33
1

Summary of M.Phil Thesis

Embed Size (px)

DESCRIPTION

Urdu Works on Research Methodology

Citation preview

Page 1: Summary of M.Phil Thesis

1

Page 2: Summary of M.Phil Thesis

س�لام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الگرامی قدرخارجی ممتحن صاحب،

جناب داخلی ممتحن ڈاکٹرسراج الاسلام حنیف صاحب،ررشعبہ مولاناحافظ صالح الدین حقانی صاحب، ااب صد عزت م

معززمہمانان گرامی اورعزیزساتھیوں

کودل کی اتھاہ گہرائیوں سے

ا�مدید خوش 2

Page 3: Summary of M.Phil Thesis

3

ےتحقیقی مقال برائ ایم فل ہ

ج تحقیق ہعلوم اسالمی میں من ہپراردوکتب وتراجم کاتنقیدی وتقابلی

ہجائز[A Critical and Comparative Study of Urdu Works on Research Methodology for Islamic Studies]

م�ن مقالہ نگار: سعید�لرح

نگر�ن مقالہ: ڈ�کٹرسر�ج �لاسلام حنیف

ااف اسلامک سٹڈیز  ڈیپارٹمنٹ

عبدالولی خان مردانیونیورسٹی

ء۲۰۱۲اپریل

Page 4: Summary of M.Phil Thesis

4

معانی ومتر�دفاتےتحقیق ک ومتر�دفات:معنی�ردوےتحقیق ک •

بین،کھ))وج،س))راغ،دری))افت،جس))تجو، تالش،تف))تیش، چھ))ان، ہامتح)))))))))))))))ان)،ج)))))))))))))))ان)چ پڑت)))))))))))))))ال)، تج)زی)،تص))))))د)یق،ص))))))حت،درس))))))تگی،ص))))))داقت، ہتج))))))ر)ب

نچ)نا ہاص)لیت،حق)یقت،ث)بوت تک) پمترادفات: معنی وےتحقیق ک انگریزی •

Examination, Experimentation, Exploration,

Inquisition, Inspection, Investigation,

Precision, Verification, Analysis, Certainty,

Fact-Finding, Digging, Probing, Scrutiny, Trial

Page 5: Summary of M.Phil Thesis

5

کی چندمنتخب تعریفاتتحقیق :انت جستجو• ہے۔تحقیق کسی حقیقت کی تالش میں پرمغز اورپرذ ڈاکٹرعطش (ہ

)درانی

ےتحقیق کسی امرکو اس کی اصل شکل میں دیکھن کی شعوری •) قاضی عبدالودود(ہے۔کوشش

mmی ایک ایس • mmکس ش کی حقیقت کااثبات اوراصطالحا ےتحقیق لغتا ہ ہے ے ےoے"موجودمواد"ک صحیح ک�یہےنام جس میں ہمطالع کا طرز

ون کو بعض مسلvمات کی روشنی میں ےیاغلط]مستندوغیرمستند[ ہ)ہ ڈاکٹرسیدعبدالل(ہے۔پرکھا جاتا

م کوافشاںکرن کاباضابط عمل تحقیق • اں یاحقیقت مب ہایک حقیقت پن ے ہ ہ)ڈاکٹرگیان چند(ہے۔

دراصUUUل تحقی)ق• ائی قاب)ل اعتم)اد ذرائ)ع س غ)یر منکش)ف اور دقی)ق ےانت ہائی مخلص))ان تال ش ہے۔حق))ائ)ق کی دی))ان)ت دا)ران اورا)نت ہ ہ ہباض))ابط ےایسیہ ہ

کانUUامU کUUاUر طری)ق بازد)ری)ا)فت اورح)دود)ع)لم کی) )ہےU جوحق)ائ)ق کی دری)ا)ف)ت، ے۔توسیع کاسبب بن

Page 6: Summary of M.Phil Thesis

Anagram of Research

R = Rational Way of ThinkingE = Expert and Exhaustive TreatmentS = Search for SolutionE = ExactnessA = AnalysisR = Relationship of FactsC = Critical ObservationH = Honesty and Difficulties

6

Page 7: Summary of M.Phil Thesis

7

وم• ج تحقیق کامف ہمن : �ورمتبادل نامہ

ہای))ک محق))ق دوران تحقی))ق ابت))دا س آخ))ر ت))ک جن م))رو�ج مفہوم: ے�ص)ول) ،قواع)د و)ض)وابط او)ر ان)داز وط)رق کوملح)وظ �م ا ہومس)ل)اور العلمی البحث ج تحق)ی)ق،من ج من یں ان ہخا)طررکھت)ا ہ Uہ ہے

