95
ارت ر ح و ک ے ن ما ے ر ہ ی ت ھ ک دہ ر ن ر ری ی ت

Muslim scientist chronology

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Muslim scientist  chronology

’زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری ‘

Page 2: Muslim scientist  chronology

لائبریری اینڈ مائناریٹی چیریٹیبل ٹرسٹ، جامنیرالہند

Page 3: Muslim scientist  chronology

سائنسداں مسلمعظیم اور

سائنس کے میدان میں کامیابیاں

Page 4: Muslim scientist  chronology

سال پہلے 1400ببراعظم کو ایک یورپجب کہا جاتا تھاتاریک

کررہے تھے حکومت پر دنیامسلم سائنسدان وہی

Page 5: Muslim scientist  chronology

فسوس صد افسوس کہ شاھیں نہ بنا توا

آانکھوں نے کے اشارات قدرت دیکھے نہیں تیری

Page 6: Muslim scientist  chronology

‘ مسلمانوں کی ایجادسائنس’ !

مسلمانوں سے پہلے ‘سائنس’ کہاں تھی اور کیوں ہوتی ؟

آاتی ہے ؟ سائنس تو تجربے کرنے سے وجود میں

مسلمانوں سے پہلے تجربے کرنے کا کب رواج تھا؟

Page 7: Muslim scientist  chronology

ایک تاریخ ۔ ۔ ۔ ایک جائزہ

کے متعلق دریافتمو جد میں ہم جب بھی کسی چیز کے دور جدید اس کرتے ہیں تووہ یقینا

امریکا، روس ، فرانس ، برطانیہ کا باشندہ ہوتا ہےآاگر ہم لیکن

ان تمام ایجادات کے ماخذ کو ڈھونڈنے نکلیں تو بلا شبہ ہمیںمسلم سائنس دان

،ہی اس جدید سائنس کی بنیاد میں دکھائی دیگے

Page 8: Muslim scientist  chronology

آاج کل کے اس تیز رفتار دور میں ہم غیر مسلم موجدوں

کو تو اچھی طرح جانتے ہیں لیکن

تک ہی محدود ہے‘ سلام دعا’ کے متعلق ہمارا علم صرف مسلم موجدوں

اٹھا کر دیکھتے ہیں تو ہمیں چند ایک ایسےاسلامی سائنس کی تاریخ جب ہم آاج بھی لوگ رہنمائی حاصل روشن ستاروں کے نام دکھائی دیتے ہیں کہ جن کی روشنی سے

کرتے ہیں ۔

Page 9: Muslim scientist  chronology

محمد بن موسی خوارزمی

)Algoritmi or Algaurizin(

780 ء850ء تا

Page 10: Muslim scientist  chronology

الجبراہے کیونکہ اپ نے علم مقالہ نویسی آاپ دنیا کہ پہلے

ریاضی پر ایک تحقیقی مقالہ لکھا اور بغداد کی سائنس اکیڈمی کو بھیج دیا تھا۔

یونیورسٹیوں میں مقالہ لکھنے کا یہ طریقہ اب تک رائج ہے ۔آافاق سائنس داں الخوارزمی نے لکھی تھی۔الجبرا پر دنیا کی پہلی کتاب عراق کے شہرہ

میں پیش کۓ تھے۔الجبرو المقابلہ ء میں اپنی شاہکار کتاب 825 اور صفر کے اعداد 9-1آاپ نے

میں متعارف کیا تھا۔یورپ الجبرا فیبو ناچی نےآاپ کے تین سو سال بعد اطالین ریاضی داں

سے حساب نکالا جاۓ ۔ ہندسوں اور صفر 9) ایسی سائنسq جس میں الگورتھم آاپ کے نام سے

Page 11: Muslim scientist  chronology

261 ء) 925ھ (

father of chemistry

جابر بن حیان(Geber)

سائنس دان تھے جنہوں نے کیمیاء کے تجربات پہلے آاپ بنائی اور نظریات کو تجربہ گاہ کے لۓ باقاعدہ اور الگ

تجربات کے ذریعے پرکھا۔

Page 12: Muslim scientist  chronology

کیمیاء میں تجربات کرنے والا پہلا شخصجابر بن حیان ۔ ۔ ۔

آاپ نے کوفہ میں کی۔عمل کشید کی دریافت نویں صدی میں آالات آاپ نے کیمیاء کے بہت سے اور عوامل ایجاد کۓ ۔ بنیادی

جیسqےDistillation, crystallisation,liquification, filtration,evaporation, & oxidation

آاپ نے امہ آاپ کا سب سے بڑا کارن یہ ہے کہ بنایا شورے، گندھک کا تیزاب اور ایکوریجا

اور یہآالے ” قزانبیق ” ) ریٹالٹ( آاپ نے خود ساختہ

۔سے بناۓ

Page 13: Muslim scientist  chronology

796ء تا 806 ء

ریاضی داں، فلکیات دان، فلسفی۔

محمد الفزار ی (ALFAZARI)

Page 14: Muslim scientist  chronology

اسٹرولوب

astrolobe

Page 15: Muslim scientist  chronology

بیب سند بن علی ابو ط (224 q/ 864ھ)ء

باکمال ریاضی دان۔ کے بھی ماہر تھے۔دھاتاور سول انجینئر آاپ

کا صحیح طریقہ دریافت کثافت اضافی میی معدنیاتآاپ نے کیا۔ جس سے دھات کے کھرے کھوٹے کا صحیح

پتالگے۔METALLURGY & SPECIFIC

GRAVITY

Page 16: Muslim scientist  chronology

Thabit Ibn Qurra (Thebit)

) حران (ثابت ابن قرہ حرانی

836 ء901ء تا

میں باکمال طب میں علم تشریح الابدان کے ماہر اور فن علم ہیئت آاپ فلسفی اور طبیب تھے۔

آاپ علم ہیئت کے 855 ء کے بعد خلیفہ معتصم بالللہ کے دور میں مقرر کۓ گۓ۔نگراں شعبہ کا

دریافت کۓ۔کلیۓمیں بھی کئی مسائل اور علم ہندسہ

Page 17: Muslim scientist  chronology

860 ء884ء تا *  cubic equation *

x3 + c2b = cx2,

جس کو ہم مسلم ” المحانی مساوات کہتے   ہیں

al-Mahani's equation. 

