Upload
ilearnislam
View
223
Download
1
Embed Size (px)
Citation preview
Jamia
Masjid
Qub
a
1
Date: 20-07-2012 1 4 3 3 : رمضان 1 تاریخ
بسـم ا5 الر.حمن الر.حيـماللہ کی رحمت اور احسان کہ ہماری زندگی میں ایک بار پھر رمضان آیا
سلف صالحین کے متعلق منقول ہے کہ:
كانوا يدعون ا8 ستة أشهر أن يبلغهم رمضان ثم يدعونه ستة أشهر أن يتقبل منهم
رمضان سے چھ ماہ پہلے: یا رب ہمیں رمضان نصیب کرنا
: رمضان کے چھ ماہ بعدتک یا رب رمضان میں جو کیا قبول کرنا
سب سے بڑی نعمت کون سی؟
إن تعدOوا نعمۃ ٱF H8 تحصوهآ و(ابراھیم:34)
بdشبہ اگر تم اللہ کی نعمتیں شمار کرنا چاہو تو شمار نہ کر پاؤ گے
یوں تو اس رحیم وکریم کی ان گنت نعمتوں میں سے ہر نعمت ہی انمول ہے لیکن اگر کوئی جاننا چاہے کہ اس پاک پروردگار کی سب سے بڑی نعمت کیا؟
کیازندگی سب سے بڑی نعمت ہے؟
ــأيOہا ٱلـنHاس ٱعـبدوا ربHكم ٱلHذى خلقكم۔۔ يـ(البقرۃ:21)
لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں زندگی عطا فرمائی مال؟
۔۔۔ (نوح:12) ويمددكم بــأموٲلوہ اموال کے ساتھ تمہاری مدد کرے گا
او|د؟cويمددكم بــأموٲل وبن
(نوح:12) وہ اموال اوربیٹوں کے ذریعے تمہاری مدد کرے گا
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
صحت اور وقت؟ة والفراغ ح. نعمـتان مغـبون فيهما كثير من الـن.اس: الص�
(صحیح بخاری) دو نعمتیں ایسی ہیں کہ جن کے متعلق اکثرلوگ نقصان میں ہیں
صحت اور فارغ وقتنیک زوج؟
وٱلط.يـ�بـت للط.ي�ب� وٱلط.يـ�بون للط.يـ�بـت(النور:26)
پاکیزہ خواتین پاکیزہ مردوں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ خواتین کے لیے ہیں امن وبے خوفی؟
من أصـبح مـنكم آمـنا في سربه ، معافى في جسده ، عـنده قوت يومه ، فكــأن.ما حيزت له الد�نيابحذافيرها
(ترمذی) جس شخص نے اس حالت میں صبح کی کہ وہ اپنی جان کے متعلق کسی ڈر خطرے سے امن
میں تھا ، جسمانی طور پر عافیت میں تھا اور اس کے پاس اسی دن کا کھاناموجود ہے تو گویا ساری دنیاخص کے قدموں میں ڈال دی گئی۔
حسن وخوبصــورتی؟انسانی جسم میں سب سے بڑی نعمت
دماغ ، صdحیت وذہانت؟کیا یہ سب سے بڑی نعمت ہے؟
یہاں تک کہ کیا بے شمار رحمتوں اور نعمتوں کے اپنے اندر لیے ہوئے رمضان
سب سے بڑی نعمت ہے؟
آئیے قرآن سے جواب حاصل کرتے ہیں۔۔
قرآن کی سب سے افضل سورۃ سورۃ الفاتحہ
اس سورۃ میں اللہ تبارک وتعالی نے ہمیں ایک دعا سکھائیوہ دعا کیاہے؟
صحت تندرستی کی؟ مال ودولت کی؟او|د والدین کی؟ حسن وخوبصــورتی کی؟ صdحیت وذہانت کی؟
وہ کون سی دعا ہے؟ایسی نعمت کی دعا کہ اگر وہ مل جائے تو باقی تمام نعمتیں انسان کے لیے مفید ورنہ وبال