یں ت ۔ریسر)چ میتھڈولوجی ک ہ ے ہاس))الیب/اس))لوبیات تحقی))ق،فن تحقی))ق،ط))رق متب((ادل ن((ام:

ہالبح)ث،ت)حقیقی ط))ریق ک))ار، )اص))ول ت)حقی))ق،ر)س))میات مق))ال ۂےنگ)ار)ی،تح)قیقی مق)ال نو)یس)ی،تحقی)ق نگ)ا)ری اورمق)ال نگ)اری ک ہ ہو اس) موض)))وع پ)))ر) کتب علم اس ک عال) یں) ہاص)))ول) وغ)))یر ے ۔ ہ Uہ

اص)ول تحقی)ق وت)دوین، ال)تحقی)ق،قواع)دتحقیق، تحقی)ق شن)اس)ی )،بر ہتح)قیقی تصورات، تص)نیف وتحق)یق ک اصو)ل،رموزتحقیق،ر ے

ےتح)قی)ق،م)یز)ان ت)حقی)ق اورمبا)دی)ا)ت) تحقی)ق )ک عن)اوین )س بھی ےہے۔کتب منظرعام پرآئی

Page 8: Summary of M.Phil Thesis

8

م متعلق مباحث• ج تحقیق ک ا ہمن ہ ے :ہ

ج تحقی)ق پ)رلکھی گ)ئی کتب میں پیش کیاج)ان واال م٭ ےن ہون)ا ل)ووں) پ)ر ح)او)ی �م)ور او)ر )پ ہUم)واد) تحقی)ق )ک )تم)ا)م ا ہ ےم )تحقیق)ی )عم)ل) )اورمق)ال نگ)اری ک )ح)وال) س ی ت)ا) ےچ)ا ے ے Uہ Uہ ے Uہئ وناچا mm زما) ے۔درج ذ)یل م)با)حث) و موض)وعا)ت کااحاط ال) ہ ہ Uہ

ے٭تحقی)ق اس)المی تن)اظرمیں یع)نی اس)الم میں تحقی)ق ک ےاص)))))))))))))))))))))))))ول) جیس ع)لم روایت ودرایت،فن ہا)س))ماءارج)ال،ا)ص))ول ج))رح) و ت)ع))دیل)،ص))حاب )ک))رام ، اں اص))ول روایت دی ک ہمح))دثین )عظ))ا )اورائم )مجت ے Uن ن ہ ہ نم

تمام ہکااوم اوراس س م)زین اس)المی کتب ے٭تحقی)ق وتنقی)دکامف ہ

رست،مقدم ابن) خلد)ون وغیر ہجی)س الف ہ ہ ے

Page 9: Summary of M.Phil Thesis

9

ون والی تحقی)))))ق ] ے٭اس)))))المی عل)))))وم میں اس)))))المی جی�ےہ[ وغیرہتحقیق،ت)اریخی تحق)یق،)تعمیری تحق)یق، ت)حقیق مخطوطات

ہ٭عل)وم اس)المی میں طری)ق تحقی)ق بالخص)وص مختل)ف تخصص)ات ےUجیس عل))))))و م) الق))))))رآن ، )عل))))))وم ال)ح))))))دیث،عل))))))و)م ،ت)ار)یخ ،س)یرت ،)علم الک)الم، تقاب)ل ادی)ان وغ)یر میں تحقیقی ہالف)ق ہ

ےک بار میں معلومات[Sources]ۂطریق) کار)اور م)صادر ومآخذ Uےے٭تحقی)ق کی خصوص)یات اوراس ک بنی)ادی ل)وازم،محق)ق ک ل)ی ے ے

بنیادی لوازم واوصاف

Aims & Kinds/Types of٭مقاص)دتحقیق اوراقس)ام تحقی)ق Research[]

Selection of Research]٭موض))))وع تحقی))))ق کاانتخ))))ابTopic/Problem ] ےاور اس ک امدادی وسائل

Page 10: Summary of M.Phil Thesis

10

نما /مشرف/ر ہ٭نگران مقال ےکاانتخاب اوراس ک [Supervisor] ہفاوصا

میت ہ٭ فرضیات/مفروضات اوران کی اوم تحقیق کامف ہ٭خاک میت وافادیت،ۂ یئت وغیر،ہا ہتشکیل و ہ

ے٭تحقیق ک لی حصول موادک وسائل،معطیات اورطریق ے ے ے، دات ہانٹرویو، سوال نام ، کیس سٹڈی اومشا ہسرو ے