( مہانہ، کیرمن،ایران )

• Mathematician۔ • astronomer. • A series of observations of lunar

and solar eclipses and planetary conjunctions۔

ابو عبداللہ محمد ابن عیسی :المحانی

Page 18: Muslim scientist  chronology

800 ء873ء تا

: ابن اسحاق الکندی

آاواز کی ماہیت کے متعلق گرانقدر آاوازآاپ نے پر تحقیقات کیں اور معلومات جمع کیں۔

کی بناوٹ کا مطالعہ بھی کیا۔” کان ” آاپ نے آاواز کے علاوہ پر بھی تحقیقات کیں۔روشنیآاپ نے

آاپ کی آاپ نے صرف طب 225القفطی نے کتابوں فہرستq دی ہے کتابیں تصنیف کی ہیں۔24پر

(Alkindus)

( یمن )

Page 19: Muslim scientist  chronology

ابن اسحاق الکندی(FATHER OF CRYPTANALYSIS)

آاپ بغداد میں خلافت عباسیہ کے بیت الحکمہ کی ایک اعظیم شخصیت ہیں - CRYPTANALYSIS ) کااعزاز حاصل ہیں صفری تجزیہآاپ کو ( ایجادادویات کی طاقت ناپنے کا فارمولہ کیلۓ ) ڈاکٹرز( آاپ نے اطباء -

(potency of a drug) کیا۔ کتاب فی الاستعمال الاعدادالہند بعنی تخطیط صفری پیغامات کی کشف صفری۔کتب : -

ON DECIPHERING CRYPTOGHRAPHIC MESSAGES

Page 20: Muslim scientist  chronology

838 ء870ء تا Ali ibn Sahl Rabban Al-Tabari (Medicine)

) مرو ایران(علی بن سہل بن طبری :آاپ کویہ امتیاز حاصل ہیں کہ وہ دنیا کے مشہور طبیب اور *

تھے۔زکریا رازی کے استاد سائنسدان کے طور پر گراںآاپ بغداد کے سرکاری اسپتالوں میں ن *

مقرر تھے۔آاپ کا سب اینسائکلوپیڈیا کا موجد آاپ کو * کہا جاتا ہے

سےآاجطبی انسائیکلوپیڈیا بڑا کارنامہ * ہے جیسے

INDIAN PHARMACOPOEIA

Page 21: Muslim scientist  chronology

علی بن سہل بن طبری FATHER OF ENCYCLOPAEDIA

آاپ نے تین کتابیں لکھی ہیں۔ *۔ ۔ ۔ ابجد کے اصولوں فردوس الحکمت (1

آاب و ہوا، موسم ، صحت، پر۔ جس میں امراض نفسانی، علم تولید، اور علم

حیوانات پور عالمانہ انداز میں بحث کی۔ ۔ ۔ صحت قائم رکھنے حفظ صحت (2

کے اصول اور قاعدے نہایت عمدگی سے بیان ہیں ۔

۔ ۔ ۔ جو اخلاقی تعلیم اور دین و دولت (3 معلومات کا قابل قدر ذخیرہ ہیں ۔

فردوس الحکمت پہلی میڈیکل اینسائکلوپیڈیا ہے جس میں تمام کا تمام نصاب

.مرتب ہے۔

Page 22: Muslim scientist  chronology

عباس ابن فرناس

Mechanics of Flight, Planetarium, Artificial Crystals.

)Abbas Ibn Firnas (Armen Firman)810 ء887ء تا

اسلامی اسپین میں نویں صدی میں بنایا تھا۔پلینی ٹیریم دنیا کا سب سے پہلا آاسمان کی اس طور سے کی گئی تھی کہ پروجیکشن یہ شیشے کا تھا اس میں

دیتی ستاروں ، سیاروں ، کہکشاؤں کے علاوہ بجلی اور بادلوں کی کڑک بھی سنائی تھی۔

Page 23: Muslim scientist  chronology

[aviation, flight] ہوائی جہاز

ہوائی جہاز کی پہلی اڑان

سے ایک ہزار سال قبل اسپین رائٹ برادر ز امریکہ کے آاپ نے سب سے پہلے ہوا میں اڑنے کی کوشش میں

کی تھی۔آاپ نے اسپین کی 852ایک مورخ کے مطابق ء میں

جامع مسجد کے مینار سے چھلانگ لگائی تاکہ وہ اپنے فضائی لباس کو ٹیسٹ کرسکے۔

کی طرح پرواز گلائیڈر سے پرندوں تاکہ وہ اپنے کرسکے۔

875 آاپ نے اس گلائیڈر سے ملتی جلتی ء میں آاپ نے اسپین کے ایک مشین بنائی جس کے ذریعہ

ایک پہاڑ سے پرواز کی کوشش کی۔

آاپ نے ریشم اور عقاب کے پروں سے فضائی مشین یہ تیار کی تھی۔

عباس ابن فرناس

Page 24: Muslim scientist  chronology

ء تا 850ء923

Al-Battani (Albategnius))Great Astronomer of his times(۔

جابر بن سنان بن البتانیبناع اور آاپ نے آالات رصدی آاپ ایک ہوشیار ص علم کے ماہر ہونے کے ساتھ

پر بھی کافی کام کیا۔ہیئت آاپ نے آالات رسدیہ تیار کۓ آالہ ایجاد کیا جس کے آاپ نے کئی ایک ایسا

ذریعہ مشاہدہ کے وقت فاصلہ معلوم کیا جاسکتا تھا۔)trigometryآاپ نے ریاضی اور باالخصوص (

مثلثیات میں اہم تحقیقات کی۔ ثانیے ہونے کا فارمولہ 24 دقیقے اور 46 گھنٹے 5 دن، 365شمشی سال کے

۔ ) معلومات کتب ، کتاب الزیج (آاپ ہی نے ایجاد کیا

SPHERICAL ASTROLABE

آالہ ‘ کروی اصطراب ‘

Page 25: Muslim scientist  chronology

ء863) فرغانہ ، ترکستان(q ابو عباس احمد بن کثیر فرغانی

بغداد میں ہونے ء ( 833ء تا 813) خلیفہ المامون الرشید کی زیرسرپرستی میں آاپ شامل رہے۔زمین کے قطر کی پیمائش والے کے منصوبے میں

(redius of the earth )

(Al-Fraganus) Astronomy, Civil engineering.