جان
Jamia
Masjid
Qub
a
3
اوروہ دعا ہے
رٲط ٱlسـتقيم nٱهدنا ٱلص(الفاتحہ:06)
اے اللہ ہمیں سیدھی راہ کی ہدایت دے
اور وہ سب سے بڑی نعمت ہے صراط مستقیم
جسے یہ نعمت مل گئی اسے سب کچھ مل گیا جو اس سے محروم رہا
وہ ہر خیر سے محروم رہااس سے پہلے جن نعمتوں کا ذکر کیا گیا وہ اکثرایسی ہیں کہ
دنیا میں ہر قسم کو شخص کو دی گئیں
فرعون کو بادشاہت، قارون کو خزانے ،
آئن سٹائن کو ذہانت
ابولہب اور دوسروں بہت سوں کو خوبصــورتی ، عاد و ثمود کو طاقت اور صdحیت
مگروہ ایسی نعمت جو صرف اللہ کے دوستوں کو نصیب ہوتی
اللہ نے بندے کو سب سے بڑی نعمت کی دعا سکھائی (راہنمائی) عطا فرما دی۔ اللہ نے فــوراقبول کر کے سیدھا راستہ کی ہدایت
بلکہ پھر اس سورۃ فاتحہ کے بعد مکمل قرآن محض اس دعا کی قبولیت ہی ہے سورۃ البقرہ کی پہلی آیت :
ھدی للمتقین
صراط مستقیم کی ہدایت تو سب کو بتا دی گئی مگر اس ہدایت کو حاصل متقین ہی کریں گےکبھی ہم نے بھی یہ نعمت اللہ سےمانگی ؟ اس نعمت کے لیے تڑپے؟ اس نعمت کے حصول کے
لیے اپنے بچوں کی تربیت کی؟
یا
کم از کم اس نعمت کو نعمت سمجھابھی کبھی ؟
صراط مستقیم کیا ہے؟پہلی پہچان
انعام یافتہ لوگوں کا راستہ
By: Sheikh Abdul Jabbar Bilal Email:[email protected]
Jamia
Masjid
Qub
a
انعام یافتہ لوگ کون؟ انبیاء کرام اور ان کے متبعین۔
دوسری پہچان
جوانبیاء کی اتباع سی ہٹی ہوئی اور یہود ونصاری جیسی زندگی سے بچ گیا وہ صراط
مستقیم پرگامزن شمارہوگا۔
صراط مستقیم یا ہدایت کا مقصد؟ اتباع
ـبل فـتفر.ق بكم عن سبيـله ا فٱت.بعوه و| تـت.بعوا ٱلس� وأن. هـذا صرٲطى مسـتقيم(ا|نعام:153)
اوربdشبہ یہ میرا سیدھا راستہ ہے اسی پر چلو اور دوسرے راستوں پر نہ چلووہ تمہیں اس کے راستہ سے جدا کر دیں گے
انبیاء اور ان کے متبعین پر اللہ کا سب سے بڑا احسان کہ ان لوگوں کو اللہ نے صراط مستقیم عطا فرمادیا
r8ذين هدى اHاولٮك ال(اFنعام:90)
(انبیاء) وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے(صراط مستقیم کی) ہدایت دی یہی کیا ہم بھی انہی کے راستے پر ہیں؟
(ہدایت) کی نعمت سے سرفراز ہیں؟ کیا ہم صراط مستقیم اگر نہیں تو پھر اللہ کی اس سب سے بڑی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں
اور اس محرومی کی وجہ سے باقی تمام نعمتیں بھی وبالقرآن سے محبت ، رمضان سے عقیدت ، سحر وافطار کی رونقیں ، تراویح میں سبقت
ان تمام چیزوں کی حقیقت کا پتہ صراط مستقیم سے چلے گا۔
اگر ہم نے صراط مستقیم کو نہ اپنایا تو پھر یہ سب چیزیں محض ایک رسم کی حد تک ہی
رہیں گی