ہاوردیگرممکن آالت تحقیقوم ،اقسام،اصول ،معتبرمآخذاوراولین وثانوی مآخذ ہ٭مآخذکامف

میں فرق

ے٭الئبریری کااستعمال،مختلف شعب اوراقسامۂاوران کاطریق [ Reference Books]ہ٭حوال جاتی کتب

استعمال

Page 11: Summary of M.Phil Thesis

11

اور مکتب الشامل ۃ٭تحقیق میں میڈیا/سائبرٹیکنالوجی جیس ۃ ےمیت اورطریق استعمال ۂدیگرسافٹ ویئرزکی ا ہ

م اسالمی ویب سائٹس نیزانٹرنیٹ س اخذکی گی مواد ے٭ا ے ے ہکی استنادی حیثیت

ہ[نیزعلمی سرق Research Ethics٭اخالقیات تحقیق]/بددیانتی اورایچ ای سی کی پلیجیئرزم پالیسی

ے٭مقال اوراس ک مختلف اجزاء،مقال نویسی ک مراحل ہ ے ہدایات ہو

ہ٭حواشی وتعلیقات ،حوال جات،اقتباسات اوراشاری سازی ہمیت ہمیں فرق اوران کی ا

ے٭رموز اوقاف اورا ن ک استعمال ک اصول ے

ے٭حوال جاتی اصول اورکتابیات کی تیاری ک طریق ے ہ

Page 12: Summary of M.Phil Thesis

12

ے٭معیاری تحقیقی مقال کی خصوصیات [Abbreviations٭مخففات/اختصارات]

نگ ہ٭تحقیق وتدوین کی اردووانگریزی فر[Glossary of Termsاصطالحات ]

ے٭مقال ک دفاع ] [کاطریق Defenseے/زبانی امتحان] ے[ ک متعلق Vivaہکاراورمناقش

ہدایات

Page 13: Summary of M.Phil Thesis

13

ج تحقیق پر زیربحث اردو کتب ہعلوم اسالمی میں من ہہوتراجم ک نام بمع مولفین و مترج�ینے

ج تحقیق/اصول تحقیق پراردوکتب ]تصنیفات من ہالف( ۔وتالیفات[

نZافادات:موالنااشرف علی تھانو ازےتقریروتحریر ک آداب[1]افادات:سیدابواالعلی° ازعلمی تحقیقات کیوں اورکس طرح؟ [2]

نZمودود ڈاکٹرمحمدطفیل ازےاسالم میں تحقیق ک اصول ومبادی[ 3]

ہاشمیاشمی ازتحقیق نگاری[4] ہڈاکٹرمحمدطفیل �صول تحقیق [5] ہڈاکٹرسعیدالل قاضی ازا�صول تحقیق [6] ڈاکٹرعبدالحمیدخان عباسی ازا

Page 14: Summary of M.Phil Thesis

14

�ردو تحریر ک آداب[[7] ےتحریر کیس سیکھیں؟ ] ا ہمفتی ابو لباب ازےہشا منصور

منقاداحمدفیضی ازاسالیب تحقیق اسالمیات[8]

نمائ تحقیق[ 9] ےر ہپروفیسرڈاکٹرقبل ایاز وپروفیسرڈاکٹرمعراج ازہڈاکٹرسراج ازہاصول بحث وتحقیق علوم شرعی [10االسالم ضیاء ]االسالم حنیف

ری ج تحقیق پر]پروفیسر ڈاکٹر احمد شلبی االز من ہب( ہ ۔ GG المصری کی کتاب"کیف تکتب بحثا

دواردوتراجم: "ک ےاورسال ۃ8ےتحقیقی مقاالت کی ترتیب،تدوین و تیاری ک :عنو�ن ترج�ہ [ 1]

�صول از پروفیسر ڈاکٹر صالح الدین ثانی وپروفیسر ڈاکٹر اعبدالرحمن

اب زئی :عنو�ن ترج�ہ [2] ہلکھنا سیکھئ ازموالنا شمس الحق ش ے

Page 15: Summary of M.Phil Thesis

15

Research] حاصالت تحقیق Findings]

ج تحقیق/اصول تحقیق پراردوکتب ]تصنیفات • من ہالف( ۔کاعل�ی جائزہوتالیفات[

افادات:موالنااشرف علی ےتقریروتحریر ک آداب[1 ]ی<تھانو

لی کت))))))اب ج تحقی))))))ق پرزی))))))ربحث دس منتخب کتب میں پ ہمن ہے"تقریرو)تحری))))رک آداب" جوموالنااش))))رف علی تھ))))انوی ک ن ہUے ےہاف)ادات،خطب)ات،ملفوظ)ا)ت اورمواع)ظ س م)اخوذ م)ذکور کت)اب ہے۔ ےیں اور ہمی)ں تحری)))ر )کی ب نس)))بت تقریرپر)زی)))اد مب)))احث ش)))امل ہ ہےذ)کرک)رد آدا)ب تحریرد)ورحاض)رک مح)ققین کی تح)قیقی ض)روریات ہ

