکتب فکرہس وابست ڈاکٹر خالد محمودصاحب )مانچسٹر( کی ے

- ہےحاشی آرائی پر بھی نظر ڈالنا ضروری ہ

ٴ ہڈاکٹر خالد محمود صاحب ن اپنی کتاب ”مطالع ےارڈی کی کتاب ”دی مسلم آف برٹش ہبریلویت“ میں پیٹر

: ہےانڈیا“ کی مندرج ذیل عبارت نقل کی ہ

For their activities the brothers, Abdul Hamid and Abdul Majid were well rewarded by the government. Medals denoting the title of Shams-ul-Ulama dangled from their turbans, while for his anti khilafat work Abdul Majid was one of the most rewarded men in the province. At a provincial durbar in 1922, he received from Harcourt Butler both a robe and

a sword of honour.

(The Muslims of British India, P. 272)

Page 15: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

: ہےڈاکٹر خالد محمود ن اس کا ترجم ی کیا ہ ہ ے

”موالنا عبدالحامد بدایونی اور موالنا عبدالماجد بدایونی( کی طرف س خاصی امداد ملتی ےکو حکومت )برطانی ہ ۔تھی ان کی )نسواری رنگ کی( پگڑیوں میں شمسqنی خالفد اپموالنا عبدالماج ، وت ےالعلماء ک تمغ لٹک ہ ے ے ےےخالفت سرگرمیوں ک باعث اپن پور صوب میں سب ے ے ے

( مراعات یافت تھ ے۔س زیاد )انگریزوں ک ہ ے ہ ء میں۱۹۲۲ےہارکوٹ بٹلر ن آپ کو ایک کھل دربار میں خلعت فاخر ے ے ہ

دی اور ایک تلوار کا اعزاز بخشا“-

ٴ بریلویت، جلد ، حافظی بکڈپو دیوبند(۴۳۷ص: ۳ہ)مطالع

ہڈاکٹر خالد محمود صاحب ن اس کتاب میں ایک س زیاد ے ے

lد اعلیدایونی اور ان ک جےمقامات پر موالنا عبدالماجد ب ہسیدنا شا فضل رسول بدایونی پر انگریزوں ک وظیف ے ہمار ناقص ون کا الزام لگایا ےخوار اور امداد یافت ہ ہے۔ ے ہ ہ

ےمطالع کی حد تک سیدنا شا فضل رسول بدایونی ک ہ ہل پروفیسر ایوب قادری ےبار میں ی شوش سب س پ ہ ے ہ ہ ے

ےمرحوم ن چھوڑا تھا،سیدنا شا فضل رسول بدایونی س ہ ےےنظریاتی اور مسلکی اختالف رکھن وال موٴرخین و ےےمصنفین جان و دل س اس شگوف پر ایمان ل آئ اور ے ہ ےیر واشاعت کو اپنا مسلکی فریض سمجھ لیا ۔اس کی تش ہ ہہڈاکٹر خالد محمود صاحب ن بھی اس افسان کو رنگ ے- راقم الحروف ن اپنی زیر ترتیب ےآمیزی ک ساتھ لکھا ہے ے

ل قلم ک ےکتاب ”موالنا فضل رسول بدایونی پر بعض ا ہ“ میں اس پر تفصیلی ہالزامات کا تحقیقی و تنقیدی جائز ہےبحث کی اور مستند تاریخی حوالوں اور اصول درایتیں موالنا ، و ہکی رو س اس شگوف کا تنقیدی جائز لیا ہے ہ ہ ے

Page 16: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ارڈی کی اس غلط ہعبدالماجد بدایونی ک بار میں پیٹر ے ےم قارئین کو اس ہبیانی پر بھی تنقیدی نظر ڈالی گئی ہے۔

اں اختصار ک یں ی ےکتاب ک مطالع کی دعوت دیت ہ ۔ ہ ے ہ ےد آزادی کی تاریخ ہساتھ صرف اتنا عرض کرنا ک جد و ج ہ ہے

یں ک ری نظر رکھن وال حضرات جانت ہپر گ ہ ے ے ے ء۱۹۱۹ہ، اس وقت انگریزی ےس قبل ک حاالت دوسر تھ ے ے ے

ےمالزمت، ارباب اقتدار س تعلقات یا تعلیمی اداروں ک ےیں ہلئ حکومت برطانی س امداد حاصل کرنا کوئی جرم ن ے ہ ےی اس وقت ملک میں انگریزوں ک خالف ےتھا اور ن ہ ہ ۔کوئی مخالف فضا یا تحریک تھی انڈین نیشنل کانگریسیں ہکی اس وقت کی مصالحان پالیسی کسی س پوشید ن ہ ے ہے- ی و وقت تھا جب موالنا ابو الکالم آزاد جیس قوم ہ ہ ہےےپرست لیڈر ن شا برطانی کی تاج پوشی ک موقع پر ہ ہ ے

ے۔مدحی اشعار نظم کئ تھ ے ء میں تحریک خالفت۱۹۱۹ہوا وئی، اس ک بعد ترک مواالت کا دور شروع ہشروع ے ہو گئی- ہاور پور ملک میں حکومت مخالف فضا قائم ے