زمین کا پہلا خاکہ جس کو المامون نے بنانے کو کہا تھا

کرنے والے سائنسدان۔زمیں کے محیط کی پیمائش (1 آالہ (2 آاپ نے ہی ایجاد کیا تھا۔دریا میں طغیانی ناپنے کا

آاپ ہی کی ایجاد ہیں جو دن میں صحیح وقت دکھاتی ۔ دھوپ گھڑی

علم ہیئت میں بھی کمال رکھتے تھے۔ ‘ جوامع العلوم’ کتاب مرتب کی۔

)sun dial)

Page 26: Muslim scientist  chronology

(864-930 C.E.) طبیب اعظم

ابوبکرمحمد ابن زکریا رازیتیار کیا جو ماڈرن کیمیسٹری کی بنیاد ی اینٹ تسلیم کی سلفیورک ایسڈ تھے جنھوں نے دنیا کے پہلے کیماء دان ایران کے محقیقق زکریا راضی

جاتی ہے۔آاپ نے کیمائی مادوں کی درجہ بندی ) نامیاتی اور غیر نامیاتی ( بھی کی۔

(Rhazes)

آاپٹومیٹرسٹ تھے جنھوں نے بصارت فکر اور تحقیقی انہماک سے نتیجہ آاپ پہلے ۔ملنے پر رد عمل ظاہر کرتی ہے آانکھ کی پتلی روشنی اخذ کۓ کہ

آاپ نے الرازی نے اپنے علمی شہاہکار میں گلاؤ کوما کی تفصیل بھی بیان کی۔ چیچک پر دنیا کی پہلی کتاب ‘ الجدری والحسبہ’ لکھی جس میں اس نے

۔چیچک اور خسqرہ میں فرق بتلایا تھاآاپ نے عمل ) فرسٹ ایڈ( آاپ نے سب سے پہلی طبی امداد کا طریقہ جاری کیا۔ آالہ نشتر بنایا تھا۔ جراحی میں ایک

ایجاد کیا۔ جو ایسا ترازو ہے دوائوں کے درست وزن کے لۓ میزان طبغی آاپ نے جس سے چھوٹے سے چھوٹا وزن معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ سائنس روم میں یہ اب

آاپ ہی کی ایجاد ہے۔لکوحلبھی استعمال ہوتا ہے۔ا

Page 27: Muslim scientist  chronology

آاپ نے نہیت ہی شانداد اور مفصل طبیبآاپ ایک بڑے مسلمان آاپ ایران کے شہر ‘ رے’ میں پیدا ہوۓ۔ 184 گزرے ہیں۔ آاپ کی ایک کتاب کا نام ‘ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ دوسری کتاب ‘ 10ہے جو المنصوری’ کتب احاطہ تحریر میں لائیں۔

آاج تک کسی مضمون پر تحریر نہیں کی گئیں۔ جلدیں ہیں کہتے ہیں 30ہے جس کی الحادی’ کہ اس قدر ضخیم کتابیں

زکریا رازی

:Bacteria & infectionطبیب اعظم زکریا الرازی پہلے انسان ہے جس نے جراثیم اور تعدیہ

کےمابین تعلق معلوم کیا۔

:Allergy & immunology آاپ نے حسqاسیت اور مناعت پر دنیا کا سب سے پہلا رسالہ لکھا۔

:Allergic asthmaآاپ نے حساسی ضیق النفس دریافت کیا۔

:Hay feverآاپ ہی نے ‘ہے فیور’ دریافت کیاتھا

Page 28: Muslim scientist  chronology

ابو النصرابن الفرق الفرابیء950ء تا 870

آاپ فراب کے نذد واصل شہر میں پیدا ہوۓ۔259 ھ میں علم ریاضی، طب ، فلسqفہ اور موسیقی میں تحقیق و تحریر۔( Logic ) آاپ نے منطق کی علمی گروہ بندی کی۔

بھی کہا جاتا ہے۔ارسطو کے بعد دوسرا بڑا فلسفی آاپ کو  

Al-Farabi (Al-Pharabius)

آاپ کوencyclopedist بھی کہا جاتا ہے آارا المدینہ الفضیلہ، کتاب آاپ بہت ساری کتابوں کے مصنف ہے ۔

الموسیقی۔

Page 29: Muslim scientist  chronology

)Azophi ( عبدالرحمن الصوفی

903 ء986ء تا فلکیات اور ریاضی کی بے شمار کتب کا عربی میں ترجمہ کیا۔

کواکب اور نجوم کی درجہ بندی کی۔

اصطراب کے ایک ہزار استعمال پر کتابچہ تحریر کیۓ۔

ء964مشہور کتب ‘ کتاب الکواکب الثابت ) (Book of fixed stars)

Page 30: Muslim scientist  chronology

ابو منصورموفق بن علی ہروی ء(961ھ / 340)

آاپ ہی نے دریافت کی۔معدنی ادویہ بھی آاپ نے نۓ پودوں کی تلاش میں دور دور

تک سفر کیا۔

آاپ علم نباتات کے محقق، طبیب حاذق، مفر دواؤں کے خواص اور اثرات کے ماہر اور فن

طب میں بے مثل اور یکتا تھے۔

آاپ نے ‘ حقائق الادویہ’ لکھی۔آاپ نے کل اور دواؤں کے نام 585جس میں

بتا ۓ۔پہچان اور ان کے اثرات

Page 31: Muslim scientist  chronology

ابوالقاسم ابن عباس زہراویء تا 936

ء1013

(Albucasis)

ء میں پیدا ہوۓ۔936زہرا ) اسپین ( میں

آاپ اسپین میں دنیا کہ پہلے نامور سرجن تھے۔

جاری کیا۔آاپریشن کا طریقہ آاپ نے فن میں

آاپریشن آاپ نے کیا۔موتیا بند کا

حلق کے غدود ) ٹونسل( بڑھ جانا، ہڈیوں کا جوڑنا، کاٹنا، کینسر کے علاج کا طریقہ ۔

Father of Modern Surgery

آالات100آاپریشن کرنے کے آاپ نے ایجاد کیۓ۔ جس میں سر سے لیکر پاؤں تک سے زیادہ آاپریشن کی ضرورت پڑتی ہو۔ ایسqے امراض کے لۓ جن میں