ی)ں ک)ر ہاس ک)ت)اب ک)وزیربحث الن) ک)ا مقص)دفقط ی ک تیUہکوپ)وران ہے ہ ے ۔ےاکابرین میں س ب)عض ن اپن دورمیں اس موضوع ے کواپنے دائرہ کارUمUیں ے

میت د)یکUچھ اورجب اUورجی�ے ضرUورU Zسمجھااہل علم وعوام کی رہنمائی کی ۔ہا

Page 16: Summary of M.Phil Thesis

16

ی<عل�ی تحقیقات کیوں �ورکس طرح؟ [2] می مودود �فاد�ت:سید�بو�لاعلدوس)ری زی)ربحث کت)اب "علمی تحقیق)ات کی)وں اورکس مقUالہ میں

ہےط)ر)ح؟" ای)ک مخ)تص)رکتاب)چ )ج)و س)ید ییہ نZ م)ودود کی ای)ک ابوالاUعل نے یUہ تقریرادارہ معUاUرف اسلامی نZ مود)ود۔مولاUناہےت)قریر کی تحریری) شکل

ہوئے کUUرتے افتتUUاح کی تھیء 1963سUUتمبر22کUUراچی ہاس کت)ابچ میں ۔کUUوکی ےاص)))ول تح)قی)))ق )اور مق)))ال نگ)))اری ک متعل)))ق ک)))وئی ہ

یں )بلک ی ص))رف) تحقی))ق کی قواعدو)ض))وابط م)وج))ود ی)ں ہن ہ ہ ہس)یدمودود ن مغ)رب [ Nature]ن)وعیت ےس بح)ث ک)رتی Zن ہے۔ ے

ی کت)ابچ ہز)د اورم)روج ب)رائ ن)ام تحقی)ق پرخ)وب تنقی)دکی ہ ۔ ہے ے ہ ہیں ہب)ھی ریس))رچ) س))کالرزکی تحقیق)ی ض))روریات ک)وپ))ورانہک)رت)االب)ت ک)وئی) محق)ق) یاش)ائق) تحقی)ق اس تح)ر)یکی تقری)ر ےک)وپڑھ ک)راپ)ن) ل)ی ای)ک تحقیقی) م)زاج اورش)عب ک تعین میں ہ ے ے

ہےمدد)ل سکتا اوUراصل تحقUیق کی نUوعیت Uکوسمجھ سUکتاہے۔ے

Page 17: Summary of M.Phil Thesis

ڈ�کٹرمح�دطفیل ہاش�ی�سلام میں تحقیق کے �صول ومباد<[3]زیربحث کتاب"اسلام میں تحقیق کے اصول ومبادZ"ہے جوڈاکٹرمحمدطفیل Zتی�رعمومی کے Zنگار تحقیق/مقالہ اصول کتاب ہے۔یہ تالیف کی ہاشمی قواعدوضوابط سے توبحث نہیں کرتی البتہ علوم اسلامیہ کے مختلف تخصصات مطالعہ برائے کتب مجوزہ لیے کے اوران مباحث میں بارے کے جات وشعبہ پرمشتمل ہے۔یہ کتاب علوم اسلامیہ کے محققین کو اس حوالے سے مفیدمعلومات فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنے تحقیقی مقالہ کےلیے ک�ی تخصص یعنی مخصوص

شعبہ اسلامی، [Specialty]دینی فقہ الحدیث، ،علوم اان القر علوم بطورمثال تحقیقی اپنے کاانتخاب کرکے وغیرہ معاشیات الکلام،اسلامی ،علم ادیان تقابل

ااگے بڑھائے۔مگریہ چونکہ نصابی کتاب ہے اورمحض [Text Book]عمل کوہے[Study Guide]ایک مختصرمگرجامع مطالعاتی رہنما

Page 18: Summary of M.Phil Thesis

ہے جس میں صرف ابتدائی معلومات دZ جاتی ہیں اورطالب علم کوتفصیلی مطالعہ کے [ کUتب متUعلقہ دیگر مراجعت Recommended Books]لیUے سے