وا اور کھلم کھال انگریزی حکومت س ےآزادی کا جذب پیدا ہ ہار کیا جان لگا- ےنفرت و بیزاری کا اظ ہ

ےموالنا عبدالماجد بدایونی ک بار میں صرف اتنی بات ےیں ی جا سکتی ک ان ہک ہ ہے ء میں ضلع کلکٹر مسٹر۱۹۱۷ہ

ےانگرام کی کوششوں س صوبائی گورنر الرڈ مسٹن کیےجانب س مدرس شمس العلوم کی تعمیر ک لئ ایک ے ہ ے

۔سال ک پٹ پر االٹ کیا گیا تھا اس کو ۹۹ہقطع آراضی ہ ےم ن اوپر ی جن کا یں حاالت ک تناظر میں دیکھنا چا ےان ہ ے ہ ے ہ

۔ذکر کیا

Page 17: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ی موالنا عبدالماجد بدایونی وت ہتحریک آزادی کا آغاز ے ہاد آزادی اور ترک مواالت ک ایک قائد کی حیثیت س ےج ے ہ

ہابھر کر سامن آئ جس کا تفصیلی ذکر گزشت صفحات ے ےےمیں کیا جا چکا اس کا خمیاز موالنا بدایونی اور ان ک ہ ہے۔

ہادار شمس العلوم کو ی بھگتنا پڑا ک ان ک مجوز ے ہ ہ ے“ کا منصوب صرف کاغذ کی زینت بنا ہ”دارالحدیث عثمانی ہر قسم کی ہر گیا اور ان کا ادار بھی حکومت کی ہ ہو گیا ریاست حیدرآباد یا ۔مدردی و تعاون س محروم ہ ے ہان گرانٹ ملتی ہریاست رامپور س ضرور مدرس کو ما ہ ہ ےی مگر ان ریاستوں کی گرانٹ کو ”انگریزی امداد“ ہرےقرار دینا ان ریاستوں ک نظم و نسق اور ان ک نظام ے- اگر کسی کو اس بات پر ہےحکومت س ناواقفی کا نتیج ہ ےو ک چونک ریاست حیدرآباد اور ریاست رامپور و ہاصرار ہ ہذا ان ٰہہبھوپال وغیر حکومت برطانی کی منظور نظر تھیں ل ہ ہ ہکی گرانٹ حکومت برطانی کی گرانٹ مانی جائیگی اورو و ملک و ہجس کو بھی ان ریاستوں س گرانٹ ملتی ہ ے قوم کا مخالف اور انگریزوں کا ایجنٹ تھا تو پھر برصغیر ہکی کوئی معروف شخصیت اور کوئی تعلیمی ادار ایسایں بچ گا جس کو حکومت برطانی کا ایجنٹ تسلیم ن ہن ہ ے ہ

- ےکرنا پڑ

ےموالنا عبدالماجد بدایونی یا ان ک چھوٹ بھائی موالنا ےٴ ہعبدالحامد بدایونی کو شمس العلماء کا خطاب یا تمغوا اور تاریخی ون کی بات بھی بالکل پادر ہخدمت عطا ے ہیں بلک ی دونوں برادران ن ہحقائق ک برخالف ی ہ ہ ہے۔ ےٴ عثمانی بدایوں ک کسی فرد ک بار میں ی ثابت ہخانواد ے ے ے ہ ہد حکومت میں یں کیا جا سکتا ک اس کو برطانوی ع ہن ہ ہو اس ٴ خدمت دیا گیا ہکسی قسم کا کوئی خطاب یا تمغ ہ

Page 18: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

د جنگ آزادی ہک برخالف مجا ء موالنا فیض احمد۱۸۵۷ےےبدایونی س ل کر حضرت عاشق الرسول موالنا ے ےعبدالقدیر بدایونی تک اس خاندان اور اس ک وابستگانےمیں س کم از کم ایک درجن علماء ک نام پیش کئ جا ے ےp انگریزوں p اور عمال p ، تقریرا یں جنھوں ن تحریرا ےسکت ہ ےد آزادی میں نمایاں خدمات انجام دی ہک خالف جد و ج ےارڈی کی اس کتاب ک عالو کسی بھی معاصر ہیں پیٹر ے ہ ۔ ہ ےیا متأخرماخذ س موالنا عبدالماجد بدایونی کو ”شمسیں دیا جا سکتا خالفت ۔العلماء“ کا خطاب ملن کا ثبوت ن ہ ے

ٴ تبلیغ ک افتتاح ک وقت موالنا ن ےکمیٹی ک شعب ے ے ہ ےیں : ہبحیثیت صدر جو تقریر فرمائی تھی اس میں فرمات ے

ل باادب والحاح ے”خطاب یافت علماء و مشائخ س پ ہ ے ہےعرض ک و خصوصیت ک ساتھ جلد س جلد اپن ے ے ہ ہ ہے

ےدامن تقدس کو خطاب ک داغ دھب س پاک کریں“- ہ ے(۱۳)فصل الخطاب، ص:

�س آواز کو یں:”تمام شمس العلماء الل کی ا ہآگ فرمات ہ ے ےہسنیں ک جس ن اسالم ک مقابل میں کفر کا ساتھ دیا، ے ے ہےاسالمی حقوق کو کافروں ک خوف س پامال کیا، اس ے