Page 32: Muslim scientist  chronology

940 ء998ء تا ابوالوفا بزجانی MathematicsAstronomyGeometry

Trigonometry

Abu'l-Wafa al-Buzjani

Page 33: Muslim scientist  chronology

896 ء956ء تا Abul Hasan Ali al-Masu'di

۔geography; cartography, historyالمسعودی

آاپ نے پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کی۔

دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی تخطیط التاریخ (histography) بنا پر

لکھی۔(earth science ( جغرافیہ اور زمینیات

جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔

Page 34: Muslim scientist  chronology

پن ہلیدنیا کی سب سے پپن چکیچکی ایران میں ساتویں

صدی میں بنائی گئی تھی۔ آافاق مورخ المسعودی شہرہ

نے اپنی کتاب میں ایران کے صوبہ سیستان کو ہوا اور ریت والا علاقہ لکھا ہے ۔ ہوا کی

طاقت سے باغوں کو پانی پمپ پن چکی دینے کے لۓ

کے ذریعہ چلا ۓ جاتے تھے۔

Page 35: Muslim scientist  chronology

ابوالقاسم عمار موصلی

EYE SURGEONپہلا کا آانکھوں

سرجن

آاپ امراض چشم میں موتیا کے ماہر تھے۔آاپ نے موتیا بند کے سلسلہ میں تحقیق کی اور

آاپریش کے ذریعے دریافت کیا۔ اس کا علاج اپ نے اس مرض کے بارے میں ایک کتاب بھی

مرتب کی۔ ۔ علاج العین’ جس کا ترجمہ ء میں 1905پہلے یورپ میں ہوا۔اور پھر

جرمنی سے ترجمہ شائع ہوا۔

( 388 ء1005ھ / )

Page 36: Muslim scientist  chronology

ابوالقاسم مسلمہ بن مجریطی ء(1007ھ / 392)

دنیا کی تجارتq اور کاروبار پر اس قدیم دور میں مسلمان حاوی تھے۔مسلمانوں کے تجارتی جہاز مال لے کر ، ساری دنیا کا سفر کرتے تھے۔کوئی اور قوم اس عہد

ء تک ، ان کی ہمسری 1250ء سے 750میں یعنی کا دعوی نہین کرسکتی تھی ۔

آاپ نے ضروریات کو سمجھا اور ایک نۓ زاویۓ سےکاروبار پر نظر ڈالی۔

بازار، اس کا حساب کتاب، اصول کاروبار کے طریقے منضبط کۓ

(COMMERCIAL ARTHMATIC)

آاپ اسپین کے ممتاز سائنسدان تھے۔آاپ ان علم ہیئت، علم ریاضی اور علم حیوانات،

میں ماہر تھے۔آاپ نے علم ریاضی میں ایک نیا راستہ پیدا کیا۔

اس کے اصول اور طریقےحساب تجارت آاپ نے ہی بتاۓ

Page 37: Muslim scientist  chronology

ابوالحسqن علی احمد نسوی ء(1030ھ / 440)

آاسان طریقہ دریافت کرنے والےوقت کی پیمائش کے نۓ اور ، میں منقسیم کرنے والے) منٹ، سیکنڈ( کے ہندسے پر تقسیم کرکے دقیقہ اور ثانیہ 60وقت ) ساعت( کو ،

بتین کے موجد۔حساب سمیں باہم مطابقت پیدا کرکے انہوں نے اس کا مکمل چارٹ مرتب کیا۔اعشاریہ کی رقموں حساب ستین اور

نظریے کے گھڑی کے ڈائل پر منٹ اور سیکنڈ کی تقسیم اسی علمی حساب کے مصنف، ماہر ریاضی دان ۔ آائی ہے۔ تحت عمل میں

Page 38: Muslim scientist  chronology

احمد بن محمد سجستانیء(1024ء تا 951)

rotation of earth) ،علم ہیئت کے ماہر گردش زمین کا نظریپیش کرنے والے دنیا کہ پہلے عظیم سانئسدا‍ں ۔

(conics section)علم ریاضی میں قطع مخروطی کے ذریعے ہندسوی ثلیث کے موجد اور باکمال ریاضی

دان۔ء کو لاعلمی کی وجہ سے پہلا 1543ء تا 1473مغربی سائنسداں کوپرنیکس ) پولینڈ(

سال پہلے اس نظریہ کو 500گردش زمین کا موجد کہا جاتا ہے حالانکہ سجستانی باقاعدہ پیش کرچکے تھے۔

Page 39: Muslim scientist  chronology

965 ء1040ء تا ابن الہیثم

“the father of optics”

Ibn Al-Haitham (Alhazen)

آاپٹیک پر دنیا کی سب سے پہلی اور شاہکار تصنیف کتاب ‘ المناظر’ آاپ نے لکھی تھی۔

آاپ کی تحقیق بھی اس شاندار کارنامہ آائینوں پر (parabolic)کروی ہے۔ کی بھی تشریح کی تھی۔میگنی فائنگ پاور کی ینسآاپ نے ل

آاتشی شیشے اور کروی(curved lenses)بناۓ آاپ نے اپنی خراد پر آاپ نے اس کی تحقیقی اور تجربات سے یورپ میں مائیکرو حدبی عدسوں پر

کی ایجاد ممکن ہوئی تھی۔سکوپ اور ٹیلی سکوپ آاپ نے (concave mirror) پر ایک نقطہ معلوم کرنے کا طریقہ

ہوۓ تھے۔عینک کے شیشے دریافت محراب دار شیشے ایجاد کیاجس سے

کے حصہ کی تشریح کے لۓ ڈایا گرام بناۓ اور ان کی آانکھآاپ نے ، جو ابھی تک استعمال کیٹاریکٹ، کورنیاتکنیکی اصطلاحات ، ریٹینا

