Upload
ilearnislam
View
561
Download
0
Embed Size (px)
Citation preview
Jamia
Masjid
Qub
a
1
Date: 23-07-2012 1 4 3 3 : رمضان 4 تاریخ
بسـم ا5 الر.حمن الر.حيـمتفہیم دین کــورس
اسFم اور خاندانی نظامسورۃ النساء
اسFم میں خواتین کا مقامان کے حقوق ، ان کے متعلقہ احکام ومسائل
اورخواتین کے متعلق پیدا کئے جانے والے بہت سے شبہات مسکت جوابگر ان تمام عنوانات میں سے فی الوقت ہم %
خاوند بیوی کی باہم چپقلش کی صــورت میں اسFم کی راہنمائی کیا ہے؟34 سورہ النساء کی آیت ,35
کی روشنی میںاس عنوان کا سبب
Domest ic violence billبظاہر دلکش جملوں کے پیچھے کیا واقع یہ لوگ خواتین کے حقوق کے خواہاں ہیں؟
حقوق نسواں یہ ایک ایسا نکتہ ہے کہ جو بھی اسFم کے خFف کام کرنا چاہیے گا وہ اس ہتھیار کو ضرور استعمال کرے گا۔
یہود اس دنیا پر جو قبضہ کی پFننگ رکھتے ہیں اس میں بھی خواتین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ رکھتے ہیں
یک سوال؟؟%جو لوگ خواتین کو محض ایک مال کمانے اور اپنی حرص پوری کرنے کا ذریعہ سمجھیں وہ
خواتین کے حقوق کا کیا خیال رکھیں گے؟
گھریلو تشدد کا بل کیا ہے؟
اس بل کے تحت کوئی بھی بیوی اپنے خاوند کے ناپسندیدہ رویہ ، ڈانٹ یا مار کی وجہ سے شکایت کرکے
خاوند کو جیل بھجوا سکتی ہے اس پر جرمانہ کروا سکتی ہے۔اسی طرح او�د اپنے والدین کوبھی ۔
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
2
اس کے برعکس اسFم کی راہنمائی کیا ہے
آئیے دیکھتے ہیں
ل ا5. بعضهم على بعض وبما الر�جال قو.امون على الـن�ساء بما فض.الحات قانـتات حافظات للغيب بما حفظ ا5. أنفقوا من أموالهم فالص.
تي تخافون نشوزهن. فعظوهن. واهجروهن. في ا�ضاجع .Fوالواضربوهن. فإن أطعـنكم فF تـبغوا عليهن. سبيF إن. ا5. كان عـليا كبيرا
(34)مرد عــورتوں پر نگران ہیں اس وجہ سے کہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پرفضیلت
بخشی اور اس وجہ سے بھی کہ انہوں نے اپنے مالوں سے خرچ کیا۔پس نیک خواتین (اس کے مال اوراپنی عزت کی) حفاظت فرمانبردار ہیں اور شوہر کی غیر موجودگی میں
کرنے والی ہیں، اس لیے کہ اللہ نے انہیں محفوظ رکھا۔اور وہ خواتین جن کی نافرمانی سے تم ڈرتے ہوسو انہیں نصیحت کرو ، اور بستروں میں ان سے الگ ہو جاؤ اور انہیں مارو۔پھر اگروہ تمہاری فرمانبرداری کریں تو ان پر زیادتی کا کوئی راستہ تFش نہ کرو۔بF شبہ اللہ
ہمیشہ سے بہت بلند اور بہت بڑا ہے۔
إن خفـتم شقاق بينهما فابعـثوا حكما من أهـله وحكما من أهـلها إن يريدا وإصFحا يوف�ق ا5. بيـنهما إن. ا5. كان عـليما خبيرا (35)
اور اگر تم ان دونوں(میاں بیوی) کے درمیان مخالفت سے ڈرو تو ایک ایک منصف مرد اور
خاتون کے گھر والوں سے مقرر کرو۔اگروہ دونوں اصFح چاہیں گے تو اللہ دونوں کے درمیان
موافقت پیداکردے گا۔بFشبہ اللہ خوب جاننے اور خوب خبر رکھنے وا� ہے۔
آیات سے ماخوذاحکامات ومسائل
۔مرد عــورتوں پرنگران ہیں1 1 ۔جسمانی طور پر فضیلت رکھنے کی وجہ سے،مختلف قسم
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
3
کے عہدے مردوں کے ساتھ خاص ہونے کی وجہ سے جیسے ، نبوت ، امامت اور نکاح میں و�یات اور بہت سی عبادات کی صرف مرد پر فرضیت کے اعتبار سے جیسے جمعہ جہاد
وغیرہ2 اپنی بیویوں پرحق مہر اور نان نفقہ کی صــورت میں مال خرچ کرنے کی وجہ سے-
۔صالحات خواتین کی تعریف اور ان کی عFمات2
1 ۔اللہ کی اور اس کے بعد اپنے شوہر کی فرمانبردار۔شوہر کی غیر موجودگی میں اس کے مال اورا پنی عزت کی حفاظت کرنے والی2
3 ۔نشوز کی صــورت میں کیا کرنا ہے؟
نشوز کیا ہے؟نشوز کا معنی ہوتا ہے بلندی ، زمین سے ابھری ہوئی کوئی چٹان اور اٹھ کھڑے ہونا۔
إذا قيل انشزوا فانشزوا يرفع ا5. ال.ذين آمـنوا مـنكم وال.ذين أوتوا والعلم درجات وا5. بما تعملون خبير
(ا�جادلۃ:11) اورجب کہا جائے کہ اٹھ کھڑے ہو تو اٹھ کھڑے ہو جاؤ