ر و عذاب میں داخل کیا، خدا ک لئ ےن خود کو وعید ق ے ہ ےیں، یں اور خطاب یافت بھی الت ہو حضرات جو عالم ک ہ ہ ے ہ ہہب کس ملت پر کرم کریں، امت مرحوم کو طعن و ے

ےتضحیک س بچا لیں“-

(۱۴)فصل الخطاب، ص:  

ےی بات بعید از قیاس ک موالنا سار زمان ک علماء و ے ے ہ ہے ہ ےمشائخ کو خطابات و اعزازات واپس کرن کی تبلیغ کریں

Page 19: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ہاور خود اپنی پگڑی میں اعزازی تمغ لگا کر شمسار بنا لیں- ہالعلماء ک خطاب کو اپن گل کا ے ے ے

موالنا عبدالماجد بدایونی کو تحریک خالفت کا مخالفارڈی یا ڈاکٹر خالد محمود جیس ےقرار دینا پیٹر ہٴ خدا کی زندگی ک ی کا حص جس بند ے”محققین“ ہ ہے۔ ہ ہےپانچ قیمتی سال خالفت اسالمی ک استحکام اور ملک ک ے ہوئ یر میں صرف ےطول و عرض میں اس کی تبلیغ و تش ہ ہ

ہوں اس کو خالفت مخالف سرگرمیوں میں ملوث قراری ب بنیاد جتنا ڈاکٹر خالد محمود صاحب ک ےدینا اتنا ہے ے ہ

مقتدیl و پیشواموالنا اشرف علی تھانوی صاحب کو ۔تحریک خالفت و ترک مواالت کا حامی و ناصر قرار دینایں ک موالنا عبدالماجد بدایونی تحریک ہم ذکر کر چک ہ ے ہوں ،ان و گئ تھ ی س اس میں شامل ہخالفت ک آغاز ے ے ہ ے ہ ےہن کم از کم پانچ مرتب خالفت کانفرنس کی صدارت کی، ے، خالفت تحقیقاتی ہےصوبائی مجلس خالفت ک صدر ر ےےکمیشن کی صدارت کی، وفد خالفت برائ حجاز ک رکن ےم ذکر کریں ہر اور آگ موالنا کی تصانیف ک ذیل میں ے ے ہے

ےگ ک انھوں ن خاص خالفت ک موضوع پر ے ہ کتابیں ۵ے ہتصنیف فرمائیں- ان تمام زند تاریخی حقائق کی نفی کرارڈی جیس دوسر درج ک موٴرخین کی بات ےک پیٹر ے ے ے ہ ے ےپر آنکھیں بند کر ک ایمان النا ڈاکٹر خالد محمود صاحب

- و سکتا ہےی کا حوصل ہ ہ ہ

ارکوٹ بٹلر ک ذریع صوبائی دربار میں۱۹۲۲ ہء میں ے ہ ہموالنا کو خلعت فاخر اور تلوار کا اعزاز بخشا جانا بھی

ےبالکل ب بنیاد اور موالنا بدایونی جیس ترک مواالت ک ے ے - ام ہےسرگرم حامی ک اوپر ات ہ ء میں تحریک ترک۱۹۲۰ے

Page 20: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

وا،موالنا عبدالماجد بدایونی روزq اول س ےمواالت کا آغاز ہم ، موالنا اور ان ک ہاس تحریک ک حامی و مبلغ تھ ے ے ےبی فریض ہخیال علماء نصاریl س ترک مواالت کو مذ ہ ے- اس سلسل میں موالنا ک مستقل ےسمجھت تھ ے ے ےےمضامین اور ان کی کتابوں س ب شمار اقتباسات پیش ے

یں جن میں انھوں ن انگریزوں س ےکی جا سکت ے ہ ے ے - ء میں” فصل الخطاب“۱۹۲۰ہےمواالت کو حرام قرار دیا

وئی جس میں ترک ہک نام س ان کی تقریر شائع ے ے مواالت اور خطابات و اعزازات کی واپسی پر خالص- موالنا عبدالماجد ٴ نظر س بحث کی گئی بی نقط ہےمذ ے ہ ہےبدایونی جیس ذم دار عالم س قول و عمل ک اس ے ہ ے

ہتضاد کی توقع کرنا انصاف و دیانت کا خون ک ء۱۹۲۰ہےندوستان کو ترک ہمیں و فصل الخطاب لکھ کر سار ے ہ

ارکوٹ بٹلر ک۱۹۲۲مواالت کی دعوت دیں اور ےء میں ہو کر خلعت فاخر ک ساتھ تلوار کا ےدربار میں حاضر ہ ہ

اعزاز حاصل کریں-

حضرت موالنا عبدالماجد بدایونی ان تمامخطابت: -ہگوناگوں خوبیوں ک ساتھ ایک ساتھ ایک شعل بیان ےو یا مجلس محرم، عرس ہخطیب بھی تھ محفل میالد ے۔و یا قومی ، سیاسی جلس و یا بزم مناظر ہکی محفل ہ ہ ہر جگ موالنا کی خطابت کی گونج سنائی دیتی ہکانفرنس ہہتھی شعل بیانی اور ولول انگیزی آپ پر ختم تھی -موالنا ہ ۔ےکا ی ایسا وصف تھا ک اس کا اعتراف ان ک تمام ہ ہ