آانکھ کے بیچ میں ابھرے ہوۓ حصہ ) پتلی( ہوتی ہیں ایجاد کیں۔ جیسے آاپ نے مسور کی دالکہا جو ’ عدسہ’ کو (lens) کی شکل کا ہوتا

بن گیا۔ینس کہتے جو بعد میں لینٹل ہے۔ لاطینی میں مسور کو ل

Page 40: Muslim scientist  chronology

چشمہ، کیمراآانکھ سے شعاعیں ) لیزر کی طرح( خارج ہوتی ہیں جن قدیم یونانی حکما کا نظریہ تھا کہ انسان کی

کے ذریعہ ہم اشیاء کو دیکھتے ہیں ۔جس نے اس نظریہ کی تردید کی وہ دسویں صدی کا اعظیم مصری ریاضی داں دنیا کا پہلا شخص

آاپ ہی تھے۔ اور ماہر طبیعات آاپ ہی نے کہا کہ روشنی جس پن ہول کیمرہ ‘ آاپ ہی نے دنیا کا سب سے پہلا ‘ ایجاد کیا۔

سوراخ سے تاریک کمرے کے اندر داخل ہوتی ہے وہ جتنا چھوٹا ہوگا پکچر اتنی ہی عمدہ ) شارپ( بنے گی۔

آابسکیرہ آاپ ہی نے دنیا کا سب سے پہلا تیار کیا۔) کیمرا کا لفظ کمرے سے اخذ ہے جس کیمرہ کے معنی ہیں خالی یا تاریک کوٹھری(

آاج سے ایک ہزار سال پہلے بنایا۔آانکھ کا خاکہ آاپ نے آاپٹیک ) بصریات( پر دنیا کی پہلی کتاب تحریرکی۔‘ المناظر’ آاپ نے

کی پہلی بار صحیح تعریف کی۔ روشنی آاپ نےقرار دیا۔توانائی کی ایک قسم آاپ دنیا کے پہلے سائنس دان تھے جنہqوں نے روشنی کو

Camera obscure box

Page 41: Muslim scientist  chronology

972 ء1058ء یا

• Political• Science• Sociology• Jurisprudence• Ethics. 

treatise on "The Ordinances of Government." The Ordiances, Al-Ahkam al-Sultaniyya w'al-Wilayat al-Diniyya

Mawardi (Alboacen) الماوردی

Page 42: Muslim scientist  chronology

ء تا 972ء1049

ابوریحان محمد بن احمد البیرونیAstronomy, Mathematics. Determined Earth's

circumference. 

invents the laboratory flask

Pycnometerconical measure.

Longitute, specific gravity,

آاپ نے عرض البلد اور طول البلد کی دریافت کی۔آاپ نے زمین کے محیط کی پیمائش کی۔ ) زمیں کا نصف

rediusقطر (۔آاپ نے دھاتوں کی کثافت اضافی معلوم کی۔

"the first anthropologist” ”the father of Indology“۔ ”the father of geodesy“one of the first geologists

Page 43: Muslim scientist  chronology

980 ء1037ء تا شیخ الرئیس، المعلم الثانی

ابو علی حسین بن عبداللہ بن سینا(avicenna)

طب بادشاہ

Syllabus of medical collage

کا علاج کیا۔ناقابل علاج بیماریوں آاپ نے سے زائد مختلف ادویات خود تیار کی۔ 760

سائنس ) جنرل( پر تھیں ۔ جس میں 5 طب پر اور 16سے زائد کتابیں تحریر کی جن میں 100(cannon) جلد میں ہے۔5ہے۔ جو قانون فی الطب ‘نہایت اہم ‘

سال تک یورپ کے میڈیکل کالجوں میں بطور درسی کتاب شامل رہی۔) یورپ کا پہلا 800یہ کتاب آاپ ہی کے اصولوں پر مبنی تھا۔ تعلیمی ڈھانچہ

“the father of modern medicine”

Page 44: Muslim scientist  chronology

ء تا 1123ء1044 عمرالخیام

gave a complete classification of cubic equations with

geometric solutionsPersian mathematician,

astronomer, and poet, known for his scientific achievements and

Rubaiyat (“quatrains”).

علم نجوم اور ریاضی کے ماہر۔

آاپ ہی کی شمسی کیلینڈر محنت کا نتیجہ ہے۔

Omar Al-Khayyam

Page 45: Muslim scientist  chronology

ء 1009ھ(395)

انحراف دائرۃ البروج کی علم ہیئت کے ماہر ، کا اوج شمس صحیح قیمت معلوم کرنے والے ،

کے ذریعے استعمال اعتدالین پتہ چلانے والے ، معلوم کرکے اس کی مدھم دوری زمین کا محور

حرکت میں جو فرق پڑتا ہے اس کی صحیح قیمت دریافت کرنے والے باکمال سائنسدان اور

کے معزز ممبرتھےسائنس اکیڈمی قاہرہ

ابوالحسن علی بن عبدالرحمن یونس صوفی

دسویں پینڈولم مصر کے ابن یونس نے صدی میں ایجاد کیا تھا۔ اس ایجاد

سے وقت کی پیمائش پینڈولم کی جھولن سےکی

لگی۔ (oscillation)جانےدریافت اس ایجاد سے مکینیکل کلاک

ہوئی تھی۔

Page 46: Muslim scientist  chronology

ء تا 1161ء1091

 Ibn Zuhr (Avenzoar) سرجن

.

ابن ظہر

invents the surgical procedure of tracheotomy

Page 47: Muslim scientist  chronology

ء تا 1100ء1138

• [astronomy]

• develops the first planetary model without any epicycles, as an alternative to ptolemys model.

  Ibn Bajjah (Avempace)

ابن باجہجلد کے امراض کے جراثیم کی ایجاد

پہلا سائنسداں جس نے ڈیسqیکشن اور پوسٹ مارٹم کیا۔

سلائین ، دوائیاں بنانے کا فارمولہ)فارماکوپیہ(

• Pharmacopoeia: Ibn Zuhr writes The Method of Preparing Medicines and Diet, in which he performed the first parenteral nutrition of humans with a silver needle.

• wrote an early pharmacopoeia, which later became the first Arabic book to be printed with a movable type in 1491.