کی ہدایت کی جاتی ہے اس لیے وہ اس کتاب سے بنیادZ رہنمائی تو لے سکتے کے کتاب اس صرف وہ لیے کے جانے ااگے میں شعبہ مخصوص مگراپنے ہیں

مطالعہ کریں گے جوان کے متعلقہ مطالعہ پراکتفانہیں کرسکتے بلکہ وہ ان کتب کاشعبہ میں مراجع اصلیہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔بعض اس نوعیت کی کتب زیربحث

کتاب میں تجویزبھی کی گئی ہیں۔ البتہ بعض مجوزہ کتب ثانوZ نوعیت کی ہیں۔ڈ�کٹرمح�دطفیل ہاش�یتحقیق نگار<[4]

کی ہی ہاشمی ڈاکٹرمحمدطفیل بھی یہ نگارZ"ہے "تحقیق کتاب زیربحث چوتھی تحریرکردہ ہے اورایم فل اسلامیات کی نصابی کتاب یعنی مطالعاتی رہنماہے۔یہ کتاب

مقالہ نگارZ کے

Page 19: Summary of M.Phil Thesis

اامدمعلومات اوراس حوالے سے ری�رچ سکالرزو کار بنیادZ مباحث کااحاطہ کرتی ہے فراہم کرتی ہے۔ بالخصوص تحقیق میں نوواردطلبااس سے رہنمائی لے سکتے ہیں ساتھ ساتھ کے گزرنے وقت البتہ ہیں ااغازکرسکتے کا م�اعی تحقیقی اوراپنی طلباکوتحقیقی اندازمیں لکھی گئی ضخیم کتب کورجوع کرنا چاہئے۔ کتاب زیادہ

تراردوکتب سے ماخوذہے،حواشی وحوالہ جات کااہتمام نہیں کیاگیاہے۔ڈ�کٹرسعید�للہ قاضیا�صول تحقیق [5]

پانچویں زیربحث کتاب "اصول تحقیق" ازپروفی�رڈاکٹرسعیداللہ قاضی ہے جواپنے دور کے گزرنے وقت لیکن رہاہے اہم میں پوراکرنے ضروریات تحقیقی طلباکی کے Zعار کتاب یہ چاہئے جس سے ہونی ااہنگی ہم ساتھ جدیداسالیب سے ساتھ ہے۔ اس کتاب میں حواشی وحوالہ جات اورفہرست مصادرومراجع کے

اندراج میں کافی مشکل پ�ندZ سے

Page 20: Summary of M.Phil Thesis

کام لیاگیاہے اور جابجا ان معلومات کے اندراج میں اغلاط اورعدم یک�انیت بھی اصلیہ مصادر بھی میں کرنے کومدون کتاب ہے۔اس اائی میں دیکھنے

کااستعمال نہیں کیاگیاہے۔ڈ�کٹرعبد�لح�یدخان عباسیا�صول تحقیق [6]

چھٹی زیربحث کتاب کانام"اصول تحقیق"ہے جوکہ ڈاکٹرعبدالحمیدخان عباسی کی کتاب یہ میں زیرنظرکتب پرمطبوعہ تحقیق منہج میں اسلامیہ علوم ہے۔ تالیف

زیادہ مفیداورمنفردہے۔اس کتاب میں اصول تحقیق کے جملہ کئی حوالوں سے ماخوذہے۔کتاب سے دونوں ثانویہ اور مصادراصلیہ لایاگیاہے۔ کوزیربحث پہلووں

کتاب ہے۔یہ فہم اورعام سادہ بیان اکیڈمیک AIOUکااسلوب متعدد کے اور ہے ایوارڈیافتہ ہے،صدارتی نصاب شامل معیارNBF Zپروگرامزمیں جی�ے

قومی اشاعتی ادارے نے شائع کیاہے۔

Page 21: Summary of M.Phil Thesis

ا�د�ب[ [7] ا�ردو تحریر کے مفتی �بو لبابہ شاہ منصورتحریر کیسے سیکھیں؟ ] تالیف اس منصورکی شاہ ابولبابہ مفتی سیکھیں؟"ہے۔ "تحریرکی�ے کتاب زیربحث ساتویں میں "مقالہ نگارZ کے اصول" کے نام سے صرف ایک مضمون کوزیربحث لایاگیاہے ۔یہ مضمون انتہائی کم وقت میں قارZ کو مقالہ نگارZ کے بنیادZ اصول سے متعارف کراتی

ہے البتہ مختصرہونے کے سبب فن تحقیق کے جملہ پہلووں کااحاطہ نہیں کرتی۔منقاد�ح�دفیضی �سالیب تحقیق �سلامیات[8]

