Masnoon Duaa'en

Preview:

Citation preview

مسنون دعائیں

�لل �س����ا �ي� أ �ن �ج� ئه�م� إ و�ل �م���� ر� ال ي���� �ل�ك� خ�

�ا ن �ج� �ه� و�ل � الل م �س� ج� ب �م�خ�ر� �ر� ال ي و�خ�

ا �ن��� ب ه� ر� �ا و�ع�ل�ى الل�� ن��� ج� ه� خ�ر� �� الل�� م �س��� و�ب

�ا �ن �ل �و�ك للہ! میں تجھ سے طلب کرتا ہوں کہ میرا یہاں داخل ہونا باعث خیر ہو اور ۔ت اے ا

للہ کا نام لے کر یہاں داخل ہوئے اور اسی کا نام لے نکلنا بھی باعث خیر ہو- ا

کر باہر جائیں گے

اور اپنے رب پر ہی ہمارا بھروسہ ہے-

، عن ابی مالک ۱۱۲)ابوداؤد، کتاب الادب باب نمبری>( الاشعر

گھر میں داخل ہونے کی دعا 1

گھر سے نکلنے کی دعا2

اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر توکل کیا، کوئی قوت و تدبیر اللہ کی مدد کے بغیر کارگر نہیں -ہوسکتی

�ل�ت� ع�ل�ى الل��ه� ال� � الل��ه� ت��و�ك م �س�� ب�ه� �الل �ال� ب ح�و�ل� و�ال� ق�و�ة� إ

، عن ۱۱۲سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب نمبرDی ان

سونے کے وقت کی دعا3

�ا ی �ح� �م�و�ت� و�ا م�ک� ا �اس� ھ�م� ب �لل ا

تیرے ہی نام سے میں سوتا ہوں اور جاگتا ہوں-"!اے اللہ

، عن ۷بخار> کتاب الدعوات، باب نمبرIی حذیف

وکر ہنیند س بیدار ےےپڑھن کی دعا

4

تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جD نے ہمیں زندہ کیا، اس کے بعد کہ آاخر سب کو )شب گزشتہ( اس نے ہمیں موت سے ہمکنار کردیا تھا اور بال

اسی کے حضور لوٹ کر جانا ہے-، عن ۷بخار> کتاب الدعوات، باب نمبر

Iی حذیف

�ا �ن م�ات� �ع�د� م�ا أ �ا ب �ان ي �ح� �ذ�ي� أ �ه� ال �ل �ح�م�د� ل �ل ا

�و�ر �Fش �ه� الن �ي �ل و�إ

�لل �ك� م�ن� ا �ع�و�ذ� ب �ي� أ � ن ه�م� إ� ب �خ� �ث� و�ال ب ��خ �ث�آال ئ

5

یی کے نام سے....... اے اللہ! میں تیر> پناہ طلب اللہ تعالکرتا ہوں ہر قسم کی گندگی سے اور گند> باتوں سے نر اور

-مادہ شیطان سے

بیت الخلاء جانے کی دعا

ی۹Dصحیح بخار> کتاب الوضوء باب نمبر ، عن ان

آانے کی دعا بیت الخلاء سے باہر 6

�ي �ذ�ه�ب� ع�ن �ذ�ي� أ �ه� ال �ل �ح�م�د� ل �ل ا�ذ �ي�األ� ى و�ع�اف�ان

تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جD نے مجھ میں سے غلاظت -نکال باہر کی اور مجھے عافیت بخشی

ی۱۰Dسنن ابن ماجہ کتاب الطھارة، باب نمبر ، عن ان

7کھانا کھانے کے بعد

کی دعا�ا �ط�ع�م�ن �ذ�ي� أ �ه� ال �ل �ح�م�د� ل �ل ا�ن� �م�ي ل �ا م�س� �ن �ا و�ج�ع�ل ق�ان و�س�

اللہ کا شکر ہے جD نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمان بنایا

ی الخدر>۵۳ابو داؤد کتاب الطعمہ، باب نمبر ، عن ابی سعید

مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا8

�و�اب� �ب �ی� ا �ح� ل ھ�م� اف�ت �لل ا�ک� ح�م�ت ر�

یااللہ! میرے لیے اپنے رحمت کے دروازے کھول دیجئے

۱۶۵۲مسلم شریف، حدیث نمبر:

مسجد سے نکلتے وقت کی دعا9

�ل�ک� م�ن� ئ �س� �ی� ا �ن ھ�م� ا �لل اف�ض�ل�ک�

آاپ کے فضل کا سوال کرتاہوںیااللہ آاپ سے ! میں ۱۶۵۲مسلم شریف، حدیث نمبر:

نقصان سے بچنے کی دعا10م�ه �ض�رF م�ع� اس� �ذ�ي� ال� ي �ه� ال � الل م �س� ب

ر�ض� � ي�ء] ف�ي األ� ش�

م� ��ع� آو�ال� ف�ي الس م�ي �ء� و�ه�و� الس��م �ي �ع�ل آاسمان میں کوئی چیز نقصان ال اللہ کے نام سے جD کے نام کی برکت سے زمین و

نہیں پہنچا سکتیاور وہ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے

ین ابو داؤد، کتاب لادب عن عثمان بن عفا

نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعا11سات مرتبہ

ن�ی� م�ن� ر� م� ا�ج� �لل��ھ� ا

الن�ار�آاگ سے بچائے -یااللہ! مجھے جہنم کی

۵۰۷۹ابوداؤد، حدیث نمبر

ےسواری پر بیٹھ کر پڑھن کی دعا12�ا ه �ن خ�ر� ل �ذ�ي� س� �ح�ان� ال ب �ذ�ا س

�ن� �ي �هa م�ق�ر�ن �ا ل �ن ،و�م�ا ك�ل �ا إ �ن �و�ن�و� إ �ب �ق�ل �م�ن �ا ل �ن ب -ى ر�

ےپاک و ذات جس ن اس سواری کو ہ ہےم اس کو ہمار لی مسخر کردیا، حاالنک ہ ے ے ہ

یں السکت تھ اور ب شک ےقابو میں ن ے ے ہےم اپن رب کی طرف لوٹ کر جان وال ے ے ہ

-ہیں

الزخرف: سورۃ14تا13

رزق کی فراخی اور افلاس دور کرنے کی دعا13�ل �ذ�ي� ال� إ �ه� ال �غ�ف�ر� الل ت س�

� �ال� ه�و� أ ه� إ�ه� �ي �ل �و�ب� إ ت

� Fو�م� و�أ �ق�ي �ح�يF ال -المیں مغفرت طلب کرتا ہوں اس اللہ سے کہ نہیں ہے کوئی معبود سوائے اس کے، وہ زندہ جاوید ہےاور پور> کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، اور اس کے

-حضور میں اپنے گناہوں سےتوبہ کرتاہوں

، صفحہ ۵ترمذ> جلد نمبر۴۷نمبر

شب قدر کی دعا14

Fح�ب� �ک� ع�ف�و ت �ن ھ�م� ا �لل ا�ی� �ع�ف�و� ف�اع�ف� ع�ن ال

آاپ بہت معاف کرنے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے یااللہ ! ،ہیں

ہہذا مجھے معاف فرمادیجئے -ل۳۵۱۳ترمذ>: حدیث نمبر

بے چینی کے موقع پر پڑھنے کی دعا15

�ك� ح�م�ت �ر� Fو�م� ب �ا ق�ي �ا ح�يF ي ي��ث �غ�ي ت س�

� اے زندہ وجاوید ہستی ! اے کائنات کے مدبر و أمنتظم! میں تیر> رحمت کے وسیلہ سے فریاد کرتا

-ہوںیک۵۴۹، ص:۵ترمذ> ، ج: ،عن انD بن مال

قرض سے نجات پانے کی دعا16 �لل �ك� ا ل �ح�ال� �ي� ب �ف�ن ه�م� اكام�ك� ع�ن� ح�ر�

�ف�ض�ل�ك� ع�م�ن� �ي� ب �ن �غ�ن و�أو�اك� اے اللہ ! مجھے اپنا رزق حلال عنایت فرما کر حرام روز> سے بچا لےس�

-اور اپنے فضل و کرم سے مجھے اپنے سوا ہر چیز سے بے نیاز کردے یی۵۴۰،ص۵ترمذ> ج ، عن عل

وضو کے بعد کی دعا17

�لل� اب�ي�ن� �ا ع�ل�ن�ي� م�ن� الت�و� م� اج� ه�ر�ي�ن� ت�ط�ه= ع�ل�ن�ي� م�ن� ال�م� اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل کر جو توبہ کرتے رہتے ہیںو�اج�

-اور جو ہر وقت پاک صاف رہتے ہیں

یر ابن ترمذ> کتاب الطھارة، عن عمالخطاب

نماز کے بعد کی دعا18 �لل �ي� ع�لا ن �ع� �ر�ك� ه�م� أ ى ذ�ك

�ك� �اد�ت ب �ر�ك� و�ح�س�ن� ع� ك �اے اللہ! میر> مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کرتا رہوں تیراشکر و�شادا کرتا رہوں اور بہترین طریقے سے تیر> عبادت کروں-

یل( ۱۵۳:، ص۳:نسائی، ج ، عن معاذ بن جب

19

ر@ ا�ن� و� ب�ا�س� ط� ہہال�اء� الل کچھ حرج نہیں ، ان شاء اللہ یہ بیمار> گناہوں سے پاک کرنے ہہش�

-والی ہے

بیمار کی عیادت کی دعا

۱۰۵۳ترمذ>:حدیث نمبر

20

۱۰۵۳ترمذ>:حدیث نمبر

قبرستان کی �و�ر� دعا �ق�ب ل� ال � �ا ا �م� ی �ک �ی �م ع�ل ال ��لس ہہا

�م� �ک �او�ل �ن الل ل ��غ�ف�ر ہہی�ر� �ث �اال� �ح�ن� ب �ا و�ن �ف�ن ل �م� س� �ت �ن ا

یی ہمار> اور تمہار> مغفرت اے قبر والو! تم پر سلامتی ہو، اللہ تعالآانے والے ہیں -فرمائے- تم ہم سے پہلے چلے گئے اور ہم بعد میں

آاخرت کی بھلائی کی دعا21 دنیا و

ة� خ�ر� �ة| و� ف�ي اال� ن �ا ح�س� �ي �ا ف�ي الدFن �ن � ات �ن ب اار��ار� �ا ع�ذ�اب� الن �ة| و� ق�ن ن آاخرت میں بھی بھلائی دے ح�س� اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور

آاگ کے عذاب سے ہمیں بچا اور

۲۰۱البقرہ:

اللہ کے سپاہی کی دعا22

�ا و� �ق�د�ام�ن �ت� ا �ب ا و� ث �ر| �ا ص�ب �ن �ي �ف�ر�غ� ع�ل � ا �ن ب اار��ن� �كف�ر�ي � ال �ق�و�م �ا ع�ل�ى ال ن �ص�ر� ان

اے ہمارے رب! ہم پر صبر کا فیضان کر، ہمارے قدم -جمادے اور اس کافر گروہ پر ہمیں فتح نصیب کر

۲۵۰البقرہ:

صراط مستقیم پر استقامت کی دعا23

�ا و� �ن �ت �ذ� ه�د�ي �ع�د� ا �ا ب �ن �و�ب �ز�غ� ق�ل �ا ال� ت �ن ب ر�ح�م�ة| �ك� ر� �د�ن �ا م�ن� ل �ن �ك� ه�ب� ل �ن ا ��و�ه�اب �ت� ال �ن اے ہمارے مالک! نہ پیدا کرنا کجی ہمارے دلوں میں بعد اس کے کہ اب تو ا

ہمیں ہدایتاا تو ہی ہے دے چکا اور بخش ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت ، یقین

-بہت زیادہ عطاء کرنے والا۸آال عمران:

حصول اولاد کی دعا21

�ة| �ب �ة| ط�ي ي �ك� ذ�ر� �د�ن �ي� م�ن� ل ب� ه�ب� ل ر��ع� الدFع�آء� م�ي �ك� س� �ن ا

پروردگار! اپنی قدرت سے مجھے نیک اولاد عطاء کر تو ہی دعا سننے -والا ہے

۳۸آال عمران:

غلامی اور مظالم سے نجات کی دعا24

� �ق�و�م �ل �ة| ل �ن �ا ف�ت �ن �ج�ع�ل �ا ال� ت �ن ب ر��ن� �م�ي �ك� م�ن� الظ ل ح�م�ت �ر� �ا ب ن �ج� و� ن

�ن� �كف�ر�ي � ال �ق�و�م اور اپنی رحمت اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا السے

ہم کو کافروں سے نجات دے-:D۸۶تا۸۵یون

والدین کے لیے رحمت کی دعا25

�م�ا ح�م�ه�م�ا ك ب� ار� ر�ا �ر| �ي� ص�غ�ي �ين ب پروردگار! ان پر رحم فرما جD طرح انہوں نے رحمت و شفقت ر�

-کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا۲۴بنی اسرائیل:

21

21

21

21

21

21