Page 48: Muslim scientist  chronology

ء تا 1100ء1166

آاج سے تقریبا جغرفیہ داں تھے آاپ ایک بڑے آاپ نے آاج کا 850 سال پہلے دنیا کا نقشہ بنایا تھا۔

موجودہ نقشہ بھی اسی کی ترمیم شدہ شکل ہے۔ آاپ نے جغرافیہ کے علم سے متعلق دنیا کی پہلی

کتاب تحریر کی۔

شریف الادریسیMuhammad al-Idrisi/ Idris al-Saqalli /al-sharif al-idrissi)Dreses(

دنیا کا پہلا نقشہ

Page 49: Muslim scientist  chronology

Averroes (Ibn Rushd) [mechanics, physics]

ء تا 1126ء1198 ابن رشد

first to define and measure force as

"the rate at which work is done in changing the kinetic

condition of a material body" and the first to correctly argue "that the effect and measure of force is change in the kinetic

condition of a materially resistant mass."

Ibn-Rushd (Averroes)

Page 50: Muslim scientist  chronology

شریف الدین طqوسی [mathematics, astronomy, engineering]

1135 - 1200

Invents the linear astrolabe (staff of al-Tusi).

لوب اسٹرو لینیئر

Muslim Scholars during Research

Page 51: Muslim scientist  chronology

1154ء) Al-Kaysarani (

[engineering]

invents the striking clock in Syria.

القیصران/ی

Page 52: Muslim scientist  chronology

1201 - 1274

[astronomy; mathematics[

Non-Euclidean geometry. 

نصیر الدین طوسی Nasir Al-Din Al-Tusi

Page 53: Muslim scientist  chronology

ء تا 1111ء1138

”the father of modern-day engineering“

and ”the father of robotics“

)Al-Jazari( الجزاری

Al-jazari elephant clock

Mechanical Devices, 50 inventions,

the first mechanical clocks driven by water and weights, the most important mechanical invention in history after the wheel.

Al-Jazari PumpAl-Jazari Water device

Page 54: Muslim scientist  chronology

ء تا 1213ء1288 ابن نفیس

فارماکوپیہ

Experimental Ophthalmology بصریات تجرباتی

pulmonary circulation خون دوران پلمونری

: ایجادات

Ibn al-Nafis

Page 55: Muslim scientist  chronology

حسن الرمہ [engineering,

rocketry, weaponry]

invents: نسیفہ the torpedo in

Syria.

1275ء

Hasan al-Rammah

آابی گولہ کہ سکتے ہیں اور اسے ایک لفظqی بنانے آاسان اردو میں نسیفہ کو آابیگولہ کی صورت میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ یہ دراصل ایک کی خاطر

آاب دونوں نیزہدھماکی ( خوددھکیلطرح کا آاب یا زیر ہوتا ہے جو کہ روۓ کے طور پر ہتھیارجگہوں پر حدف کی جانب نیزے کی مانند پھینک کر

استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے حدف سے ٹکرانے پر یا اسکے قریب پہنچ کر دھماکہ پیدا کرتا ہے۔

آابیگولہ

Page 56: Muslim scientist  chronology

1375 ء تا1304ء

سے صدیوں پہلے شام کے سائنسدان علاء کوپرنیکسالدین ابن شاطر نے تیرھویں صدی میں اس

سورج سائنسی مشاہدہ کا انکشاف کیا تھا کہ آانکھوں سے اوجھل ہوجاتا ہے مگر اس اگرچہ

کرتی ہے کے باوجود زمین سورج کے گرد گردش ۔

آاپ کی متعدد دریافتوں کا سہرا مغربی علم ہیئت میں سائنسدانوں کے سر باندھا جاتا ہے جیسے

سیاروں کی گردش کے بارے میں بھی سب سے آاپ نے کیا تھا مگر اس کا کریڈیٹ پہلے دعوی

‘ کیپلرکو دیا جاتا ہے ۔ ‘

Ibn al-Shatir علاء الدین شاطر

Page 57: Muslim scientist  chronology

محمد ابن بطوطہ• Abu Abdullah Muhammad Ibn

Battuta was a world traveler.• He travels along a 75,000 mile

voyage from Morocco to China and back.

• These journeys covered much of the Old World,

• extending from North Africa, West Africa, Southern Europe and Eastern Europe in the west, to the Middle East, Indian subcontinent, Central Asia, Southeast Asia and China in the east,

• a distance readily surpassing that of his predecessors and his near-contemporary Marco Polo. 

Muhammad Ibn Battuta

1304 – 1369

سیاہ عظیم کا دنیا

Page 58: Muslim scientist  chronology

جمشید القاشیآاپ پہلے ریاضی دان ہیں جنہوں نے .

کو اریتھمیٹیک میں عمل”ڈیسیمل ” میں لایا۔

پر زور دیا۔صفر کی اہمیت اور

Al-Kashani

• 1400 - 1429

astronomy, mathematics]

Page 59: Muslim scientist  chronology

شیر کی ایک دن کی زندگی ، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

Page 60: Muslim scientist  chronology

ٹیپو سلطان• [rocketry] Tipu, Sultan of

Mysore in the south of India, was an experimenter with war rockets and the inventor of iron-cased rocket artillery.

• Two of his rockets, captured by the British at Srirangapatna, are displayed in the Woolwich Royal Artillery Museum in London.