میں کتابچہ ہے۔اس اسلامیات"ازمنقاداحمدفیضی تحقیق کتاب"اسالیب زیربحث ااٹھویں موضوع سے متعلق بیشترموادکو یک جا کرکے پیش کیاگیاہے البتہ کتاب میں عناوین کی باقاعدہ کوئی ابواب بندZ نہیں کی گئی۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں انگریزZ زبان

پرہجوں کئی جگہوں میں اصطلاحات کردہ نقل اغلاط کے [ Spellings]میں ہیں۔حواشی

Page 22: Summary of M.Phil Thesis

یک�انیت عدم بھی میں اندراج اوران کے ہیں گئی Zاندرد متن کے وحوالہ جات لیے کے موثربنانے اوراسے بڑھانے افادیت کی موجودہیں۔کتاب قاعدگیاں اوربے

چندناگزیر تصحیحات اورنظرثانی کی اشدضرورت ہے۔پروفیسرڈ�کٹرقبلہ �یازوپروفیسرڈ�کٹرمعر�ج �لاسلام ضیاء رہن�ائے تحقیق[9]

الاسلام ایازاورپروفی�رڈاکٹرمعراج تحقیق"پروفی�رڈاکٹرقبلہ کتابچہ"رہنمائے زیربحث نویں اسالیب تحقیقی مختصرکتابچہ انتہائی ہے۔یہ کاوش Zتحریر مشترکہ ضیاءکی اجزاءاور کے اورمقالۂتحقیق خاکۂتحقیق میں ہے۔اس پرمشتمل عنوانات اورمجوزہ بے کی جابجاکمپوزنگ میں ہیں۔کتابچہ گیے دیے بھی نمونے کے سرورق جات وحوالہ ہیں۔حواشی موجود میں صورت کی ترتیبی بے موادکی قاعدگیاں کابھی کوئی اہتمام نہیں کیاگیا۔الغرض اس کتابچہ میں مزیداضافے اورنظرثانی کی

ضرورت ہے۔

Page 23: Summary of M.Phil Thesis

ڈ�کٹرسر�ج �لاسلام حنیف�صول بحث وتحقیق علوم شرعیہ [10]دسویں زیربحث کتاب کاعنوان"اصول بحث و تحقیق علوم شرعیہ"ازڈاکٹرسراج الاسلام حنیف ہے۔اس کتاب میں مولف نے مصادراصلیہ کاممکنہ حدتک استعمال کیاہے۔قارZ کواولین اورثانوZ ماخذمیں فرق واضح طورپرسمجھایا گیاہے۔ علوم اسلامیہ کے کاطریقۂ استعمال کے اوان ہے کرائی نشاندہی کی اصلیہ مراجع مختلف متعلق

کاربھی بتلایاہے۔متذکرہ بالادس کتب میں جو]کتب [موضوع کے لحاظ سے یک�اں نوعیت کی ہیں ہیں ،اس حوالے سے کافی سارے پرلکھی گئی یعنی منہج تحقیق/اصول تحقیق متعلقہ مباحث کااحاطہ کرتی ہیں اورری�رچ سکالرزکے لیےمفیدہیں وہ درج ذیل ہیں۔

تحقیق نگارZ از ڈاکٹرمحمدطفیل ہاشمی[1]اصول تحقیق ازپروفی�رڈاکٹرسعیداللہ قاضی[2]

Page 24: Summary of M.Phil Thesis

ڈاکٹرعبدالحمیدخان عباسیاصول تحقیق[3] منقاداحمدفیضیاسالیب تحقیق اسلامیات [4]ڈاکٹرسراج الاسلام حنیفاصول بحث وتحقیق علوم شرعیہ[5]

��ابہتراورمعیارZ کتب جو اصول تحقیق کے راقم الحروف کی رائے میں ان کتب میں ن�بتجملہ پہلووں کوزیربحث لاتی ہیں وہ ڈاکٹر عبدالحمید خان عباسی کی کتاب”اصول

تحقیق“اور ”اصول بحث وتحقیق علوم شرعیہ“ازڈاکٹرسراج الاسلام ہے۔کی �ل�صر< �لازہر< شلبی �ح�د ڈ�کٹر پرپروفیسر تحقیق ب(۔منہج

ۃۃi"کےدو�ردوتر�جم کاجائزہ ۃۃا �ورسال کتاب"کیف تکتب بحثبعنوان" تحقیقی مقالات کی ترتیب ،تدوین وتیارZ کے اصول" ازپروفی�ر 1ترج�ہ ن�بر:

