Upload
ilearnislam
View
729
Download
2
Embed Size (px)
Citation preview
Jamia
Masjid
Qub
a
1
Date: 29-07-2012 1 4 3 3 : رمضان 1 0 تاریخ
بسـم ا- الر&حمن الر&حيـمسورۃ یونس وھود
توحید کے د3ئل
دنیاوی واخروی زندگی کی حقیقت اورموازنہ
مشرکین مکہ کے شرک کی حقیقت
قرآن کی فضیلت اہمیت
قصص ا3نبیاء(انبیاء علیہم السPم اور ان کی اقوام کے قصے)
لـبـب ولى ٱ e لقد كان فى قصصہم عـبرة(یوسف:111)
بPشبہ یقینا ان کے واقعات میں عقل والوں کے لیے ہمیشہ سے ایک عبرت ہے
وكP ن|قصx عليك من أنـباء الرxسل ما نـثـبeت به فؤادك وجاءك في هذه الحقx وموعظة وذكرى للمؤمن�
(120: (هود اور رسولوں کی خبروں میں سے ہر خبر جو ہم تجھ سے بیان کرتے ہیں وہ اس لیے کہ
جس سے ہم تیرے دل کو قائم رکھتے ہیں۔ اور تیرے پاس ان خبروں میں سے حق بات اور
مومنوں کے لیے ایک نصیحت اوریاد دہانی ہے۔
ان واقعات کو بار باردہرانے کا مقصدانبیاء کرام پر ایمان بڑھتا ہے
ان زندگیوں سے ، ان کی توحید سے ان کے انداز دعوت سے سبق
مومنوں کودلوں کو مضبوط کرنا
حزب اللہ اور حزب الشیطان کی وضاحت
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
2
شعیب علیہ السPم اور ان کی قوم سابقہ اقوام میں پائے جانے والے گناہ
سابقہ ہPک کردہ اقوام میں دوگناہ تو مشترکہ تھےشرک اور آخرت کا انکار
اس کے عPوہ مختلف اقوام میں مختلف گناہ پائے جاتے تھے
قوم شعیب علیہ السPم شام میں حجاز کی جانب آباد تھے
یہ لوگ تجارتی بدعنوانیوں میں ملوث تھے
چیخ اورزلزلہ کے عذاب کے ذریعے ان کو ہPک کیا گیا
قوم شعیب علیہ السPم تجارتی(ماپ تول کے) ہیرپھیر میں ماہرتھے
ويـقوم أوفوا ٱ£ڪيال وٱ£يزان بٱلقسط و3 تـبخسوا ٱلـن|اس أشيآءهم و3 رض مفسدين تعـثوا فى ٱ
(ھود:85) اوراے میری قوم!
ماپ اور تول انصاف کے ساتھ پــورا کرواورلوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دواورزمین میں
فساد کرتے ہوئے دنگا نہ مچاؤ۔
ان کا فساد کیا تھا؟
اپنے مال وتجارت کے زعم میں ایمان 3نے والوں کودھمکیاں دینا جیسا کہ شعیب علیہ
السPم کوبھی دھمکی دی کہ ہم تمہیں رجم کر دیں ، تمہیں اپنے عPقے سے نکال دیں گے۔
نماز معامPت پر اثرانداز ہو تو نماز ہے
ــأمرك أن نـ|ترك ما يعـبد ءابآؤنآ أو أن ن|فعل قالوا يـشعيب أصلوتك تنت ٱلحـليم ٱلر|شيد إن|ك فى أموٲلـنا ما نشـؤا
(ھود:87) انہوں نے کہا کہ اے شعیب کیا تمہاری نماز تمہیں یہ حکم دیتی ہے کہ ہم انہیں چھوڑ
دیں جن کی ہمارے آباء عبادت کرتے تھے ؟ یا اپنے اموال میں اپنی مرضی کرنا(چھوڑ
دیں) By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
3
تو بڑاحلیم اور سمجھدار آدمی ہے(تجھے کیا ہوگیا؟)
من حیث القوم ہماری حالت کیا ہے؟؟؟ماپ تول میں کمی کی نئی صــورتیں
اپنے آفس یا اپنی مPزمت میں جتنا ٹائم مقرر ہے اتنا نہ دینا
جتنا کام ذمہ ہے اتنا نہ کرنا
جس چیز پر حق نہیں اس پر قبضہ جما لینا
(بروایۃ ابن ماجة والحاكم)
عن عـبد ا¸| بن عمر قال أقـبل عليـنا رسول ا¸| صل|ى ا¸| عليه وسل|م فقال: (يا معشر ا£هاجرين خمس إذا ابـتـليـتم بهن| وأعوذ با¸| أن تدركوهن|
ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ
ہوئے اور فرمایا:
!اے مہاجرین کی جماعت
پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ اگرتم ان میں مبتP ہوگئے۔۔۔ اورمیں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں کہ
وہ تمہارے اندر پائی جائیں
-1
لم تظهر الفاحشة في قوم قطx حـت|ى يعـلـنوا بها إ3| فشا فيهم الط|اعون وجاع ال|تي لم تكن مضت في أسPفهم ال|ذين مضوا وا
جب بھی کسی قوم میں فحاشی اس حدتک ظاہر ہو جائے گی کہ وہ اسے اعPنیہ کرنے
لگیں گے
تب ایسی قوم میں طاعون اور ایسی ایسی بیماریاں پیدا ہوں گی کہ جوان کے آباء اجداد
میں نہ گذری ہوں گی
2 ۔
ن� وشد|ة ا£ـئونة وجور eولم يـنقصوا ا£كيال وا£يزان إ3| أخذوا بالسلطان عليهم xالساورجب بھی لوگ ماپ تول میں کمی کریں گے توانہیں
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
4
قحط سالی
تنگدستی
اور حکمرانوں کے ظلم کا شکار ہوں گے
3 ۔
ماء ولو3 الـبهائم لم ولم يمـنعوا زكاة أموالهم إ3| منعوا القطر من الس|يمطروا
اور جب بھی لوگ اپنے اموال کی زکاۃ روک لیں گے تو
اللہ ان سے(رحمت کی) بارش کو روک لیں گے۔اور اگر جانور نہ ہوں تو کبھی بھی ان پر
بارش نہ برسائی جائے
4 ۔
ولم يـنقضوا عهد ا¸| وعهد رسوله إ3| سل|ط ا¸| عليهم عدوا من غيرهم ــأخذوا بعض ما في أيديهم ف
اورجب بھی لوگ اللہ اور اس کے رسول سے کئے گئے عہد کو توڑیں گے تو
اللہ ان پر ان کے دشمن کو مسلط کر دیں گے جو ان کے مال بھی ہتھیا لیں گے
5 ۔
ا أنزل ا¸| إ3| جعل ا¸| ـتهم بكـتاب ا¸| ويـتخي|روا مم| وما لم تحكم أئم|ــأسهم بيـنهم ب
اورجب ان کے ائمہ (حکمران ، ذمہ داران) اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ نہیں کریں گے
اور اللہ کے نازل کردہ دین کو اختیار نہیں کریں گے تو
اللہ ان میں آپس کی لڑائی ڈال دیں گے۔
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]