• They were the first rockets to have a rocket motor casing made of steel with multiple nozzles. The rocket, 50 mm in diameter and 250 mm long, had a range performance of 900 meters to 1.5 km. ۔

Tipu, Sultan of Mysore

1783 - 1799

دنیا کے پہلے میزائل مین( ہندوستان میں انگریزوں کے 1799 مئی 4 ~ 1750 نومبر 10ٹیپو سلطان )

آاپ کا پورا نام فتح علی آاخری حکمران تھے۔ خلاف جدوجہد کرنے والے آاپ کے والد سلطان حیدر علی نے آاپ نے اور جنوبی ہندٹیپو تھا۔ 50 میں سال تک انگریزوں کو روکے رکھا اور کئی بار انگریزی افواج کو شکست

فاش دی۔

Page 61: Muslim scientist  chronology

بیسویں صدی کے ایک محمد اقبالڈاکٹر سر علامہ ، سیاستدان، قانون دان، مصنف، شاعرمعروف کی اہم ترین تحریک پاکستان اور مسلم صوفی

میں فارسی اور اردوشخصیات میں سے ایک تھے۔ کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت شاعری

ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال اپریل 21 تا ء1877 نومبر 9) (ء1938

Page 62: Muslim scientist  chronology

آاتا تو میری جان پڑھا کر لکھنا نہیں آاسان پڑھا کر ہوجاۓگی تیری مشکل

آاگر تجھےکچھ نہ ملے تو پڑھنے کیلۓ

چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کرلاریب، تیری روح کو تسکین ملے گیآان پڑھا کر تو قرب کے لمحات میں ‘ قر

آاجاۓ گا تجھے ‘ اقبال’ جینے کا قرینہ

تو ‘ ’ کے فرمان پڑھاکرملسو هيلع هللا ىلصسرور کونین

Page 63: Muslim scientist  chronology

1931 - 1942

آاف پاکستان کی ایما پر انہوں نے پاکستان کاؤنسل انڈسٹریل اینڈ سائینٹفک ریسرچ قائم کی ۔ ہندوستانی پودہ سرپاگندھا سے ایک دوا بنائی جسکا نام انہوں نے حکیم اجمل کی یاد میں اجملین رکھا۔ اسکا

ہے۔ یہ (C21H24N2O3) کیمیائی فارمولادل کی غیر منظم دھڑکنوں کا علاج کرتی ہے۔ انہوں

نے نیم کے درخت ، اسکی چھال اور اسکے پھل یعنی نمکوری پر تحقیق کی۔

Salim- uz- Zaman

سلیم الزمان صدیقیکیمیاء

Page 64: Muslim scientist  chronology

1944 - 2000

Iranian physician and engineer

invents artificial cardiac pump

• as treatment for heart failure, and develops "remote power transfer for implantable medical devices, remote patient monitoring (telemedicine),

• biofluid dynamics to reduce/eliminate thrombosis in blood conducting devices, patient care simulation centre, detection devices and methods for detection, in situ sterilization, medical devices (failure analysis and regulatory process), and medical sensors.”

Toffy Musivand

توفی موصیواند :ایجاد

دل کا مصنوعی پمپ

Page 65: Muslim scientist  chronology

علی جوان [physics]

Iranian physicist Ali Javaninvents

the gas laser 

1960ء

ایجاد: گیس کا لیزرAli Javan invented the helium-neon laser–the first gas ...

Page 66: Muslim scientist  chronology

کریم کریمو خلاء باز ) اسٹرونامر(

سائنسدانازربائجان کے راکیٹ ’ ‘ سویت سپیس پروگرامفاؤنڈر

انچ کو ل” وستوک“ پہلے ارکیٹیک جنہوں نے کیا تھا۔ جو پہلا انسانی سپیس فلائٹ ہے

• lead architects responsible for the launch of the Vostok 1, the first human spaceflight.

Kerim Kerimov

1961ء

Page 67: Muslim scientist  chronology

1967 - 1972

خلاء باز، ) مصر(پہلے مسلم خلاء باز ، جو ” ناسا“ کی پہلی چاند پر

پروگرام میں شامل پہلی فلائٹ ‘ اپولو ‘ پہچنے کی تھے۔

• [astronautics, space exploration] • Farouk El-Baz from Egypt • worked for NASA and was involved in the

first Moon landings with the Apollo program, • where he was secretary of the Landing Site

Selection Committee,• Principal Investigator of Visual Observations

and Photography,• chairman of the Astronaut Training Group,

and assisted in the planning of scientific explorations of the Moon, including the selection of landing sites for the Apollo missions and the training of astronauts in lunar observations and photography.

Farouk El-Baz

فاروق الباز

Page 69: Muslim scientist  chronology

محمد یونس

• successfully applies the concept of microcredit to the first microfinance banking system. 

Muhammad Younis(Noble Prize in 1976)

1971ء

بنگادیشی ایکونامیسٹ اور“فاؤنڈر ” گرامکن بینگ

Page 70: Muslim scientist  chronology

عبدالسلامنوبل انعام یافتہ

• Abdus Salam, received the Nobel Prize in Physics

• for his pioneering work on the electroweak interaction theory which is the mathematical and conceptual synthesis of the electromagnetic and weak interactions.

Abdus Salam(Noble Prize 1979)

1979ءتھیوراٹیکل فزیکز

تھیوری انٹرایکشن الیکٹروویک

Page 71: Muslim scientist  chronology

(سائنسداں نیوکلیر) عبدالقدیر• 1980• [engineering, nuclear

physics]  • developed & designed a

first Blastic Missile Ghauri (Approx.Range 2500- 5000 Km)

Abdul Qadeer Khan(Great Hero)

Page 72: Muslim scientist  chronology

سلطان بن سلمان بن عبدالزیزالسعود

• [astronautics, space exploration] • the first Muslim astronaut in space, • as a Payload Specialist aboard the

STS-51-G Space Shuttle Discovery, completed on June 24 

 

1985ء

خلاء باز

Page 73: Muslim scientist  chronology

فریض محمد• [astronautics, space

exploration] • Muhammed Faris

becomes the first Syrian in space aboard the Soyuz TM-2 and Soyuz TM-3 expeditions to Mir space station.

• He is awarded the Hero of the Soviet Union and Order of Lenin titles later that year. 