، سید سلیمان ندوی لکھت ےمعاصرین ن بیک زبان کیا ہے ےہیں:

Page 21: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

”مرحوم کی قوت خطابت غیر معمولی تھی، ان کیوتی تھی“- )معارف ہتقریر جذباتq اسالمی کی ترجمان

ء(۱۹۳۲اعظم گڑھ، جنوری

ےموالنا عبدالماجد دریابادی ن بھی موالنا کی اس خوبی کا: ہےاعتراف کیا

ر موضوع پر ک سکت تھ اور ے”تقریر اور موثر تقریر ے ہہ ہال دیت بی عنوانات پر بھی دلوں کو د ےسیاسی اور عام مذ ہ ہ

، حبیب رب العالمین ) ےاور مجلس کو لٹا دیت تھ (ملسو هيلع هللا ىلصے، بلبل کی طرح ت ےکا ذکر پاک کرن اٹھت تو آپ میں ن ر ہ ہ ے ےکت اور شاخ گل کی طرح جھومت اور ےبولت اور چ ے ہ ے، خطابت لپٹ لپٹ کر بالئیں لیتی اور خوِش بیانیاں ےلچکتوتا تھا ک و کر منھ چومتی، ایک ایک فقر معلوم ہمست ہ ہ ہوا اور ایک ایک جمل ہعشق و محبت ک سانچ میں ڈھال ہ ے ے-“ وا نکلتا ہےنظر آتا تھا ک سنوار گزار ک عطر میں بسا ہ ے ہ

ء(۱۹۳۱دسمبر /۲۵)سچ  

ر( موالنا کی مت“ )بلند ش ہسید حسن ریاض ایڈیٹر ” ہدات ان الفاظ ہخطابت ک سلسل میں اپن عینی مشا ے ہ ے

یں: ہمیں بیان کرت ے

ے”میں ن موالنا کی تقریر اتنی مرتب سنی ک مجھ ہ ہے ہ ے؟ جادو کرت یں، موالنا تقریر کرت تھ ےصحیح شمار ن ے ے ہ

ست رک رک کر چند شکست جمل اس ست آ ، ابتداءp آ ےتھ ہ ہ ہ ہ ہ ےوت ،گویا کسی ن سوت س اٹھا دیا ہےزبان س ادا ے ے ے ے ہ ے

نا یں ک ک یں، ی بھی معلوم ن ہابھی خیاالت مجتمع بھی ن ہ ہ ہ ہوتی تھی اکثر لوگ ب ، نئ آدمیوں کو ذرا مایوسی ےکیا ہ ے ہے

Page 22: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

“ مگر جو ےصبری س ی بھی ک دیت تھ ک ”ذرا زور س ہ ے ے ہہ ہ ےہجانت تھ اس سکون کو ایک طوفان کا پیش خیم ے ےمیں ن بڑ جلسوں میں بھی موالنا مرحوم ےسمجھت تھ ے ے۔ ےیں ہکی تقریریں سنی تھیں مگر کسی کو ی شکایت کرت ن ے ہآ میری آنکھوں ن و منظر یں آئی میں آواز ن ہسنا ک ے ہ ۔ ہ ہ ہ-ابتدائی شکست اور ب ربط جمل ختم ےکتنی بار دیکھا ے ہ ہےوِش ، اب موالنا کو ، کسی ن سن کسی ن ن سن ہوئ ے ہ ے ے ے ے ہو کر لوگوں کو عنوان تقریر ہآگیا ذرا وقار ک ساتھ کھڑ ے ے، متعلق ہس آگا کیا، مگر ابھی الفاظ پر اراد کا قابو ہے ہ ہ ےو ، آواز بلند ا یں، استدالل کیا جار و ر ہواقعات بیان ہے ہ ہ ہے ہم تن گوِش ک یکایک اس یں اور ہچکی ،سب خاموِش ہ ہ ہ ہےےبحر خطابت میں جوِش آیا، شانوں س عبا ڈھلکن لگی، ے، عمام ک پیچ یں، سارا اسٹیج پامال ےاب ایک جگ قرار ن ہ ہے ہ ہ

ا و ر یں و دعویl پیش ہےکھل کھل کر شانوں پر آ پڑ ہ ہ ہ ہ ے، یں، پندر پندر ہجس کو حق سمجھ کر آج منبر پر آئ ہ ہ ے بیس بیس منٹ مسلسل ایک روانی اور جوِش اور قوتٴ بالغت س اس طرح ادب ابلتا ےک ساتھ اس سرچشم ہ ےمیش ہتھا ک مجھ اس مرصع، مزین اور پرتکلف آمد پر ہ ے ہ

وتی“ ۔حیرت ہ

ہ)موالنا عبدالماجد مرحوم کی خطابت : مشمول ”تواریخ ہ، مطبوع ادبی پریس لکھنوٴ۳۴-۳۳وصل و انتقال“ ص:

ء(۱۹۳۱ء، ۱۳۵۰

یں: ہکچھ آگ چل کر لکھت ے ے

ے”اس جوِش و خروِش ک بعد پھر موالنا کی تقریر میںp ذرا آگ جھک کر یا کسی چیز وتا اور عموما ےسکون پیدا ہست اطمینان س جلس کو معامالت ست آ اتھ رکھ کر آ ہپر ے ہ ہ ہ ہ ہ

Page 23: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ےسمجھات مضبوط دالئل پیش کرت اور اپن استدالل کی ے ے۔، میں ن ےقوت پر اعتماد کرک پھر لوگوں س سوال کرت ے ے ےوت تھ رگز ن ےدیکھا ک ان ک و سواالت جو اس لی ے ہ ہ ہ ے ہ ے ہ ہے

، دالئل س زیاد لوگوں کو مطمئن کر ہک کوئی جواب د ے ے ہ-“ ےدیت تھ ے

)مرجع سابق، ص:                                               ۳۵)

معروف محقق ونقاد آل احمد سرو#رموالنا کی خطابتیں: د اس طرح بیان کرت ہک بار میں اپنا مشا ے ہ ہ ے ے

یں خطیب ی ن ہ”موالنا عبدالماجد بدایونی صرف مقرر ہست ک چند جمل ،تقریر شروع کرت تو اتنی آ ےبھی تھ ہ ہ ہ ے ے

وتی جاتی ،پھررفت رفت آوازبلند ہسمجھ میں ن آت ہ ہ ے ہاں تک ک �دھرمڑجات ی ہاورآوازکی بلندی ک ساتھ و ادھر ا ہ ے ہ ےےو گھوم گھوم کر لفظوں کا ایک آبشارگرات جات اور ے ہ“ ت ےلوگ جا بجا الل اکبرک نعروں س ان کا ساتھ دیت ر ہ ے ے ے ہ

-

یں، ص  اوٴس علی۲۶،۲۷ہ)خواب باقی ہ، ایجوکیشنل بک ء(۲۰۰۰گڑھ،طبع دوم

ےضیاء علی خاں اشرفی موالنا ک انداز خطابت ک بار ے ےیں : ہمیں لکھت ے

، دوران تقریر عمام ک بل ے”تقریر ب نظیر کرت تھ ہ ے ے ےران لگت وا میں ل ےکھل جات تھ اور عباء ک دامن ے ہ ہ ے ے ے

و جاتی ، سامعین پر عجیب و غریب کیفیات طاری ہتھ ے ہتھیں،کبھی جلس کشت زعفران بن جاتا اور کبھی مجلس

Page 24: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

�ٹھتا وت اور کبھی آ و بکا کا شور ا ق بلند ہعزاء، کبھی ق ے ہ ہے ہتھا“-

ء(۱۹۹۸، شوقین بکڈپو بدایوں ۳۵۸)مردانq خدا ، ص:  

ر القادری مدیر ”فاران“موالنا عبدالماجد صاحب کی ہمایں: ہخطابت ک بار میں رقم طراز ے ے

”موالنا عبدالماجد بدایونی مرحوم تقریر و خطابت میں موالنا ابوالکالم آزاد# اور موالنا آزاد سبحانی کی صف

وت تھ ان ک وعظ و تقریر کی سار زمان ےمیں شمار ے ے ے ے ہمیں دھوم تھی“-

لی۲۲، ص: ۲)یاد رفتگاں، ج:   ہ مرکزی مکتب اسالمی د ہ ۔ء(۲۰۰۰

و سک و درج ہفی الحال موالنا ک جو خطبات دستیاب ے ہ ےیں: ہذیل

ار ڈویژنل خالفت کانفرنس پٹن-۱ ٴ صدارت: ب ہخطب ہ ہ۔ھ، مشمول ”المکتوب“۱۳۳۹ ہ

ٴ صدارت :خالفت کانفرنس ضلع بیلگام کرناٹک-۲ ہخطبہھ، مشمول ”المکتوب“-۱۳۳۹

ٴ صدارت : اجالس جمعیة علماء منعقد اجمیر-۳ ہخطب ہہھ، مطبوع تبلیغ پریس آگر : صفحات ۱۳۴۲ ۲۴ہ

ہتقریر : اجالس آل انڈیا کانگریس، منعقد احمد آباد-۴“، مرتب : رئیس احمد۱۹۲۱ ہء، مشمول ”اوراق گم گشت ہ ہ

ور- ہجعفری، محمد علی اکیڈمی ال

Page 25: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ٴ تبلیغ خالفت و ترک مواالت : بمقام-۵ ہتقریر: بسلسلٴ شکوک“ مرتب : ،مطبوع بعنوان ”ازال ہکاسگنج ضلع ایٹ ہ ہ ہ

- ہمحمد عبدالحئی ایڈیٹر اخیار تبلیغ ، تبلیغ پریس آگر

ٴ تبلیغ و بعث وفود،- ۶ ٴ صدارت : بموقع افتتاح شعب ہخطب ہ ہھ، مطبوع بعنوان ”فصل الخطاب“۱۳۳۸بمقام میرٹھ

ء-۱۹۲۰شانتی پریس میرٹھ

موالنا عبدالماجد بدایونی اپنی انقلمی خ""دمات:- ےگوناگوں سیاسی، قومی اور تحریکی مصروفیات کے۔ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف س بھی شغف رکھت تھ ے ے