نمبر ترجمہ عبدالرحمن“اور ڈاکٹر وپروفی�ر ثانی الدین لکھنا 2صلاح " :بعنوان سیکھئے ”از

Page 25: Summary of M.Phil Thesis

ازمولاناشمس الحق شہاب زئی ہے۔دونوں تراجم کافی حدتک معیارZ اورمفیدہیں۔البتہ " تحقیقی مقالات کی ترتیب ،تدوین وتیارZ کے اصول" میں اصل 1ترجمہ نمبر:

کاترجمہ ضمیمہ ایک صرف بعد کے کرنے پیش کاترجمہ ابواب کےچھ کتاب نمبر: ترجمہ کہ جب ترجمہ 2دیاگیاہے جات ضمیمہ تین میں سیکھیے" "لکھنا ��اضخیم ہے۔اس کے علاوہ ترجمہ نمبر:2کیے گیے ہیں۔یعنی ترجمہ نمبر: میں 2ن�بت

روانی اور سلاست کااسلوب اپنایاگیا ہے،اس کے مترجم ]جس کاتعلق ایک دینی کہ جب کی نہیں بیشی کمی کوئی سے جانب اپنی [نے ہے سے جامعہ

عصرZ 1ترجمہ:نمبر کاتعلق مترجمین کے ہے جس ترجمہ ناقدانہ حدتک ک�ی پراکتفانہیں ترجمہ لفظی محض کہ ہے Zی دعو کا اوران رہاہے سے جامعات کیاگیابلکہ جہاں کہیں ضرورت مح�وس کی گئی منہج تحقیق کے حوالے سے

دومترجمین کی مشترکہ تحریرZ کاوش ہے ۱اضافہ جات کئے گئے ہیں۔ترجمہ نمبر:شخص واحدکی تحریرZ کاوش ہے۔۲جب کہ ترجمہ نمبر:

Page 26: Summary of M.Phil Thesis

ا�د�ب[ [۷] ا�ردو تحریر کے مفتی �بو لبابہ شاہ منصورتحریر کیسے سیکھیں؟ ] تالیف اس منصورکی شاہ ابولبابہ مفتی سیکھیں؟"ہے۔ "تحریرکی�ے کتاب زیربحث ساتویں میں "مقالہ نگارZ کے اصول" کے نام سے صرف ایک مضمون کوزیربحث لایاگیاہے ۔یہ مضمون انتہائی کم وقت میں قارZ کو مقالہ نگارZ کے بنیادZ اصول سے متعارف کراتی

ہے البتہ مختصرہونے کے سبب فن تحقیق کے جملہ پہلووں کااحاطہ نہیں کرتی۔منقاد�ح�دفیضی �سالیب تحقیق �سلامیات[۸]

میں کتابچہ ہے۔اس اسلامیات"ازمنقاداحمدفیضی تحقیق کتاب"اسالیب زیربحث ااٹھویں موضوع سے متعلق بیشترموادکو یک جا کرکے پیش کیاگیاہے البتہ کتاب میں عناوین کی باقاعدہ کوئی ابواب بندZ نہیں کی گئی۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں انگریزZ زبان

پرہجوں کئی جگہوں میں اصطلاحات کردہ نقل اغلاط کے [ Spellings]میں ہیں۔حواشی

Page 27: Summary of M.Phil Thesis

ازمولاناشمس الحق شہاب زئی ہے۔دونوں تراجم کافی حدتک معیارZ اورمفیدہیں۔البتہ " تحقیقی مقالات کی ترتیب ،تدوین وتیارZ کے اصول" میں اصل 1ترجمہ نمبر:

کاترجمہ ضمیمہ ایک صرف بعد کے کرنے پیش کاترجمہ ابواب کےچھ کتاب نمبر: ترجمہ کہ جب ترجمہ 2دیاگیاہے جات ضمیمہ تین میں سیکھیے" "لکھنا ��اضخیم ہے۔اس کے علاوہ ترجمہ نمبر:2کیے گیے ہیں۔یعنی ترجمہ نمبر: میں 2ن�بت

روانی اور سلاست کااسلوب اپنایاگیا ہے،اس کے مترجم ]جس کاتعلق ایک دینی کہ جب کی نہیں بیشی کمی کوئی سے جانب اپنی [نے ہے سے جامعہ

عصرZ 1ترجمہ:نمبر کاتعلق مترجمین کے ہے جس ترجمہ ناقدانہ حدتک ک�ی پراکتفانہیں ترجمہ لفظی محض کہ ہے Zی دعو کا اوران رہاہے سے جامعات کیاگیابلکہ جہاں کہیں ضرورت مح�وس کی گئی منہج تحقیق کے حوالے سے