Muhammad Faris (On-left)

پہلے ‘شام ’کے خلاء باز

1987ء

Page 74: Muslim scientist  chronology

عبدالاحد محمد

• 1988 • aboard the Soyuz

TM-5 expedition to Mir space station 

Abdul AhadFirst Afghan Astronaut in Space پہلے افغان مسلم

خلاء باز

1988ء

Page 75: Muslim scientist  chronology

طلغت مصابح

• 1994 - 1998 • as a flight engineer

aboard the Soyuz TM-19 (for over 125 days) and commander aboard the Soyuz TM-27 (for over 207 days) expeditions to Mir space station 

Talgat Musabayev پہلے کزاکیستانکے خلاء باز

Page 76: Muslim scientist  chronology

پیری امدیار

• 1995 • [computer science] • Iranian American

computer scientist • Pierre Omidyar becomes

the founder of eBay ۔

Pierre Omidyar(Founder of ebay)

’فاؤنڈر’ ای بیے

Page 77: Muslim scientist  chronology

احمد ظیوالنوبل انعام یافتہ

• 1999 • [chemistry] • Egyptian chemist

Ahmed Zewail is awarded the Nobel Prize in Chemistry for his advances in femtochemistry  Ahmed Zewail receiving

Noble Prize in Chemistry

فیموٹو کیمیاء

Page 78: Muslim scientist  chronology

جاوید کریم

• [computer science]• Many of the core components

of PayPal, including its real-time anti-fraud systems, is designed and implemented by Bangladeshi American software engineer Jawed Karim &

• Co-founder YouTube.comJawed KarimCo-Founder YouTube

2000ء

’کوفاؤنڈر ‘ یوٹیوب

Page 79: Muslim scientist  chronology

• Jawed Karim pioneered the idea of a video hosting service with a web browser-embedded video player and co-founded YouTube as a result.

• PayPal is re-architected and upscaled to 63 million users by young computer engineer Jawed Karim.

2005ء

Page 80: Muslim scientist  chronology

علی افتخار ) ایران(• 2000 – 2007• [chemistry, geometry, literature] • In electrochemistry, Iranian scientist

Ali Eftekhari is regarded as a founder of electrochemical nanotechnology,

• particularly for his development of carbon nanotubes.

• He also carries out scientific research on the field of fractal geometry and applies it to different aspects of science,

• pioneering the concepts of fractal electrochemistry, electrochemical reactions, and fractal geometry of literature. 

فاؤنڈر الیکٹرو کیمیکلنینو ٹیکنالوجی

Page 81: Muslim scientist  chronology

محران قردان• 2001

• Iranian physicist

• Mehran Kardar is awarded the Guggenheim Fellowship prize for his development of the Kardar-Parisi-Zhang (KPZ) equation 

kpzمساوات کے موجد

Page 82: Muslim scientist  chronology

Prof. Mehran Kardar

Page 83: Muslim scientist  chronology

’میزائیل مین ‘ عبدالکلام• 2002 – 2007• [science and politics] • Abdul Kalam serves as the

twelfth President of India. • A notable scientist and

engineer, • "Missile Man of India" for

his work and is considered a progressive mentor, innovator and visionary in India.

A.P J Abdul Kalam

Page 84: Muslim scientist  chronology

ء کو ریاست 1931 نومبر 15کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان، جو بھارت میں پیدا ہوئے۔ تامل ناڈوللی آاپ بھارت کے اع آاپ بھارت کے گیارہویں صدر تھے۔ ان کا پورا نام ابو الفقیر زین العابدین عبد الکلام ۔ آاپ کی صدارت کا بھارت رتن اور پدم وبھوشن، پدم بھوشنترین شہری اعزازات بھی حاصل کر چکے ہیں۔

آاپ عوامی صدر سمجھے جاتے تھے۔ء2007 جولائی 25دور کو اختتام پذیر ہوا۔

Page 85: Muslim scientist  chronology

انوشییہ انصاری• 2006• [astronautics, space

exploration]• Anousheh Ansari

becomes the first woman to travel to the International Space Station, the First Muslim Woman in Space, and the fourth space tourist 

Anousheh AnsariFirst Muslim Women in Space

Page 86: Muslim scientist  chronology

شیخ مظفر شکور 2007

• On October 10, 2007 • Sheikh Muszaphar

Shukor travels to the International Space Station (ISS) with his Expedition 16 crew aboard the Soyuz TMA-11 as part of the Angkasawan program,  

Sheikh Muszaphar Shukor(Astronaut) خلاء باز

Page 87: Muslim scientist  chronology
Page 88: Muslim scientist  chronology
Page 89: Muslim scientist  chronology

خلاء میں روزہ اور نماز پہلے ملیشیائی خلاء باز ۔

مسلم خلاء بازرمضان کے مہینے میں پہلے آاپ کی تربیت کی۔ کہ خلاء نیشنل فتوی کونسل نے عبادت کرنے کے لۓ

نماز کا وقت کیاجاۓ ، کیسے کعبہ کو لوکیٹ میں کم ثقل میں کیسے آاپ نے عیدالفطر کی نماز متعین کیا جاۓ اور روزہ کے مسائل بتاۓ ۔

بھی وہی ادا کی۔

Page 90: Muslim scientist  chronology

ہمیں بھی سربلندی کی تمنا تنگ کرتی ہیںمگر ہم دوسروں کو روند کر اونچے نہیں ہوتے

Page 91: Muslim scientist  chronology

!لمحہ فکر

آاپ جانتے ہیں ؟ کیا

آان بنے۔سائنس داں اسلاف پر غور کرنے سے ہمارے قر

آان ہیں آاج سائنس کی جدیدیت کے باوجود تاریک قر لیکن ہم

سائنسداں نہیں۔

Page 92: Muslim scientist  chronology

کو مسلمانوں کرانے کی ترغیب روشناس کے علوم سے سائنسدینا ایک عجیب سی بات معلوم ہورہی ہے کیونکہ مسلمانوں

خود بتارہی ہے کہ سائنسی علوم کی ابتداء اور تاریخ کی کے ہاتھوں ہی سے مسلمان سائنسدانوں تحقیق و ایجادات

ہوئی ہیں۔

Page 93: Muslim scientist  chronology

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر

آاںاور تم خوار ہوۓ تارک ہوکرقر

Page 94: Muslim scientist  chronology

کا مشاہدہ اس بات کا غماز ہے کہ جب تک اسلامی تاریخ ہر ٹھوس بنیادوں پر استوار رہا مسلمان تعلیمی نظام مسلمانوں کا

ٹھہرے اور پوری دنیا فاتحمیں کامیاب ہوۓ ہر تصادم کے تحریک کے علمبردار ہوۓ۔

Page 95: Muslim scientist  chronology

،الہند لائبریری اینڈ مائناریٹی چیریٹیبل ٹرسٹجامنیر

9595129738اشفاق حسین۔9823221738الطاف حسین۔