نشوز معمولی نافرمانی کا نام نہیں کیونکہ چھوٹی موٹی نافرمانی کی صــورت میں تو مرد
کو عفو و درگذر کرنے کا حکم دیا گیا
جب کوئی خاتون مرد کی فرمانبرداری سے ہٹ جائے اور
خاوند کے مال اوراپنی عزت کی حفاظت نہ کرےاس حد تک نافرمانی کے باوجود بھی فــورا ہی سب کچھ ختم نہیں کر دینا بلکہ جو اسFم
نے راہنمائی دی اس کے مطابق معاملہ کو بہتر بنانے کی کوشش کرے۔۔نصیحت1
خود نصیحت کرے یا کسی تعلیمی حلقہ میں اس کو لے کر جائے کہ وہ بیوی ہونے کی اعتبار سے اسFم کی راہنمائی کو سیکھ سکے۔
2 ۔بستر جدا کرنا
یہ بھی ایک قسم کی ناراضگی کا اظہار اور بیوی کو احساس د�نے کی ایک کوشش ہے۔By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
4
اور بF شبہ اسFمی تعلیمات سے آگاہ ایک وفا شعار بیوی کے لیے یہ بہت بڑی چیز ہے 3 ۔مارنا
مارنا انتہائی صــورت میں ہومار بالکل ہلکی ہو
اور یہ مارنا سبق سکھانے کے لیے نہیں بلکہ احساس د�نے کے لیے ہے۔اس لیے اہل علم نے اس پر مختلف باتیں لکھیں ہیں کہ وہ مارنا کس چیز کے ساتھ ہو کتنا
ہو؟ کچھ نے یہاں تک لکھا کہ وہ کسی مسواک وغیرہ کے ساتھ ہلکی سی مار ہو۔
قال النبي-صلى ا5 عليه وسلم: � يجلد أحدكم امرأته جلد العبد،(رواه البخاري ومسلم)
(لوگ (بے دردی سے) نہ مارے جیسے تم میں سے کوئی بھی شخص اپنی بیوی کو ایسے )غFم کو مارتے ہیں۔ اپنے
ایک صالحہ اور متقیہ بیوی کے لیے خاوند کی طرف سے مار کا نام ہے کافی ہے ، یا خاوند کا محض ہاتھ اٹھالینا اورمارے بغیر رک جانا ہی کافی ہے
۔سابقہ صــورتوں میں سے کسی ایک میں بھی فرمانبرداری4
کی صــورت میں ان پر کوئی سختی یا زیادتی نہیں کی جائے گی اور پرانی باتوں کی وجہ
سے اس کو شرمسار بھی نہیں کیا جائے گا۔نوٹ: قابل غور یہ بات ہے کہ اس قدر معامFت کے اس قدر نازک ہو نے کے باوجود بھی
اسFم نے ان کے معاملہ کواپنے گھر میں ہی حل کرنے کی راہنمائی دی ہے۔ 5 ۔اگر ان تمام چیزوں کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا توپھر خاوند اور
بیوی دونوں کی طرف سے دومنصف مزاج لوگوں کو درمیان میں ڈا� جائے گا ۔ اگر میاں بیوی کا اصFح کا ارادہ ہوگا تو اللہ تعالی اصFح کی صــورت پیدا کردیں گے۔
اگر اس کے باوجود بھی مسئلہ حل نہ ہورہا ہو تو پھر اچھے طریقے سے جدائی اختیار کر لی جائے
مرد طFق اور خاوتون خلع کی صــورت میں۔
Domest ic violence bill
ììگھریلو تشددëë بل کے نقصانات1 ۔خاوند کی عظمت اور کی فضیلت اور احترام مفقود ہوجائے گا۔
۔اطاعت کی بجائے مقابلہ کی کیفیت پیدا ہوگی2
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
5
3 ۔ایسی شکایت کرنے کے بعد عــورت کی خاوند کی نظر میں کیا مقام باقی رہے گا؟ وہ عــورت بھی حقیقت میں اپنے مقام کا خیال نہیں رکھتی جو ذرا ذراسی بات میکے جا کر
بتاتی ہے ، وہ یہ نہیں سمجھتی کہ اس کے خاوند کی عزت اس کی عزت اور اس کی ذلت اس کی اپنی ذلت ہے۔
4 ۔اس شکایت کے بعد وہ عــورت اپنے گھر میں کیا مقام رکھے گی؟ اپنی او�د کے سامنے ؟ یا دیگر عزیز اقارب کے سامنے؟
5 ۔اس شکایت کے بعد کیا خاوند کے دل میں اس کا وہ مقام پیدا ہوگا؟ کیا یہ گھرخوشحال رہے گا؟
۔طFق کی صــورت میں دوبارہ اس سے شادی کرتے ہوئے ہر شخص خوب سوچے گا کہ یہ 6 تہ جیل پہنچا دیتی ہے۔۔۔
طFق کے بعد اگر وہ اپنے میکے رہتی ہے تو اس کا وہاں کیا مقام ہوگا؟خاتون اپنی کام عقلی کی وجہ سے کبھی وہ قدم اٹھا لیتی ہے جو کہ اس کو نہیں اٹھانا
چاہیے تو اس موقع پر ضروری ہے کہ کوئی اس کو تنبیہ کرنے وا� ہو اور اگر وہ تنبیہ کرنے وا� کا ہی یہ حشر کرد ے تو؟؟؟
جب کہ اسF م کی راہنمائی کواگروہ قبول کر لے گی تو نہ صرف اپنے خاوند کے نزدیک محترم رہے گی بلکہ پورے خاندان اور معاشرے میں اس کی عزت ہوگی۔
توہم اپنے لیے کیا پسند کریں؟اسFم کی عزت واحترام سے بھرپــورتہذیب
یہ خواتین کے ذلت پرمبنی مغربی کلچر
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]