ر موضوع پر بیات ، درسیات اور سیاسیات ہموالنا ن مذ ہ ے�ٹھایا اور تصنیفات کا ایک قابل قدر ذخیر چھوڑا ۔قلم ا ہ، قلم رواں ہےموالنا کا اسلوب شگفت اور مزاج محققان ہ ہ

، تحریر پر خطابت کا رنگ غالب ہے۔دواں اور شست ہے ہنام شمس العلوم نکلتا تھاجس ہموالنا کی زیر ادارت ما ہ

ر ما کچھ ن کچھ تحریر کیا کرت ےمیں بحیثیت مدیر آپ ہ ہ ہ، اس ک عالو ہتھ ے ےس زائد کتب و رسائل موالنا کی ۲۰ے

مار سامن موجود ےعلمی و قلمی یادگار ک طور پر آج ے ہ ےیں م صرف کتابوں ک نام پر اکتفا کرت اں ی ۔یں ہ ے ے ہ ہ ۔ ہ

خالصة( ۳خالصة العقائد) ( ۲خالصة المنطق) ( ۱) ( فتویl جواز( ۶دربارq علم) ( ۵فالح دارین)( ۴ہالفلسف

خالفت(۹عورت اور قرآن) ( ۸القول السدید )( ۷عرس) ( ار) (۱۰ہنبوی )(۱۲فصل الخطاب) (۱۱ہاالظ ہقسطنطنی

تنظیمی مقاالت)(۱۵درس خالفت) (۱۴المکتوب)(۱۳اد )(۱۷جذبات الصداقت)(۱۶ کشف حقیقت(۱۸ہاالستش

)(۱۹ماالبار) ہالخطبة الدعائی للخالفة االسالمی اعالن(۲۰ہ-(۲۲سمرنا کی خونی داستان)(۲۱حق) ی l ہخالفت ال ہ

Page 26: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ٴ :تذکر ہ)ان کتابوں ک تفصیلی تعارف ک لئ دیکھئ ے ے ے ےلی( ہماجد:ترتیب :اسیدالحق قادری،مکتب جام نور د ہ

: ہایک شب ک""ا ازال ے-موالنا عبدالماجد بدایونی ک بارہ ےی جاتی ک انھوں ن ایک تقریر میں ےمیں ایک بات ی ک ہ ہے ہ ہا تھا ک ا تھا یا ی ک “ ک lÇ ہگاندھی جی کو ”مبعوث من الل ہ ہ ہ ہ“- اس زمان میں اس Èر بنا کر بھیجا یں مذک ے”الل ن ان ہے ہ ے ہا اور آج بھی ی جمل موالنا بدایونی ہبات کا کافی چرچ ر ہ ہ ہp لکھ دیا جاتا اس p فوقتا ہے۔کی طرف منسوب کرک وقتا ےوئی تو حلق ٴ علماء میں رت ہزمان میں جب اس کی ش ہ ہ ےنچی اور ہایک ب چینی پھیل گئی بات داراالفتاء تک پ ۔ ے- ےموالنا عبدالماجد بدایونی ک خالف فتو صادر کی گئ ے ے ےاں اس سلسل میں وضاحت کر دی ذا ضروری ک ی ہل ہ ہ ہے ٰہہمی را ہجائ تاک موالنا بدایونی ک بار میں کوئی غلط ف ہ ے ے ہ ے

ے۔ن پا سک ہ

ہجس زمان میں ی افوا پھیلی تھی اس وقت موالنا ہ ےہعبدالماجد بدایونی ن تقریر و تحریر ک ذریع اس کی ے ےےوضاحت کر دی تھی تقریر میں ک گئ اپن اصل جملوں ے ہے ۔ل ہاور ان س اپنی مراد کو واضح کر دیا تھا جس س ا ے ے

- و گئ تھ ےعلم و فتویl مطمئن ے ہ

ےتحریک ترک مواالت ک زمان میں علماء ک درمیان اس ے ےہک جواز و عدم جواز کی بحث چھڑ گئی تھی اس سلسل ۔ ےاری ہمیں حضرت موالنا سید سلیمان اشرف صاحب بٴ دینیات مسلم یونیورسٹی علی گڑھ ن ایک ےصدر شعب ہ

ےرسال ”النور“ ک نام س تحریر فرمایا جس میں آپ ن ے ے ہp ناجائز قرار دیا، اس ک ےتحریک ترک مواالت کو شرعا

جواب میں حضرت موالنا حبیب الرحمن قادری مقتدری

Page 27: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ہبدایونی ن ایک رسال ” البیان“ تصنیف فرمایا جو ھ۱۳۴۰ےوا ”البیان“ ک ےمیں وکٹوری پریس بدایوں س شائع ۔ ہ ے ہ

ٴ تصنیف میں موالنا عبدالماجد بدایونی بمبئی میں ہزمانےمقیم تھ موالنا حبیب الرحمن قادری بدایونی ن موالنا ے۔

ےعبدالماجد بدایونی کو ایک خط ارسال کیا اور ان سی، موالنا عبدالماجد بدایونی ہمتنازع جمل کی وضاحت چا ے

