8
Our colour full world ا ی ن د ن ی گ ن ماری ر ہ ی عل ت ک و ش

Colorful world by Shoukat Ali

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Colorful world by Shoukat Ali

Our colour full world

ہماری رنگین دنیا

شوکت علی

Page 2: Colorful world by Shoukat Ali

(LIGHT )نور یا روشنی

نوریاروشنی توانائ کی ایک شکل ے اور توانائی کام کرنے کی صلاحیت کو کیتہے ہیں۔ تو کیا روشنی بھی

آانکھوں کو آاپ کی کام کرسکتی ہے-فعال کرسکتی ہے ۔

Page 3: Colorful world by Shoukat Ali

( IRREGULAR REFLECTIONبے قاعدہ انعکاس )“ “

کسی ناہموار و سیا ہ سطع سے ہونے والا جس میں منعکس شدہ رو

شنی کے تمام سمتوں میں منتشر ہو نے سےخیا ل یا عکس نہئں بنتا

منتشر با قاعدہ انعکاس یا کہلاتا ہے۔انعکاس

Page 4: Colorful world by Shoukat Ali

( “REFLICTIONانعکاس )“

آائینوں کے ا ستعمال سے ، ا سٹیل کے نہے پلیٹوں ، گلاسوں یا چمچوں

آاپ بغوبی میں اپنا عکس دیکھنے سے آاپ واقف ہیں – حجام کی دکان پر

نے اپنا مرکب عکس دیکھا ہوگا- موٹر آائینوں میں گاڑیوں کو کے عقبی منظر

آاپ نے دیکھے ہونگے -عکس

Page 5: Colorful world by Shoukat Ali

OPTIC FIBRESبصری ریشے “) )“

آاپ جانتے ہیں کے روشنی خط مستقیم آاپ اسے اپنے میں سفر کرتی ہے لیکن

من مطابق سفر کرنے کے موافق بناسکتے ہیں – دوکانوں میں بکنے والے

آاپ نے خوش نمابصری ریشوں کو - دیھکا ہوگا

Page 6: Colorful world by Shoukat Ali

TOTAL INTER NAL داخلی کلی انعاس)“REFLECTION”)

ایک ماہی خانہ جس کے قاعدے میں روشنی کا کوئ منبع ہو ‘ کا نغور آاپ داکلی کلی مشاہدہ کروگے تو

انعکاس یا مکمل اندرونی انعکا س کا - منظروہاں ضرور دیکھو گے

Page 7: Colorful world by Shoukat Ali

(:DISPERSION OF LIGHTانتشار نور “)“

سفید روشنی کا اپنے تر کیبی رنگون میں بٹنے کا عمل انتشار نور کہلاتا

ہے۔

Page 8: Colorful world by Shoukat Ali

MULTI PURPOSE BEAMکثیر المقاصد شعا عی بکسا “)“BOX)

لکڑ ی کا مستطیل نما بکسا ‘ فو ٹو فریم کے گتے جن ثر سفید کا غذچسپا

ویاٹ 60 سے 40ں کئے گئے ہوں ؛ کا ایک بلب ‘ بلب ہولڈر اور کنگھی ان تمام اشیاء کولے کر ایک بڑھئ کی مددسے شکل میں بتلائے گئے نمونہ کا ایک کثیر المقاصد شعا عی بکسا

تیا ر کر لیجئے ۔