دومترجمین کی مشترکہ تحریرZ کاوش ہے ۱اضافہ جات کئے گئے ہیں۔ترجمہ نمبر:شخص واحدکی تحریرZ کاوش ہے۔۲جب کہ ترجمہ نمبر:

Page 28: Summary of M.Phil Thesis

:[ Conclusions]بحث کے نتائجمنہج تحقیق پرمتعدد کتب تحریرکی گئی ہیں لیکن عام کتب خانوں میں [ 1]

اانی دستیاب نہیں ہیں۔باسموضوع [ 2] اوراس ہے موادکم Zمعیار پر تحقیق طرز اسلامی میں اردوزبان

پرکتب انتہائی س�ت رفتارZ سے شائع ہورہی ہیں۔کی [ 3] وضوابط اصول کے خودتحقیق کتب بعض پرمشتمل قواعدتحقیق

کرتے اورغیرتحقیقی اندازمیں لکھی گئی ہیں۔پابندZ نہیں ااخذکے استعمال کی ہدایات تو دیتی ہیں [4] بعض کتب تحقیق میں اولین م

خودزیادہ ترثانوZ مصادرسے ماخوذہیں۔مگر

Page 29: Summary of M.Phil Thesis

اانی عبارات کے نقل میں بے قاعدگیاں بطورمثال بغیر [5] بعض کتب میں قراعراب، بلاحوالہ/ناقص حوالہ،محض اردوترجمہ

بعض کتب میں احادیث کے حوالہ جات میں بے قاعدگیاں] بغیرعربی [6]یعنی صرف اردوترجمہ ،بلاتخریج،ثانوZ مصدرکاحوالہ[عبارت

جدیدرسمیات مقالہ نگارZ پرموادکافقدان اوردورحاضرکے تقاضوں سے عدم [7]ااہنگی ہم

جدیدذرائع معلومات]سائبرٹیکنالوجی ومیڈیاٹیکنالوجی[کے استعمال کے [8]ہدایات کافقدانمتعلق

علمی فہارس کی تیارZ کے حوالے سے عدم رہنمائی،ناقص اندراج[9]یک�اں عنوان سے تالیفات جی�ے اصول تحقیق[10]

Page 30: Summary of M.Phil Thesis

:[Recommendations]سفارشات کتب [1] پرمشتمل وہدایات درسیات اور ومبادیات قواعدوضوابط،اصول تحقیقی

خودتحقیقی اندازمیں تحریرکی جائیں۔اور[ 2] ومUدون ازسUرنومرتب موادکUو کUردہ پیش میں کتب updateمUذکورہ

and

upgrade ااہنگ ہوکرری�رچ کیاجائےتاکہ دورجدیدکے تقاضوں سے ہم سکالزکی علمی وتحقیقی ضروریات کوکماحقہ پوراکرسکیں۔

کارکو [3] اورتحقیق اخذکیاجائے سے مصادراصلیہ حدتک ممکنہ میں کتب ان ااخUUUUUUUUذ اUولین PSR i.e. Primary Source]م

Readings] کرائی جائے ۔کی نشان دہیلائبریریزومکتبات میں دوران تحقیق بنیادZ مصادرسے استفادے کےطریق[4]

Page 31: Summary of M.Phil Thesis

کار کے بارے میں محققین کو عملی ہدایات فراہم کی جائیں۔ اایات مبارکہ واحادیث نبویہ کے حوالہ جات ، اقتباسات ،حواشی [5] اانی قر

جات کے اندراج بارے رہنمائی دZ جائے۔وحوالہ انٹرنیٹ،ڈیجیٹل لائبریریز /الیکٹرانک میڈیا اورجدیدومفیدمعلوماتی اسلامی [6]

سافٹ وئیرزکاتعارف پیش کیاجائے۔ تحقیق نگارZ ومقالہ نوی�ی کے دوران محققین کوعلمی سرقہ [۷]

[Plagiarism ] اورعلمی بددیانتی[Academic Dishonesty ] لئے اس موضوع پردینی سے احترازواجتناب کے

تدارک کی واخلاقی لحاظ سے بھرپورروشنی ڈالی جائے اوراس کے وضع بھرپورکوششیں کی جائیں۔اس ضمن میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کی

کردہ پالی�یوں اورقواعدوضوابط کی وضاحت بھی کی جائے ۔

Page 32: Summary of M.Phil Thesis

32

Page 33: Summary of M.Phil Thesis

��ا جزاک اللہ خیر

ThankYou

33