ن س “ ک lÇ ےن ان ک خط کا جواب دیا ”مبعوث من الل ے ہ ہ ۔ ے ےار کیا اور اپنی تقریر ک اس ےاپنی برأت و بیزاری کا اظ ہمی پھیل گئی ہحص کی وضاحت کی جس س ی غلط ف ہ ے ہےتھی موالنا حبیب الرحمن قادری بدایونی صاحب ن اپنا ۔

ےخط اور موالنا عبدالماجد بدایونی کا جواب من و عن اپنےرسال ”البیان“ ک آخر میں ”اعالن ضروری“ کی سرخی ہ

- ےک ساتھ شائع کر دئی ے

ے”اعالن ضروری“ ک نوٹ میں موالنا حبیب الرحمنیں: ہصاحب قادری تحریر فرمات ے

ہ”ی کتاب مرتب کرن ک بعد فقیر ن ایک عریض حضرت ے ے ے ہ جناب موالنا مولوی عبدالماجد صاحب قادری بدایونیم العالی کی خدمت میں حاضر کیا اور اس کی ہمدظلام ا نیز ایک خاص امر دینی میں استف ہنسبت مشور چا ہ ہ ےکیا جو ان کی ذات گرامی س متعلق تھا، حضرت موالناp اس کا جواب مرحمت فرما کر اپنی شان علم و ےن فوراار حق اور کمال شفقت و حسن خلق کا ثبوت دیا ۔اظ ہ-“ ہےفقیر کا عریض اور حضرت موالنا کا واال نام درج ذیل ہ ہ

(۶۹)البیان، ص:

ید ک بعد موالنا حبیب الرحمن ےاپن خط میں ابتدائی تم ہ ےیں: ہقادری مقتدری تحریر فرمات ے

Page 28: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ٴ تحریر مکمل کر دیجئ و ی ک ہ”ایک ضرورت کو بذریع ہے ہ ہ ے ہلی ک اجالس میں گاندھی ک ند د ےآپ ن جمعیة علماء ے ہ ہ ےیں؟ فحوا ئ ا تھا یا ن Çر اور مبعوث من الل ک ےمتعلق مذک ہ ہ ہ

، جلد تحریر فرما کر بھیج ےکالم اور اصل الفاظ کیا تھ-“ ےدیجئ

ےموالنا عبدالماجد بدایونی اس خط ک جواب میں ابتدائییں: ید ک بعد فرمات ہتم ے ے ہ

ا تھا اور الفاظ و بیان کی Èر“ ک ہ”گاندھی کو میں ن ”مذک ےلی ک اجالس میں ند د ےصورت ی تھی - جمعیة علماء ہ ہ ہا تھا ک ایک صاحب ن مجھ ایک پرچ دیا ہمÊیں تقریر کر ر ے ے ہ ہ

وا تھا ک ”آپ لوگ ترک مواالت کیوں مانت ےجس پر لکھا ہ ہ“- میں ن اس کا جواب ےیں، ی تو گاندھی کی تحریک ہے ہ ہرگز ترک مواالت گاندھی کی ل تو ی بتایا ک وئ پ ہدیت ہ ہ ے ہ ے ہ ےم یں، ن گاندھی کی تحریک سمجھ کر اس کو ہتحریک ن ہ ہل خالفت کی طرف میں ن توج یں اس ک بعد ا ہمانت ے ہ ے ۔ ہ ےیں آتی ک ان ک ا ک ”ان کو غص آتا غیرت ن ےکر ک ک ہ ہ ہے ہ ہ ہ ےب ان کو ایک غیر مسلم بتاتا اگر گاندھی ن ےاحکام مذ ہے۔ ہ

و م کو یاد دالئ اور و ان کا مذکر ب ہمار احکام مذ ہ ے ہ ہ ے ہندو نماز ک وقت ک ک ہگیا تو کیا قباحت آ گئی کیا کوئی ہے ے ہ ۔و تو ی ا آپ لوگ نماز پڑھیں اور واقع ایسا ہوقت جا ر ہ ہ ہے ہ

ندو کا سمجھا جائ گا“ میں ن ےکیا حکم نماز اس ۔ ے ہب ک ایک فرعی ک مار مذ ےتصریح س ک دیا تھا ک ” ہ ے ہ ے ہ ہ ہہ ے

و کر ندو گاندھی صفت ہخالف بھی اگر گاندھی یا تمام ہ“ اس م سب کو ٹھکرا دیں گ یں تو ۔م س عمل چا ے ہ ہ ے ہل سنت میں موالنا ہتقریر ک وقت عمائد علماء ا ے عبدالقدیر صاحب، موالنا عبدالباری صاحب، موالنا ریاست

Page 29: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ےعلی خاں صاحب وغیر بھی موجود تھ اور خود گاندھی ہوا ……کبھی تو ……س اعتراض ل اس تقریر پر پ ہبھی ے ے ہ ۔“بڑھایا گیا اور کبھی ہےلفظ”مذکر بنا کر خدا ن بھیجا ے

“بین الخطین لکھا……اس تقریر ک ےلفظ ”مبعوث من الل ہےبعد مجھ س اور مولوی سلیمان اشرف صاحب س کئی ےوئیں، اور شاید ایک بار جب ک میں آزاد قومی ہمالقاتیں ہہدرسگا ک قیام ک لئ علی گڑھ مقیم تھا اس کا تذکر ے ے ے ہی کمر میں آیا تھا اور میں ن ان ےموصوف س ان ک ہ ہ ے ےہکو تصریح س اپنی تقریر اور… اعتراض س آگا کر دیا ے ے

(۷۱،۷۲تھا“-)البیان، ص:

ےکاسگنج ضلع ایٹ میں موالنا عبدالماجد بدایونی ن خالفت ہےو ترک مواالت ک سلسل میں ایک خطاب فرمایا جس ے

ے۔میں آپ ن بعض اعتراضات اور الزامات ک جواب دئی ے ے اس تقریر کو جناب محمد عبدالحئی صاحب ایڈیٹر اخبار

ٴ شکوک“ ک ےتبلیغ آگر ن تبلیغ پریس آگر س ”ازال ہ ے ہ ے ہ۔عنوان س شائع کیا اس تقریر میں بھی موالنا بدایونی ے- “ وال اعتراض کی وضاحت کی ہےن ”مبعوث من الل ے ہ ے

یں:- ہابتدا میں فرمات ے

”اخبارات میں تقریروں کی نقل اور اقوال کا اقتباس ہوتذکر اور خبروں کا اندراج غیر معمولی طور پر غیردوتجریبات زاروں شوا ،جس ک ا ور ہیقینی ثابت ہ ے ہے ہ ہیں،خود اپن متعلق آخر میں کچھ عرض کروں گا ےموجود ہ

-“

یں: ہپھر آگ چل کر لکھت ے ے

Page 30: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

ند منعقد ٴ جمعیة علماء ہ”میں ن گاندھی جی کو جلس ہ ہ ےلی ند ک علما موجود تھ۱۳۳۹ہد ےھ جس میں تمام ے ہ

ا تھا اور اب ہتحریک ترک مواالت کا مذکر )یاد دالن واال( ک ےوں ک جس طرح ایک غیر مسلم اذان و وقت تا ہبھی ک ہ ہماری باتوں یا کاروبار ک سلسل س ی ہنماز یاد دالئ اور ے ہ ے ہ ےو ی نماز کا وقت و ر ہک کر متوج کرد ک ”جاوٴ اذان ہے ہ ہ ہ ے ہ ہہےگیا“، بالشب اسی طرح گاندھی صاحب ن تحریک ترک ہ ےمواالت یاد دالن میں مدد کی اور اپنی شرکت کا اس مددےمیں کافی حص لیا- پس مبصر لوگ میر طرز خطابت ہیں ک ایسی واضح مثال د کرسمجھا کر میرا ےس واقف ہ ہ ےہگاندھی جی کو مذکر ک دینا خطابت کا ایک جمل تھا، مگر ہہہآ معترضین ن اس لفظ ک خود ساخت معنی لکھ لکھ کر ے ے ہاں تک اپن زبان و قلم کو ےحاشیٴ چڑھا چڑھا کر ک ہ ےٴ گنا کیا اور ایک غیر مسلم کو کیا کیا کچھ ن لکھ دیا، ہآلود ہ ہlÇ من ./……… صاحب ن لکھا ”خدا ن ان کو ےنعوذ بالل ے ہ ہ

“ دوسر .……… ن ے)گاندھی کو( مذکر بنا کر بھیجا ے ہےlÇ والحول وال قوة “- استغفر الل lÇ ہتحریر کیا ”مبعوث من الل ہ

-“ lÇ ہاال بالل

ٴ شکوک، ص: ( ۵،۶ہ)ازال ہتبلیغ پریس آگر

ےموالنا عبدالماجد بدایونی کی صفائی اور برأت ک لئ ےیں،ان کو قبول ن کرن ت کافی ےخود ان کی ی وضاحتیں ب ہ ہ ہ ہ

- یں ہےکی کوئی وج ن ہ ہ

ہمسلم کانفرنس کی مجلس عامل ک ایک جلسوفات:- ے ہ، آپ ک ساتھ ےک سلسل میں لکھنوٴ تشریف ل گئ تھ ے ے ے ہ ےےآپ ک چھوٹ صاحبزاد حضرت موالنا عبدالواحد قادری ے ے، لکھنوٴ میں ایک مرید جناب شیخ محمد ےعثمانی بھی تھ

Page 31: Freemom Fighter  مجاہد آزادی مولانا عبدالماجد بدایونی

یں آپ ن شب ےنذیر احمد صاحب ک مکان پر قیام تھا و ہ ے ء کی۱۹۳۱دسمبر /۱۴-۱۳ھ / ۱۳۵۰شعبان /۳ہدو شنب

ا- ہدرمیانی رات میں داعیٴ اجل کو لبیک ک

ےجناز لکھنوٴ س بدایوں ال یا گیا، حضور عاشق الرسول ہہموالنا شا عبدالقدیر قادری قدس سر ن نماز جناز ے ہ ہ

ےء کو درگا قادری ک جنوبی۱۹۳۱دسمبر /۱۵پڑھائی، ہ- ےداالن میں اپن پیر و مرشد ک پائنتی دفن کی گئ ے ے ے